چیئرمین پی ٹی آئی  نکاح کیس کی سماعت 12اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف (  پی ٹی آئی ) اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت 12اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی کی آئندہ سماعت پر دلائل دینے کی استدعا منظور مزید پڑھیں

میکسیکو: چرچ کی چھت گرنے سے 9 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

میکسیکو: چرچ کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 9 افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی میکسیکو میں جتماع کے دوران ایک چرچ کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر کم از کم 9 افراد ہلاک اور 50 کے قریب زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ تحریر کیا جو 4 صفحات پر مشتمل ہے۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیاکہ تمام فریقین کو فیض آباد دھرنے سے متعلق حقائق پیش مزید پڑھیں

پرویز الہی کو گھر نہ پہچانے پر ڈی آئی جی آپریشنز، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کی معافی

لاہور:پرویز الہی کو گھر نہ پہچانے پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے معافی مانگ لی۔   تفصیلات کے مطابق پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے پر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔  ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی شوہر کی سیکورٹی کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

 اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی بی نے جیل میں شوہر کی سیکورٹی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ خدشہ ہے کہ میرے مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ عدلیہ کی آزادی کیخلاف ہے، پی ٹی آئی کی اضافی دستاویزات جمع

 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف تحریک انصاف نے اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں جس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایکٹ عدلیہ کی آزادی کے خلاف ہے، آئین میں پارلیمنٹ اور ایگزیکٹو کے اختیارات واضح ہیں۔ درخواست میں پی ٹی آئی نے استدعا کی ہے کہ اضافی دستاویزات کو کیس ریکارڈ کا مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کو شادی پر کیوں نہیں بُلایا؟ مداحوں کا ماہرہ سے سوال

  کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ روز اپنے قریبی دوست اور بزنس مین سلیم کریم سے دوسری شادی کرلی ہے جس کے بعد صارفین شادی میں شاہ رخ خان کے شریک نہ ہونے کی وجہ پوچھ رہے ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی تقریب خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام بھوربن کے ایک ہوٹل میں ہوئی مزید پڑھیں

رنبیر کپور نے فلم ‘اینیمل’ کیلئے 35 کروڑ کی قربانی دے دی

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے اپنی نئی آنے والی میگا تھرلر فلم ’اینیمل‘ کے معاوضے میں 35 کروڑ کا سمجھوتہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور نے فلم ‘اینیمل’ کے ہدایت کار سندیپ ریڈی وانگا کے لیے ایک عظیم قربانی دی ہے، رنبیر کپور، جو ایک فلم کے لیے بھارتی 70 مزید پڑھیں