سری دیوی کے قتل کا الزام، بونی کپور نے 5 برس بعد خاموشی توڑ دی

 ممبئی: بھارت کے نامور پروڈیوسر بونی کپور نے اپنی بیوی اور سپر اسٹار سری دیوی کو مارنے کے الزام پر 5 برس بعد خاموشی توڑ دی۔  انڈین میڈیا سے تازہ انٹرویو میں بونی کپور کا کہنا تھا کہ اداکارہ کی موت طبعی نہیں بلکہ حادثاتی تھی اور انہیں دبئی پولیس سے کلین چٹ لینے کیلئے مختلف مزید پڑھیں

کترینہ کیف کی نئی فلم ’میری کرسمس‘ کی ریلیز کیلئے نئی تاریخ مقرر

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار کترینہ کیف اور ساؤتھ اسٹار وجے سیتھوپتی کی فلم ’میری کرسمس‘ کی ریلیز کیلئے نئی تاریخ سامنے آگئی۔ شری رام راگھون کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کیلئے رواں برس 15 دسمبر کی تاریخ شیڈول تھی لیکن اب فلم کو تامل اور ہندی دونوں زبانوں میں 8 دسمبر کو ریلیز مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے اپنی شادی کی آفیشل تصویر اور ویڈیو جاری کردی

 لاہور: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنی شادی کی آفیشل تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔  اداکارہ کی شادی کے حوالے سے مختلف ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور اب ماہرہ نے خود ہی مداحوں کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انسٹاگرام پر ماہرہ خان نے اپنے شوہر کے ساتھ مزید پڑھیں

سونم کپور اور دیگر فنکاروں کے ماہرہ خان کو شادی پر مبارکباد کے پیغامات

 لاہور: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کی اپنے دوست سلیم کریم کے ساتھ شادی شوبز انڈسٹری کی سب سے بڑی خبر ہے اور اداکارہ کو پوری دنیا سے خوشی کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔  ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی آفیشل تصویر اور ویڈیو شیئر کی جس پر مداحوں کے مزید پڑھیں

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کیا جائے: ایپکس کمیٹی

اسلام آباد:پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیر قانونی غیر ملکیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام مزید پڑھیں

مستونگ:سڑک کنارے دھماکے میں زخمی ڈرائیور چل بسا

کراچی:بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سڑک کنارے گاڑی کے قریب دھماکے میں زخمی ہونے والا گاڑی کا ڈرائیور کراچی میں انتقال کرگیا۔  ذرائع کے مطابق ڈرائیور عنایت اللہ شاہوانی گزشتہ ماہ جے یو آئی کے رہنما حافظ حمد اللہ پر ہونے والے بم حملے میں زخمی ہوئے تھے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق سڑک کنارے مزید پڑھیں

برطانیہ میں 1884 کے بعد گرم ترین ماہ ستمبر

برطانیہ میں، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کی وجہ سے "1884 کے بعد سے گرم ترین ماہ ِ ستمبر”  ریکارڈ  کیا گیا۔ برطانوی  محکمہ موسمیات کے اعدادوشمار کے مطابق، 1884 میں ریکارڈ شروع ہونے کے بعد سے یہ سب سے گرم ستمبر تھا، ملک بھر میں اوسط درجہ حرارت 15.2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ برطانیہ میں مزید پڑھیں