عدالت کا شیرافضل کو پیشگی اجازت کے بغیر گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالت کی پیشگی اجازت کے بغیر تحریک انصاف کے لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، پٹیشنر شیر افضل مروت اپنے وکیل قاضی عادل ایڈووکیٹ کے مزید پڑھیں

یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ نہ دینے کیخلاف اپیلوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ نہ دینے کیخلاف دائر اپیلوں پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے 9 مئی کے جلا ئوگھیرا ئوکے مقدمات میں سابق وزیر مزید پڑھیں

نواز شریف ضمانت لیکر پاکستان آئیں گے اور عدالت میں سرنڈر کریں گے، رانا ثنا

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قائد نواز شریف ضمانت لیکر پاکستان آئیں گے اور عدالت میں سرنڈر کریں گے۔ انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے ن لیگ اور نواز شریف کیساتھ تجاوز کیا ہے کسی کو نہیں بھولیں مزید پڑھیں

عدالت کا عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کی کراچی سے حراست میں لیے جانے کے بعد گمشدگی کے خلاف درخواست پر پولیس کو مقدمہ درج کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کی مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی سلیم کریم سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟

  کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہی ہیں، وہ گزشتہ روز اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں جس کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔ ماہرہ خان اپنی شادی کے دن سفید رنگ کے ایک مہنگے لہنگے میں ملبوس تھیں جبکہ اُن کے دولہا میاں سلیم کریم نے سیاہ شیروانی مزید پڑھیں

پیرس فیشن ویک میں ایشوریہ رائے کے جلووں نے دھوم مچادی

پیرس: پیرس فیشن ویک کے ریمپ پر بالی وڈ اسٹار ایشوریہ رائے بچن کے جلوؤں نے دھوم مچادی اور ایونٹ کی متعدد ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوگئیں۔  بھارتی اداکارہ نے خصوصی ایونٹ کیلئے خاکی اور سنہری رنگ کا لباس اور کیپ پہنی اور لباس کے رنگ کی مناسبت سے انہوں نے اپنے بالوں کو رنگ کیا مزید پڑھیں

کیا سلمان خان بیمار ہیں؟ وائرل ڈانس ویڈیو پر مداحوں کو تشویش

نئی دہلی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کی ڈانس ویڈیو سامنے آنے کے بعد ان مداح پریشان ہوگئے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے دبنگ سلمان خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ ایک بڑے صنعت کار کے پوتے کی سالگرہ  کے فنکشن میں اسٹیج پر اپنے ایک مشہور گانے پر ڈانس مزید پڑھیں

بالی ووڈ فلم میں اکشے کمار کی والدہ کا کردار آفر ہوا تھا، بشریٰ انصاری

  کراچی: لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی ایک فلم میں اداکار اکشے کمار کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔ ایک انٹرویو میں پاکستانی شوبز کی لیجنڈ اداکارہ، گلوکارہ ، کامیڈین اور میزبان بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ بھارت میں کچھ پاکستانی اداکاراؤں کی عزت نہیں کی جاتی اور مزید پڑھیں

عامرخان کا سنی دیول کے ساتھ ’لاہور 1947‘  بنانے کا اعلان

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامر خان نے پاکستان دشمنی پر مبنی فلم ’ غدر 2‘  کے ہیرو سنی دیول کے ساتھ فلم بنانے کا اعلان کردیا۔ عامر خان نے نئی فلم پروڈیوس کرنے کا اعلان کرتےہوئے اپنے پروڈکشن ہاؤس کے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ نئی فلم کا نام ’ لاہور مزید پڑھیں

مالدیپ: چین کے حامی صدارتی امیدوار کامیاب، بھارت کو کیا چیلنج در پیش؟

نئی دہلی —  مالدیپ میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں حزبِ اختلاف کے امیدوار محمد معیزو نے موجودہ صدر ابراہیم محمد صالح کو شکست دے دی ہے۔ ابراہیم صالح بھارت کےحامی ہیں جب کہ محمد معیزو کا جھکاؤ چین کی جانب ہے۔ بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اتوار کو محمد معیزو کو ان مزید پڑھیں