اولو بورلو قصبہ، جس نے اپنا نام ترکیہ کے بحیرہ روم کے علاقے اسپارتاکے شہر Uluborlu سے لیا ہے اور ضلعی بلدیہ کی درخواست پر 2022 میں ترکیہ کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں شمولیت اختیار کی ہے، ایک کڑھائی ہے جو ایک چھوٹے ہاتھ کے آلے کے ساتھ بنائی گئی ہے۔ لیس دھاگے مزید پڑھیں
زمرہ:
نواز شریف، زرداری سمیت دیگر سیاستدانوں کے کرپشن کیسز بحال
اسلام آباد: نواز شریف، آصف زرداری سمیت دیگر سیاست دانوں کے کرپشن کیسز نیب نے بحال کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب کی جانب سے احتساب عدالت کو باقاعدہ خط لکھ دیا گیا ہے، جس میں نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاست دانوں کے خلاف 80 کرپشن کیسز بحال کرنے کا مزید پڑھیں
بیروزگاری جیسے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے، صدر مملکت
کراچی: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بیروزگاری جیسے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششوں اور خدمات ناگزیر ہیں۔ کاروباری برادری کو سماجی شعبے کی بہتری کے لیے ذمہ داری پوری کرنا چاہیے۔ صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے ایوان صنعت و تجارت کراچی کے وفد نے ملاقات کی، جس میں صدر عارف مزید پڑھیں
جلد ٹھیک ہو جائوں گا،محمد عامرکا ٹوئٹ
اسلام آباد:پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے اپنی حالیہ انجری سے متعلق مداحوں کو مطلع کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی تھیں کہ محمد عامر کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل)میں میچ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے ہیں،محمد عامر کیربیئن پریمیئر لیگ کے ایلیمنیٹر میچ میں 3گیندیں کرانے مزید پڑھیں
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ بنالیا
اسلام آباد:پاکستانی کوہ پیما نوجوان شہروز کاشف نے ایک بار پھر ریکارڈ بنا لیا۔ خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق شہروز کاشف نے دوسری مرتبہ دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو کو سر کرلیا۔ کوہ پیما شہروز کاشف اس بار 8 ہزار 613 میٹر بلند چوٹی کی ریئل سمٹ پوائنٹ تک پہنچنے مزید پڑھیں
صوابی؛ کنویں میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق
صوابی: گدون کیمپ کے مقام پر ایک کنویں میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اطلاع ملنے پر ایمرجنسی ریسکیو ٹیم اور ایمرجنسی میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور کنویں میں گرے ہوئے تمام افراد کی لاشیں نکال کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹوپی منتقل کردی گئی۔ میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122 مزید پڑھیں
کراچی میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کارروائی، ڈیڑھ ارب کی غذائی اجناس برآمد
کراچی: شہر قائد کے علاقے ماڑی پور میں سیکیورٹی اداروں اور ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کر کے ڈیڑھ ارب روپے کی غذائی اجناس برآمد کرلیں جنہیں بلوچستان کے راستے افغانستان اسمگل ہونا تھا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر سکیورٹی اداروں اور ضلعی انتظامیہ نے اجناس کی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف مزید پڑھیں
نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں ڈیجیٹل بل بورڈز پر "ترکیہ میں سرمایہ کاری" کا پیغام
=ksqU0: X{ ě b۹v{8! ͪزŎ% "A)_TSJTt̾vAJ(ttNq3?yi{Us$~3S*|i3q3զN(ŧgLrOe%]uMf^yFȧZP.ڞa%0e4F?3,g=3T{yZ{eZkus:۹.koW[Xksz{o[7YնWXkM|@ DkQ^]k6[7*=۹m^tՓ9A__wKQۊtIk1w%Z%6e[Wۗ. VYp NBkȹg[㛈.s[E wZ7/?p
لیبیا میں سیلاب سے متاثرہ شہروں میں تقریباً 40 ہزار افراد بے گھر
=ksqU0: X{ $+zF( ]`obJb٨Cۉ|QX`RJORT/gueELOOOOwOwS’_{v’?tjNTT(aLe@%WcO) {幙LQU:.2oedV9fXɶߺܺYf;˭Eg .Ά C Ķo6DQ5!ڟm_Z@WBJހz{:u]3ɀP ĮXk1h M?Bo7 "1uycho#kFt!Ƕ?F![}VT]CAe16’pthƫKxf;^/C)/%Z3TSqKɧ q^LTGqժ4gMթYVxg;h]MiCi%- [TؒyTwotϫ¼g-g?Wuu甡43ŦRmZ4Kz芫Nâ,2WӎRv4TtG5NWҬ(qHs/y"Mhs#yJ|U02 ƆyjVwv#RSݦUb`8+૪;YPˣ? )’Xni7/Mweo3UB`IoR ]lg rMAps{VF z PHot r”th=fUR-27]aX{M:/]LՋQʕ7D,|aR"dlѴKnŰ:1-*Ԫ@eXUn”]04n%FXaHz ˨Mg3TX-F۞T74Y*”0kY:Ӭn/`KaAIyHSuΙWd #X}”+BB-ᤰC T;^Uox3yE|TZAj;ςWC`!ӈܜMDgטdpx`@Zwwa0@Rgq@̭ CD[Aβoi2″$5[+bBm3e1JAײM 43 ‘M:$i%0i* 4/f1VrbB`qS(k]$daYr6pBO7mgGN:0a6v*88A]Cy4ID Wbʏ:d}YfseBnWmPq*Hjr~*ӯ:j{AZr(GLOȞ㋞9ji^fMLj闖@ZgestV
نیوزی لینڈ میں 6.0شدت کا زلزلہ
ولنگٹن:نیوزی لینڈ میں 6.0شدت کا زلزلہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ میں زلزلہ پر نظر رکھنے والے ادارے جیونیٹ نے بتایا ہے کہ بدھ کی صبح 9.14بجے نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے کے مرکز میں جیرالڈائن کے قریب 6.0شدت کا زلزلہ آیا، ذرائع کے مطابق زلزلے کی شدت چھ مزید پڑھیں