دفاعی صنعت میں ترکیہ کی کامیابیاں عالمی پریس کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ لندن سے شائع ہونے والے دی اکانومسٹ میگزین نے اس میدان میں ترکیہ کی کامیابیوں کے لیے وسیع کوریج دی ہے۔ میگزین میں "دنیا کے نئے ہتھیار بنانے ولالے ملک سے تعارف” کے زیر عنوان مضمون میں لکھا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان کو 25 ستمبر کو جیل سے عدالت میں پیش کرنیکا حکم
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے سول جج قدرت اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں
انتخابات کی تیاریاں شروع : الیکشن کمیشن کا صوبائی چیف سیکریٹریز کو مراسلہ ارسال
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز کو ہنگامی مراسلہ ارسال کرتے ہوئے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے چیف سیکریٹریز کو الیکشن کمیشن کی طرف سے مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے،الیکشن کمیشن نے مراسلہ میں کہا کہ آئین کے آرٹیکل 220کے مزید پڑھیں
کچے کے ڈاکوؤں کیوجہ سے پاکستان کے شعبہ ہوا بازی کو بڑا دھچکا
کراچی: سندھ کے کچے میں اینٹی ایئر کرافٹ میزائل کی تصاویرنے پاکستانی فضائی حدود میں بین الاقوامی سطح پرپیچیدہ صورتحال پیدا کردی۔ ڈی جی سول ایوی ایشن (سی اے اے) خاقان مرتضیٰ کے مطابق سوشل میڈیا اوردیگر پلیٹ فارمز پر سندھ کے کچے کے ڈاکووں کی وائرل تصاویر جن میں ان کے ہاتھوں میں بھاری مزید پڑھیں
شہباز شریف اور حمزہ کیخلاف نیب ریفرنس بحال ہوگئے
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد مکمل ہوگیا۔ نیب نے لاہور کی دس احتساب عدالتوں میں 118 ریفرنسز واپس جمع کرادیے۔ سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور انکے بیٹے حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس بحال ہوگیا۔ رمضان شوگر ملز کا ریکارڈ احتساب عدالت میں جمع کرادیا مزید پڑھیں
بھارتی پارلیمان میں ریزرویشن بل منظور، خواتین ارکان کی تعداد میں اضافہ ہو جائے گا
نئی دہلی — بھارت میں خواتین کو اقتدار اور دیگر کلیدی اداروں میں حصہ داری دینے کی آوازیں ایک عرصے سے اٹھتی رہی ہیں۔ اس حوالے سے سب سے زیادہ زور قانون ساز اداروں میں ان کے لیے نشستیں مخصوص کرنے پر دیا جاتا رہا ہے۔ پارلیمان اور ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کے لیے ایک مزید پڑھیں
وزیر دفاع کا آذربائیجانی ہم منصب سے رابطہ،قاراباغ آپریشن کی مبارک باد
وزیر دفاع یشار گولیر نے آذربائیجانی فوج کے قاراباغ میں انسداد دہشتگردی آپریشن میں کامیابی پر آذربائیجانی ہم منصب ذاکر حسن اوف کومبارک باد دی ہے۔ آذربائیجانی امور دفاع کے مطابق، ترک وزیر دفاع گولیر نے حسن اوف سے ٹیلیفون پر رابطہ کرتے ہوئے انہیں اس آپریشن کی کامیابی پر مبارک باد پیش کی اور مزید پڑھیں
ایران: ہم قارا باغ میں طے پانے والے سمجھوتے کا خیر مقدم کرتے ہیں
=]sǑX|PϟgΥT.f`BAuef%qߋϩ2#(Gs^T|O=3v)-ʔM,f{zzzz{f’~gg~Du Mt٨%r(UJXJ*+S’$3DNԩ#*[6uJg^Ԑ0Ͳ R1 S5ulf(t1Md);өf{R$˝Ks}$Kw$[ćUxΥ՝;P_wG?”I@R@ 7Y2:-9V]FmOUt7w߹wI*l^ƯC{gU| ^
عمران خان کو اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت
اسلام آباد: عدالت نے چیرمین پی ٹی آئی کو اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سیملاقات کی اجازت دے دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیرمین پی ٹی آئی نے اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سے ملاقات کرنیکی درخواست دائرکردی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرلی۔ چیرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں
فاطمہ ہلاکت کیس: ملزم فیاض شاہ نے ضمانت حاصل کرلی
حیدرآباد:رانی پور میں تشدد سے ہلاک ہونے والی 10 سالہ گھریلو ملازمہ بچی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں نامزد ملزم فیاض شاہ نے سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد بنچ سے ضمانت حاصل کر لی۔ فاطمہ قتل کیس میں نامزد ملزم فیاض شاہ کی 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی ہے، ملزم مزید پڑھیں