حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 700 ہوگئی

غزہ:حماس نے اسرائیلی فوج کے میجر جنرل  سمیت 50سے زائد اسرائیلوں کو یرغمال،44فوجیوں سمیت 700کو ہلاک دوہزار سے زائد اسرائیلوں کو زخمی کردیا، الاقصی سیلاب کہلانے والے آپریشن میں اسرائیلی کے30 پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوئے جن میں اعلی شخصیات بھی شامل تھیں۔ اسرائیلی میڈیا نے غزہ کی پٹی سے حملوں کے آغاز سے تقریبا مزید پڑھیں

جماعتِ اسلامی ہر فورم پر مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دے گی:سراج الحق 

تیمرگرہ:جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق نے فلسطین میں حالیہ اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ظلم و بربریت کی نئی داستان رقم کر رہا ہے۔ تیمرگرہ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جماعتِ اسلامی ہر فورم  پر مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دے گی۔ سراج الحق نے مزید پڑھیں

انتخابات میں ووٹ، جمہوریت اور اختیارات کے ذریعے تبدیلی لائیں گے:خالد مقبول 

کراچی:ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ انتخابات میں ووٹ، جمہوریت اور اختیارات کے ذریعے تبدیلی لائیں گے۔  کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کا دن پاکستان کو جوڑنے کا دن ہے، 1906 میں ڈھاکہ میں مسلم لیگ بنی، پاکستان کی بنیاد ڈالی، پاکستان بندوق مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کراچی،اسلام آباد راولپنڈی ،گجرانوالہ میں کارروائیاں، دس ملزم گرفتار

اسلام آباد:ایف آئی اے نے ملک کے تین بڑے شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے دس ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں آن لائن جنسی ہراسگی اورمالی دھوکادہی میں ملوث 4ملزمان گرفتارکر لیا گیا ہے۔گرفتارملزمان میں محمدجمشید، محسن رضا،محمد حفیظ اورسوہان شاہ شامل ہیں،ملزم محمدحفیظ اورسوہان شاہ نے قابل مزید پڑھیں

نواز شریف نے عوام کی خاطر اقتدار کے دن کم اور مشکلات کے دن زیادہ دیکھے، مریم نواز

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے عوام کی خاطر اقتدار کے کم اور مشکلات کے دن زیادہ دیکھے ہیں۔  لاہور میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ 21 اکتوبر کو پاکستان کا لیڈر نواز شریف واپس آرہا ہے، 7 سال سے مزید پڑھیں

نگراں وزیرصحت سندھ نے 7 روبوٹک سرجری مشینوں کی خریداری منسوخ کردی

  کراچی: نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد نیازنے مختلف سرکاری اسپتالوں کیلیے کثیر لاگت سے منگوائی جانے والی 7 روبوٹک سرجری مشینوں کا ٹھیکہ منسوخ کردیا۔ سابق صوبائی حکومت نے اپنے دور میں 8 روبوٹک مشینوں کا ٹھیکہ دیا تھا ان میں سے ایک مشین جناح اسپتال میں نصب کردی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

‘اندھی دُنیا کی بینائی واپس آگئی’: بھارتی اداکارہ کا فلسطین کے حق میں بیان

 ممبئی: حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد معروف بھارتی اداکارہ گوہر خان فلسطین کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس نے گزشتہ روز اسرائیل پر اچانک بڑے حملے کرکے اسرائیل سمیت پوری دُنیا کو حیران کردیا ہے۔ حماس کے اسرائیل پر اچانک حملے کے نتیجے میں اب تک ہلاک مزید پڑھیں

پاکستانی فلمساز ضرار خان کی فلم ’اِن فلیمز‘ کو عالمی اعزاز مل گیا

ٹورنٹو: پاکستانی فلم ’ان فلیمز‘ نے انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کینیڈا میں ’بیسٹ فیچر فلم‘ کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔  ’ان فلیمز‘ کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلم میکرز نے خوشی کی خبر کو شیئر کیا اور اسے ساؤتھ ایشین فلم میکنگ کمیونٹی کیلئے بڑی اچیومنٹ قرار دیا ہے۔ فلم کو انعم عباس نے پروڈیوس کیا مزید پڑھیں

لارنس بشنوئی گینگ کی سلمان خان کے بعد پنجابی گلوکار کو قتل کی دھمکیاں

نئی دہلی: پنجابی گلوکار جیسمین سیندلاس کو بدنام زمانہ گینگ لارنس بشنوئی کی طرف سے قتل کی دھمکیاں ملی ہیں۔  گلوکار کنسرٹ کرنے کیلئے امریکا سے دہلی آئیں اور انہیں جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں پرفارم کرنا تھا لیکن جیسے ہی وہ دہلی ائرپورٹ پہنچی ان کو نامعلوم انٹرنیشنل نمبروں سے قتل کی دھمکیاں ملنا شروع مزید پڑھیں

سلمان خان کی لڑکی کے ساتھ تصویر نے مداحوں کو مخمصے میں ڈال دیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے مداحوں کو مخمصے میں ڈالنے کیلئے انسٹاگرام پر عجیب پوسٹ ڈالی ہے۔  اداکار نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ایک لڑکی کے ساتھ کھڑے ہیں جس کا چہرہ چھپا ہوا ہے اور دونوں نے سفید رنگ کے ٹریک سوٹ پہنے ہوئے ہیں۔ سلمان خان نے اپنی مزید پڑھیں