امریکہ میں آرمینی گروپ کے اشتعالی حملے کے خلاف ردعمل

آذربائیجان نے، امریکہ میں منعقدہ "ترک خارجہ پالیسی میں پبلک ڈپلومیسی کا کردار” نامی کانفرنس کے شرکاء پر متعصب آرمینی گروپ  کی طرف سے حملے کی مذّمت کی ہے۔ آذربائیجان وزارت خارجہ نے موضوع سے متعلق جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم، کانفرنس کے شرکاء پر متعصب آرمینی گروپ کے حملے کی شدت سے مزید پڑھیں

جرمنی نے پاکستان کے لیے 2 ملین یورو کی امداد کا اعلان کر دیا

کراچی: جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے کہا کہ جرمنی ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت 2027 تک پاکستان کو 2 ملین یورو کی امداد فراہم کرے گا۔ انہوں نے یہ بات یہاں کراچی میں جرمن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (جی پی سی سی آئی) کے زیر اہتمام کتاب کی رونمائی کی تقریب مزید پڑھیں

نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل قانونی ٹیم کا عدالت سے رجوع کرنیکا فیصلہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) نے اپنی قانونی ٹیم کے ذریعے پاکستان آنے سے قبل ان کی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ (ایل ایچ سی) سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ نواز شریف کی لاہور ایئرپورٹ پر گرفتاری سے بچنے کے لیے کیا گیا کیونکہ انہیں اشتہاری مزید پڑھیں

ہمیں ہر صورت یہ والا ورلڈکپ چاہیے: حریم شاہ کا بابراعظم سے مطالبہ

  کراچی: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 لازمی جیتنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ کپتان بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر بھارت سے اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ چہرے پر مُسکراہٹ لیے اپنے ہوٹل مزید پڑھیں

بھارتی اداکار کی کار سے خاتون ہلاک، اداکار گرفتار

بنگلورو: بھارتی اداکار ناگا بھوشن ایس ایس کی کار سے خاتون ہلاک ہو گئیں جبکہ اُن کے شوہر شدید زخمی ہوگئے جس کے بعد پولیس نے اداکار کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانندا فلموں کے اداکار ناگا بھوشن کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے کیونکہ گزشتہ شب اُن کی تیز رفتار کار فٹ پاتھ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کے مداح کی انوکھی مہم ایک ماہ بعد کامیاب ہوگئی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداح کی خواہش ایک ماہ بعد پوری ہوگئی اور ان کا اداکار سے ملنے کا خواب پورا ہوگا۔  آکاش پلے نامی نوجوان نے 28 اگست سے اپنی مہم کا آغاز کیا تھا اور اپنی جدوجہد کے 28 ویں دن ان کے دل کی مراد پوری ہوئی ہے۔ نوجوان مزید پڑھیں

’سنگھم اگین‘ کے سیٹ سے رنویر سنگھ کا دبنگ اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار رنویر سنگھ نے ’سنگھم اگین‘ کے سیٹ سے اپنی دلکش تصویر شیئر کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔  روہت شیٹی کی ہدایت کاری میں بننے والی بلاک بسٹر فرنچائز ’سنگھم‘ کی پانچویں فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا جس میں مرکزی کردار اجے دیوگن ادا کررہے ہیں۔ سنگھم سیریز کی تیسری فلم میں مزید پڑھیں

سنی دیول کی نئی فلم کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم نے 100 کروڑ کی آفر دے دی

ممبئی: بالی وڈ اسٹار سنی دیول کی نئی فلم کے رائٹس کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کی طرف سو کروڑ کی ریکارڈ پیشکش کی گئی ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق غدر اداکار کی نئی فلم کو بالی وڈ کے سپراسٹار عامر خان پروڈیوس کریں گے اور اسے راج کمار سنتوشی ہدایت کاری دے رہے ہیں۔ سنی دیول مزید پڑھیں

بھارت میں افغان سفارت خانے نے آپریشن کیوں بند کیے؟

ویب ڈیسک —  بھارت میں قائم افغانستان کے سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ وہ سفارت خانے کے مفادات کی تکمیل کو پورا کرنے میں ناکامی اور میزبان حکومت کے عدم تعاون کی وجہ سے یکم اکتوبر سے بھارت میں آپریشن بند کر رہا ہے۔ افغان سفارت خانے کا ہفتے کو ایک بیان میں مزید پڑھیں

ترکیہ: تمام سیاسی جماعتوں کی طرف سے انقرہ میں خود کش بم حملے کی مذّمت

ترکیہ قومی اسمبلی کے اسپیکر نعمان قورتلمش نے انقرہ میں خود کش بم حملے کے بارے میں سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہمارے دلیر پولیس اہلکار اور سکیورٹی ادارے ملک سے دہشت گردوں اور ان کے ان داتاوں کی برطرفی کے لئے نہایت مصّمم شکل میں کام کر رہے ہیں اور مزید پڑھیں