کابل : افغانستان کا مغربی حصہ زلزلے سے لرز اٹھا۔ریکٹر اسکیل پر شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلومیٹر گہرائی پر تھا۔ مرکز صوبہ ہرات کا علاقہ زندہ جان تھا۔ زلزلے کے جھٹکے ایران اور ترکمانستان میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی لہریں مزید پڑھیں
زمرہ:
حماس کا اسرائیل پر بڑا حملہ، ایران کی مبارکباد، مصر اور ترکی کا تحمل پر زور
تہران، قاہرہ، انقرہ: حماس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف طوفان الاقصیٰ نامی آپریشن شروع کرنے اور راکٹ باری پر ایران نے مبارک باد پیش کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق دہائیوں سے جاری صہیونی مظالم کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے حماس کی جانب سے 5 ہزار راکٹ اسرائیل پر داغے مزید پڑھیں
'ترک جنگی طیاروں نے شام میں ایک ہسپتال کو نشانہ بنایا' کے دعوے من گھڑت ہیں، محکمہ اطلاعات
=]sǑIX|I%َ_:v.r1v.!ZW$ҬDU(]{%S%t?ʕ
حماس کے عسکری ونگ نے اسرائیل پر با ضابطہ حملوں کا آغاز کر دیا
}]sF#jZIo”=e_g3;ppt$ТZ.L;صֻ{ޘ2WMQLO#.uefUn(RR!TeewfO[/OWT9z2ixۿ03^dࡩSiW0M:]5,`2XFܭUzE73mʮ̮~;9ǜjl_mWXkUkswJ{yghm/wWKZ[kܼR{s`/Zm7vW[ks|T[K]ltm]/PЙ4vRl8`/鞡ժ5gݫ3vUrGS”g4Jn5#b2RQkxu539$y[y[fn ?0+sќU9skhuO+jF14נW.O3@~htxT bf%bFR3KQ3FFFs#BQ/*gg땗*Åp3Ϛv`znUkXvR{nnTjS3w3؈Nϐiլ7ĶϊsL]Bp2ҦE߳J~[eJ t]Pl[YBuZɈìP7h_k0aܬmLR{}}0?#84 uyPy]zd?d0ˍZ pM^S*ͩUϬj;fo_@v`nix7 (֖iW,fT*5fCܣ=صW阾e.E.JCX;`y* )1StL-@Vkׁ[/UZҔQUYm.[`iF3o-ƘgaZ|ٺVLRl@|9zekf5l!10(0/GqaL5pԸX cB- S .|4=q`h3q$K:Y`uG OGwf55=0 nzwλ0?IMBDЙ_Ala-H.B.#K3}@Ĵ%XPĸ-)Sv
کراچی: مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 5 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
کراچی میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 5 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر نہر کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار ہوئے۔ گرفتار زخمی ملزمان سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور چھینا ہوا سامان برآمد کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں
بھارتی پولیس کو وزیراعظم مودی اور احمد آباد اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے والی ای میل موصول
احمد آباد : بھارتی پولیس کو وزیراعظم نریندرا مودی اور احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے والی دھمکی آمیز ای میل موصول ۔ ای میل میں دہشتگردوں نے 500 کروڑ روپے ادا کرنے اور گینگسٹر روی بشنوئی کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے،ی میل میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
حماس کا اسرائیل پر بڑا حملہ، ہزاروں راکٹ فائر، آپریشن الاقصی طوفان کا اعلان
مقبوضہ بیت القدس: فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس نے آپریشن الاقصی طوفان کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل پر بڑا حملہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ سے اسرائیل پر 5 ہزار سے زائد راکٹ فائر کیے گئے اور متعدد فلسطینی مجاہدین اسرائیل میں داخل ہوگئے جہاں ان کی سڑکوں اور گلیوں مزید پڑھیں
عروہ حسین اور فرحان سعید نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی
کراچی: اداکار و گلوکار فرحان سعید اور اداکارہ عروہ حسین کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ فرحان سعید اور عروہ حسین نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری سنائی۔ فرحان سعید نے پوسٹ میں کہا کہ وہ اب 3 ہیں ماشا اللہ۔ شوبز کی معروف جوڑی کے مزید پڑھیں
بچے سمجھدار ہوگئے! سلمان خان، عامر خان کی بیٹی کے گرویدہ
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے مسٹر پرفیکٹ کہلانے والے عامر خان کی بیٹی کی تعریف کردی۔ سلمان خان نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کمال ہے یار ، بچے بڑے ہوگئے ،بڑے اسٹرونگ ہوگئے ہیں اور مزید پڑھیں
یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ اپنے نام کرلیا
کراچی: اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ جیت لیا۔ کراچی میں منعقد ہونے والی لکس اسٹائل ایوارڈز کی 22 ویں سالانہ تقریب میں اداکارہ بلال عباس اور ارسلان نصیر کو بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یمنیٰ زیدی نے 2 لکس اسٹائل ایوارڈز جیتے اور سب سے زیادہ ایوارڈز لینے مزید پڑھیں