8 سال پہلے ہی ماہرہ اور سلیم کی شادی کا سوچ لیا تھا: دوست فیہا نور

  کراچی: پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی قریبی دوست اور کریٹوو ڈائریکٹر فیہا نور جمشید نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے 8 سال پہلے ہی اس بات کا یقین ہوگیا تھا کہ ماہرہ اور سلیم کریم کی شادی ہوگی۔ ماہرہ خان اور سلیم کریم کی شادی پر مزید پڑھیں

شاہ رخ، سلمان اور ہریتھک ’وار2‘ میں ایک ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گے

ممبئی: یش راج فلمز کی بلاک بسٹر فلم ’وار‘ جس میں بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن کردار ادا کررہے ہیں، اس کے سیکوئیل میں انڈسٹری کے بڑے سپر اسٹاروں شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ’وار‘ کا سیکوئیل ’براہمسترا‘ کے ڈرائریکٹر مزید پڑھیں

علی فضل کو فلم ڈائریکٹروں نے ’مرزا پور‘ نہ کرنے کا مشورہ کیوں دیا؟

ممبئی: بالی وڈ اور ہالی وڈ میں یکساں مقبول اداکار علی فضل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں متعدد فلم ڈائریکٹروں نے ’مرزا پور‘ میں کام کرنے سے روکا تھا۔  ایک تازہ گفتگو میں اداکار کا کہنا تھا کہ انہیں او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے امکانات کا شروع سے اندازا تھا اسی لئے انہوں نے مزید پڑھیں

انڈین اداکار کے مرکزی سینسر بورڈ پررشوت کے الزامات، سی بی آئی کی تحقیقات شروع

 ممبئی: انڈین فلم سینسر بورڈ پر سرٹیفکیٹ کیلئے رشوت لینے کے الزامات پر سی بی آئی نے تحقیقات شروع کردی۔  تامل اداکار وشال نے الزام لگایا ہے کہ انہیں اپنی فلم ’مارک انتونی‘ کے ہندی ورژن کے سرٹیفکیٹ کیلئے ساڑے چھ لاکھ روپے رشوت دینی پڑی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سی بی آئی نے تین افراد مزید پڑھیں

پاکستان سے افغان باشندوں کی ممکنہ ملک بدری؛ طالبان حکام نے انتظامات شروع کر دیے

ویب ڈیسک —  پاکستان کی جانب سے غیر قانونی تارکینِ وطن کو ملک بدر کرنے کے فیصلے کے بعد افغانستان کے طالبان حکام نے سرحدی علاقے میں عارضی قیام گاہوں کے انتظامات شروع کر دیے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کے مطابق طالبان حکام نے پاکستان کی سرحد سے متصل ننگرہار صوبے کے مزید پڑھیں

قوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک کا قرآنِ پاک کو نذرِ آتش کرنے پر شدید ردِ عمل

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا کہ وہ قرآن پاک کو جلانے کی اہانت آمیز اور جارحانہ کارروائیوں  اور  خاص طور پر تشدد اور تقسیم کو ہوا دینے والی کارروائیوں کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ ترک نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 54ویں اجلاس کے دائرہ مزید پڑھیں

امریکی سینیٹرز کا اسرائیل سعودیہ ممکنہ معاہدے پر خدشات، بائیڈن کو خط لکھ دیا

واشنگٹن :اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان معمول کے تعلقات قائم کرنے کے ممکنہ معاہدے پر 20امریکی ڈیموکریٹ سینیٹرز نے جہاں حمایت کا اظہار کیا وہیں سعودی عرب کو اس کی سلامتی سے متعلق کسی قسم کی کوئی ضمانت دینے یا جوہری تعاون دینے پر اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں مہنگائی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال

 باغ : تاجروں کی جانب سے  آزاد کشمیر  باغ میں مہنگائی کے خلاف مکمل شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  آزاد کشمیر کے علاقے باغ میں پہیہ جام اور شٹر ڈاون ہڑتال  پر  مرکزی شاہراہیں رکاوٹیں کھڑی کر کے بند کر دی گئیں، ہڑتال کے باعث بازار اور دیگر کاروباری مزید پڑھیں