واشنگٹن: امریکا نے صہیونی ریاست اسرائیل کے خلاف حماس کی بمباری کی مذمت کی ہے ۔ ترجمان امریکی قومی سلامتی کونسل ایڈرین واٹسن نے اسرئیل کے خلاف حماس کے فضائی، زمینی اور سمندری حملوں کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی مزاحمت کار تنظیم حماس کی دہشت گردی قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں ان مزید پڑھیں
زمرہ:
طوفان الاقصیٰ آپریشن فلسطین اور بیرون ملک بھی پھیلے گا، اسماعیل ہنیہ
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن فلسطین کے ساتھ بیرون ملک بھی پھیلے گا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ غزہ سے شروع ہونے والا طوفان الاقصیٰ مغربی کنارے کے ساتھ ساتھ بیرون ملک اور ہر اس جگہ تک مزید پڑھیں
ریاست ڈوب رہی ہے سیاسی جماعتیں الیکشن کمپین میں لگی ہیں، مولانا فضل الرحمان
پشاور: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سیاسی جماعتیں الیکشن کمپین کررہی ہیں اور دوسری جانب ریاست ڈوب رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نئی نسل سوشل میڈیا پربہت فعال ہے، سوشل میڈیا کے بارے میں نوجوان اچھی طرح جانتے مزید پڑھیں
بجلی، پیٹرول کی قیمتوں اور مہنگائی کیخلاف گورنر ہاؤس کراچی پر جماعت اسلامی کا دھرنا آج ہوگا
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے ادارہ نورحق میں اتوار 8 اکتوبر کو گورنر ہاؤس پر شروع ہونے والے احتجاجی دھرنے کی تفصیلات اور نیشنل ایکشن پلان پر جماعت اسلامی کے موقف کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف مزید پڑھیں
بیرونی ڈکٹیشن پر فیصلے ملکی خودمختاری اورقوم کی آزادی کیلیے تباہ کن ہیں، سراج الحق
پشاور ، دیر: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے عالمی مالیاتی اداروں کی ڈکٹیشن پر ملکی فیصلے ملک خودمختاری اورقوم کی آزادی کے لیے تباہ کن ہیں۔ دیر میں جلسہ عام اور قبل ازیں پشاور میں خصوصی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ سابقہ حکومتوں کے غلط مزید پڑھیں
جنوبی افریقا کے 428 رنز، سری لنکا کیلیے ورلڈکپ تاریخ کا سب سے بڑا ہدف
نئی دہلی: کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی افریقا نے 428 رنز بنا کر سری لنکا کو ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں جنوبی افریقی ٹیم نے 50 اوورز کھیل مزید پڑھیں
گریٹر اقبال پارک کا بھوت بنگلا شہریوں کی توجہ کا مرکزبن گیا
لاہور: گریٹر اقبال پارک لاہور میں تفریح کے لئے آنیوالوں کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے نجی کمپنی کی معاونت سے بھوت بنگلہ اور سانپ گھر بھی بنادیئے گئے ہیں، جو شہریوں کی تفریح کا مرکزبنا ہوا ہے۔ سرکٹی لاشیں، بھوت ، خودبخود چلتے پانی کے نلکے کے مناظر گریٹر اقبال پارک لاہور میں بنائے گئے بھوت بنگلے مزید پڑھیں
کوئٹہ؛ سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو ہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: کوئٹہ کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران فوجیوں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت مزید پڑھیں
ہم دہشت گردوں کے ساتھ ہمارے شہریوں کے خون کے ہر قطرے کا احتساب کریں گے، صدر ایردوان
=ru?$X
فلسطینی عوام کو اسرائیلی حملوں کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، صدر فلسطین
=]sGrCI!ROlش/W*o`BiI4NU|ɝr˙2#([.)/.RN䓫Ry_Hwb(YyUbfvuӯ=WaW3gN’3UZL5RL3b4rU9=eD{*+rzcYe2%ZjCOd{nmTlӴifX_J3D̞|ҹnؿYݿ;zдAElssw gOzg ;