آخری دموں پر آئی دہشت گرد تنظیموں کی حوصلہ افزائی کا بدل بھاری ہو گا: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "انسدادِ دہشت گردی آپریشنوں کی وجہ سے آخری دموں پر آئی ہوئی دہشت گرد تنظیموں کی سیاسی مفادات کی بنا پر حوصلہ افزائی کرنے کا بدل بھاری ہو گا”۔ صدر رجب طیب ایردوان نے ترکیہ قومی اسمبلی کی 28 ویں ٹرم اور دوسرے آئینی سال مزید پڑھیں

یو اے ای میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

دبئی:متحدہ عرب امارات(یو اے ای)میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پٹرول سپر 98 جو ستمبرمیں 3.42 درہم میں فراہم کیا جا رہا تھا۔ اب اس کی قیمت بڑھ کر 3.44 درہم ہو گئی۔ پٹرول اسپیشل 95 جو ستمبر میں 3.31 درہم میں دستیاب تھا، مزید پڑھیں

تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن مزید بڑھا دیا گیا

اسلام آ باد: نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں تیل کمپنیوں اور ڈیلرز مارجن بڑھا کر عوام کو اصل ریلیف سے محروم کردیا۔  تفصیلات کے مطابق تیل کمپنیوں کے مارجن میں 47 پیسے اضافے کے بعد پٹرول پر 6.94 روپے ہوگیا جبکہ ڈیزل پر او ایم سی مارجن 6.70 روپے سے بڑھ کر 7.17 روپے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ترک دارالحکومت انقرہ میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ترکیہ کے ساتھ ہیں،ترک بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مل کر مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ اتوارکے روزسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ایک بیان میں ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے نگران وزیراعظم مزید پڑھیں

گھانا: مسافر بس اور منی بس میں تصادم، 20 افراد ہلاک

گھانا کے صوبہ اوٹی میں ایک بس اور مِنی بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ گھانا قومی فائر بریگیڈ سروس کے جاری کردہ بیان کے مطابق صوبہ اوٹی کی پیکی۔آڈزیکوئی شاہراہ پر انتہائی تیز رفتاری سے جاتی مسافر بس منی بس سے ٹکرا گئی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مزید پڑھیں

کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار شہید، دو دہشتگرد ہلاک

میانوالی میں کنڈل کے مقام پر پٹرولنگ پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید جبکہ دو دہشتگرد مارے گئے۔  آئی جی پنجاب عثمان انور کے مطابق دس سے بارہ دہشتگردوں نے کنڈل کے مقام پر پٹرولنگ پوسٹ پر حملہ کیا  ، چھت پر تعینات اہلکار کی جوابی فائرنگ سے دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔  مزید پڑھیں

ملک میں کسی اورسیاسی جماعت کی گنجائش نہیں:رانا تنویر

شرقپور شریف:مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملک میں کسی اور سیاسی جماعت کی گنجائش نہیں، ملک میں پہلے ہی بہت سیاسی جماعتیں ہیں۔  صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن واحد سیاسی پارٹی ہے جو مزید پڑھیں

   ہفتہ وار مہنگائی میں 14 اشیائے ضروریہ مہنگی

 اسلام آ باد: وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.05 فیصد کی معمولی کمی ہوئی ہے جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 37.33 فیصد رہی۔ رپورٹ  کے مطابق  14 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ گزشتہ ہفتے کے دوران ہوا،  اس مزید پڑھیں

ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بھارت میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا

حیدرآباد:ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بھارت میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مکی آرتھر ورلڈ کپ کے اختتام تک قومی اسکواڈ کے ساتھ رہیں گے۔مکی آرتھر انگلینڈ سے کاونٹی کرکٹ میں اپنی مصروفیات کے اختتام پر بھارت پہنچے ہیں۔ مکی آرتھر اس سے قبل ایشیا کپ میں چند میچز کے لیے قومی ٹیم مزید پڑھیں

عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والا بھکاریوں کا گروہ ایئرپورٹ سے آف لوڈ

 لاہور: ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والے بھکاریوں/ انسانی اسمگلروں کے گروہ کو آف لوڈ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق 8 مسافر عمرے کے ویزے پر سعودی عرب جا رہے تھے، امیگریشن کے دوران معلوم ہوا کہ مسافر بھیک مانگنے مزید پڑھیں