امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں،عوام کو تحفظ دیاجائے، سراج الحق

پشاور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بدامنی اور مہنگائی ملک کے سلگتے ہوئے مسائل، براہ راست ذمہ دار ماضی کی حکومتیں ہیں۔امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ حکومت اور سیکیورٹی ادارے عوام کو تحفظ دیں۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی کی نئی لہر سے صوبہ مزید پڑھیں

اندھیرے مٹانا، عوام کو ریلیف دلانا، یہی نوازشریف کا ایجنڈا ہے، شہبازشریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی قیادت میں ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے کمر کس لی ہے، معاشی اندھیرے مٹانا، عوام کو ریلیف دلانا، یہی نوازشریف کا ایجنڈا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر مزید پڑھیں

پاکستان میں بحرانوں کا حل صرف نواز شریف ہیں، مریم نواز

لاہور:  مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام کے لیے مہنگائی اور مہنگے بلوں سے نجات کی ضمانت نواز شریف ہیں، قوم کے خوابوں کی تعبیر اور بحرانوں کا حل صرف نواز شریف ہیں، دہشت گردی کے خاتمے کی فیصلہ کن جنگ کی قیادت بھی مزید پڑھیں

ایشین گیمز ہاکی: بھارت نے پاکستان کو 10گول سےشکست دیدی

 ہانگ زو:  ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں بھارت نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 10 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیےکوالیفائی کرلیا۔ چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاک بھارت ہاکی میچ یکطرفہ ثابت ہوا جہاں عالمی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر موجود بھارتی ہاکی مزید پڑھیں

کراچی میں آج سال کا گرم ترین دن ریکارڈ

  کراچی: شہر میں آج سال کا گرم دن ریکارڈ کیا گیا، پارہ 40.6 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو شہرکا موسم گرم وخشک رہا۔ سمندری ہوائیں بند ہونے اور بلوچستان کی گرم ریگستانی شمال مشرقی ہوائیں چلنے کے بعد دن کے وقت کچھ دیر کیلئے لوکے تھپیڑے چلے۔ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

دہشت گرد اور اُنکے سہولت کار خوارج ہیں جنکا مذہب سے کوئی تعلق نہیں، آرمی چیف

 راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اندرونی اور بیرونی شرپسند قوتوں کو ملک کی معاشی و انسانی ترقی سے تکلیف پہنچ رہی ہے، قوم کی حمایت سے خوارج کے خلاف پوری طاقت سے آپریشن جاری رہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

امریکہ میں حکومت ’شٹ ڈاؤن‘ ہونے کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں مالی سال کا اختتام ہونے والا ہے جب کہ ایوانِ نمائندگان میں اکثریت رکھنے والی ری پبلکن جماعت حکومتی اخراجات میں کمی پر اصرار کر رہی ہے۔ ایوانِ نمائندگان سے حکومتی اخراجات کی مںظوری نہ ہونے کی صورت میں آئندہ ہفتے امریکی حکومت کو ’شٹ ڈاؤن‘ کا سامنا ہوسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈکپ: کشمیری بید سے بلوں کی تیاری

بھارت میں آئندہ ماہ سے کرکٹ ورلڈکپ شروع ہو رہا ہے۔ ایسے میں نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں بید کی لکڑی سے کرکٹ بیٹ کی تیاری بھی زور و شور سے جاری ہے۔ کشمیر کی سفید بید کی لکڑی کھیلوں کا سامان بنانے کے لیے مشہور ہے۔ اس لکڑی سے تیارہ کردہ بلے مزید پڑھیں

زمبابوے، ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد لقمہ اجل

زمبابوے میں طیارے کو حادثہ… سیسنا 206 قسم کا طیارہ صبح ماشاوا کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس واقعے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ دارالحکومت ہرارے سے اڑان بھر کر زویشوانے علاقے میں ہیرے کی کان کو جانے والے  طیارے کے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی مزید پڑھیں