نیویارک: پاکستانی فنکار طلال قریشی کی تصویر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر کی زینت بن گئی۔ طلال قریشی پاکستان کے پہلے فنکار بن گئے ہیں جن کے نئے البم ’ٹربو‘ کو عالمی میوزک اسٹریمنگ سروس اسپاٹیفائے لانچ کررہی ہے۔ میوزک پروڈیوسر کی نئی البم 6 اکتوبر کو ریلیز ہوئی ہے اور اس کیلئے اسپاٹیفائے ایک ہفتے تک تشہیری مزید پڑھیں
زمرہ:
پان مصالحے کے متنازعہ اشتہار پر اکشے کمار کی وضاحت سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اکشے کمار نے حال ہی میں وائرل ہونے والے پان مصالحہ برانڈ کے اشتہار پر اپنی خاموشی توڑ دی۔ سوشل میڈیا پر اداکار کا بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور اجے دیوگن کے ساتھ پان مصالحہ برانڈ ومل کا ایک اشتہار وائرل ہوا ہے۔ اشتہار سامنے آتے ہی اکشے کمار کے مزید پڑھیں
مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال؛ بھارت میں ملاجلا ردِعمل، اسرائیل حمایت کا خواہاں
نئی دہلی — بھارت کی سیاسی جماعتوں نے اسرائیل پر غزہ کی عسکری تنظیم حماس کے حملے اور اس کے بعد اسرائیلی فورسز کی فضائی کارروائی پر ملا جلا ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ ادھر بھارت میں اسرائیل کے سفیر ناؤر گیلون نے کہا ہے کہ ’ان کے ملک کو بھارت کی مضبوط حمایت کی ضرورت مزید پڑھیں
اسرائیل نے ایک سو کے قریب فلسطینی محنت کشوں کو ملک بدر کر دیا
اسرائیل میں کام کرنے والے غزہ کے 100 سے زائدمحنت کشوں کو ملک بدر کرنے کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ بھیج دیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ غزہ کےمحنت کشوں کو رام اللہ کی گورنر لیلیٰ غنم نے گورنر ہاؤس میں شرف ملاقات بخشا۔ فلسطینی مزدور محمد طنیرا نے بتایا کہ مزید پڑھیں
مذہبی رواداری سب کے لیے ضروری ہے: آلتون
=ksqU0:`cAg$Hnn=pP6bvb+_9A)e rҧ|QN)u|RU*_3A*w;======O33?}9{5s8~3SLQ^)4)f@!WO( {幙LQ:.fW38ԴKfXٶ
حماس کے حملوں میں700 اسرائیلی ہلاک، جوابی بمباری سے480فلسطینی شہید
بیت المقدس:فلسطین اور اسرائیل کے درمیان دوسرے روز بھی شدید لڑائی جاری رہی، حماس کے حملوں میں فوجیوں سمیت 700سے زائد اسرائیلی ہلاک، 2000کے قریب زخمی ہو گئے، کئی اسرائیلی شہری اور اہلکار یرغمال بنا لیے گئے، اسرائیل کی جوابی کارروائی میں 480سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 2200سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈٰیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
ایرانی صدر کا اسماعیل ہانیہ کو فون: جلد ہی مسجد الاقصی میں نماز پڑھنے کا عزم
تہران:ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے آپریشن طوفان الاقصی کی تعریف کرتے ہوئے مسجد الاقصی میں ایک ساتھ نماز پڑھنے کا عزم کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے صدر نے حماس کے سربراہ سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران اسرائیل کی جانب سے مزید پڑھیں
افغانستان میں زلزلہ،ترک طیارہ امدادی سامان لے کر روانہ ہوگیا
=]sƑ,L/y6Jb$XX.WL}ŹK|/b4E9;=Or]UWz{X`(JuU^XLwOOwOOw
مہنگائی کیخلاف گورنر ہاؤس پر احتجاجی دھرنا، 15اکتوبر کراچی میں غزہ ملین مارچ کا اعلان
کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں مہنگائی کے خلاف تحریک جاری رہے گی،15 اکتوبر بروز اتوار کو کراچی میں غزہ ملین مارچ کا اعلان کر دیا۔ جماعت اسلامی کے تحت بجلی و پیٹرولیم مصنوعات کی ظالمانہ قیمتوں، بجلی کے بھاری بلوں و ٹیکسوں میں کمی مزید پڑھیں
ترقی و خوشحالی میں رکاوٹ بننے والوں کو عوام کبھی معاف نہیں کریں گے:نواز شریف
لندن:قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا ہے کہ میری پہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے،پاکستان کو معاشی میدان میں مستحکم کرنے کے لیے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ نواز شریف نے لندن میں اوورسیز رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترقی کا سفر وہیں سے شروع ہوگا مزید پڑھیں