گندم سے بھرا جہاز کراچی پہنچ گیا ، آٹے کی قیمتوں میں کمی کا امکان

  کراچی:گندم سے بھرا جہاز بلغاریہ سے پاکستان پہنچ گیا، جس کے بعد آٹے کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بلغاریہ سے 55 ہزار ٹن گندم لانے والا پہلا بحری جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ 24 گھنٹوں میں روس سے گندم  کے مزید 2 بحری جہاز پہنچ جائیں گے۔ درآمدی گندم مزید پڑھیں

کشمور میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے والا ہندو شخص گھر پہنچ گیا

کشمور:سندھ کے علاقے کشمور میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے والا ہندو شخص کو  بازیاب کرالیا گیا،اس ماہ کے شروع میں کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں پانچ افراد اغوا ہوئے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق شہریوں نے کشمیر میں اغوا کیے گئے ہندو برادری کے افراد کی بازیابی کے لیے دھرنا دیا تھا، جن میں مزید پڑھیں

اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی بارات کشتی پر آئے گی

 ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑہ کی سیاستدان راگھو چڈھا سے شادی کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرینیتی چوپڑہ کے دلہا راگھو چڈھا انہیں رخصت کروانے  کشتی پربارات لے کر آئیں گے۔ رہی ہیں۔ راگھو چڈھا ہوٹل لیک پیلس سے بارات لے کر لیلا پیلس سے تک کشتی میں آئیں گے۔ مزید پڑھیں

عادل نے راکھی ساونت سے شادی کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: حال ہی میں اسلام قبول کرنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے مداحوں کو بتادیا کہ عادل درانی نے اُن سے شادی کیوں کی تھی۔ بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اکثر سوشل میڈیا پر اپنے سابق شوہر عادل درانی سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کرتی نظرآتی ہیں۔اب راکھی نے سوشل میڈیا پر اپنے سابق شوہر مزید پڑھیں

ماضی میں راہیں جدا کرنیوالی جوڑی کرینہ اور شاہد ایک بارپھرساتھ؟

 ممبئی: بالی ووڈ کی سابقہ مقبول ترین جوڑی کرینہ کپور اور شاہد کپور ایک بار پھر بڑے پردے  پر ایک ساتھ نظر آنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سال 2007 میں ریلیز ہونےوالی فلم  ’جب وی میٹ‘ کو آج بھی  مقبولیت حاصل ہے اور اسی وجہ سے اس فلم کے سیکوئیل کی خبروں نے زور مزید پڑھیں

غیر شرعی نکاح کیس:چیئرمین پی ٹی آئی سے جواب طلب

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح سے متعلق کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بھی نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کی کراچی سے حراست میں لیے جانے کے بعد گمشدگی کیخلاف درخواست پر پولیس کو مقدمہ درج کرکے 3 اکتوبر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کی کراچی سے حراست میں لیے جانے کے بعد گمشدگی مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں دو روپے تک اضافے کا امکان

 اسلام آباد: ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ درخواست کے مزید پڑھیں

بھارت، کینیڈا سفارتی کشیدگی کا نئی دہلی پر کیا اثر پڑے گا؟

نئی دہلی —  کینیڈا کی جانب سے خالصتان تحریک کے حامی رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے الزام اور سفارت کاروں کی ملک بدری کو نئی دہلی کے سیاسی و سفارتی حلقوں میں تشویش کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ یہ پہلا موقع مزید پڑھیں