ہردیپ سنگھ قتل: بلنکن نے بھارتی ہم منصب کے سامنے تحفظات رکھے ہیں، امریکی حکام

ویب ڈیسک —  امریکی حکام نے کہا ہے کہ وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کے دوران کینیڈین شہری ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے متعلق امریکہ کے تحفظات سامنے رکھے ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے جمعرات کو اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں ملاقات کی ہے جس دوران بھارت کی جی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

پاکستان سے غیر قانونی افغان تارکینِ وطن کو نکالنے کا فیصلہ، اقوامِ متحدہ کا اظہارِ تشویش

ویب ڈیسک —  پاکستان کے نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے جمعرات کو تصدیق کی تھی کہ حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امکان ہے کہ اس اقدام سے تقریباً 10 لاکھ افغان متاثر ہوں گے، جن میں وہ لوگ بھی شامل مزید پڑھیں

ترکیہ: شام کے شمال میں 12 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا

ترکیہ مسلح افواج نے شام کے شمال میں 12 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیا ن کے مطابق "شام کے شمال میں فرات ڈھال اور شاخِ زیتون  آپریشنوں کے علاقوں پر حملے کی تیاریوں میں مصروف  دہشت گردوں کی نشاندہی کے بعد آپریشن کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت میں انتہا پسندی پوری دنیا کا مسئلہ ہے، پاکستانی سفیرسردار مسعود

نیو یارک:امریکہ میں پاکستانی سفیر سردارمسعود خان نے کہا ہے کہ کینیڈا نے بھارتی دہشت گردی کا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش کردیا۔ جب ہم بات کرتے تھے تو ان کی اتنی پزیرائی نہیں ہوتی تھی،سردار مسعودخا ن نے کہاکہ ہم کہتے رہے ہیں بھارت میں انتہا پسندی پوری دنیا کامسئلہ ہے ،کشمیر پرہمارا اصولی مزید پڑھیں

محسن نقوی کا دورہ چین، ننشیا اور پنجاب حکومت کے درمیان دومعاہدے طے پاگئے

لاہور:نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے دورہ چین کے موقع پر ننشیا کی حکومت اور پنجاب کے درمیان دومعاہدے طے پا گئے ہیں،ساہیوال، بہاولپور، ووژونگ، زونگ وئی کوسسٹر سٹیز قراردینے کی دستاویزات پر دستخط کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے ایس ایم تنویر نے معاہدوں پر دستخط کئے، جبکہ ساہیوال و مزید پڑھیں

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات کی اندرونی کہانی

اسلام آباد:چوہدری شجاعت سے سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔  ذرائع کے مطابق آ صف زرداری موجودہ سیاسی حالات اور ( ن) لیگ کے طرز عمل پر سخت پریشان ہیں اس حوالے سے مستقبل کے سیاسی سیٹ اپ کے لیے کیسے آگے بڑھنا ہے کے لئے چوہدری شجاعت سے مزید پڑھیں

پرینیتی اورراگھو کی شادی کیلئے ‘سویٹ’ کا ایک دن کا کرایہ کتنا ہے؟

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا 24 ستمبر کو شادی کرنے والے ہیں اور جوڑے نے ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں دی لیلا پیلس بک کرایا ہے جس کے سویٹ کی ایک دن کی قیمت جان کر اداکارہ کے مداح حیران رہ جائیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

فلم ’جوان‘ : نینتھارا کو ناراضگی کے باوجود ایٹلی پر فخر کیوں؟

 ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی ساؤتھ انڈین اداکارہ نینتھارا کو ناراضگی کے باوجود بھی فلم کے ہدایت کار ایٹلی کمار پر فخر ہے۔ نینتھارا، جو فلم ‘جوان’ میں اپنی شادار پرفارمنس کے بعد بالی ووڈ میں چھاگئی ہیں اُنہوں نے فلم کے ہدایت مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ دیپیکا کا بیٹا پہلی بار منظرِعام پر

 ممبئی: بھارتی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ دیپیکا ککڑ نے پہلی بار اپنے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ اسلام قبول کرنے والی بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ اور اُن کے شوہر شعیب ابراہیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی فیملی فوٹو شیئر کی۔ تصویر میں دیپیکا اور شعیب ابراہیم کو مزید پڑھیں