لاہور: جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی ) ف اور مسلم لیگ ن کے درمیان اختلافات سامنے آگئے، ملک میں عام انتخابات کے بروقت ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے دونوں نے ایک دوسرے کی کھل کر مخالفت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے عام مزید پڑھیں
زمرہ:
معزول نائجر صدر کی امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک بات چیت
متحدہ امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی جانب سے نائجر میں ہونے والے واقعے کو "بغاوت” قرار دینے کی تیاری میں ہونے کی خبروں کے بعد معزول رہنما صدر محمد بزوم سے فون پر بات کی جب یہ اطلاع ملی کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی جانب مزید پڑھیں
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے سے انکار کردیا
اسلام آباد: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے سے انکار کردیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرانے کی درخواست پر سماعت کی جس میں اڈیالہ جیل مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل حکام کا عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار
اسلام آباد: اڈیالہ جیل حکام نے عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار کردیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی سے بیٹوں کی ٹیلی فون پر گفتگو کروانے کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون مزید پڑھیں
شیخ رشید بازیابی کی، آر پی او پنڈی کو 8 دن کی آخری مہلت
اسلام آباد / راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد بازیابی کیس میں ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی کو 8 دن کی آخری مہلت دے دی جب کہ سی پی او، ایک ڈی ایس پی اور چار ایس ایچ اوز کے خلاف انکوائری اور قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے مزید پڑھیں
اداکارہ شہناز گل اپنی فلم ریلیز ہوتے ہی اسپتال میں داخل
ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ شہناز گل شہناز گل کو اپنی نئی فلم ریلیز ہوتے کے ساتھ ہی اسپتال جانا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شہناز گل اپنی فلم ’ تھینک یو فور کمنگ‘ کی پروموشن میں مصروف تھیں کے اس دوران ان کے حوالے سے ایسی خبر سامنے آئی کہ ان کے مداح تشویش مزید پڑھیں
یاسر حسین کا ترکیہ کے اداکار سے ملنے والے پاکستانی اداکاروں پر طنز
کراچی: اداکار یاسرحسین نے ترکیہ کے مقبول ترین ڈرامے کورولش عثمان میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار سے ملنے والے پاکستانی اداکاروں کو طنز کا نشانہ بنا ڈالا۔ اپنے متنازع بیانات پر اکثر تنقید کا نشانہ بننے والے اداکار یاسرحسین نے سوشل میڈیا پر بیان میں پاکستانی اداکاروں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
شاہ رخ سے میرا موازنہ کیا جانا بہت بُرا لگتا ہے، شاہد کپور
ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کے ساتھ موازنہ کیا جانا پسند نہیں ہے۔ ایک انٹرویو میں بالی ووڈ کے اسٹار شاہد کپور نے کہا کہ شاہ رخ خان کو پسند کرتا ہوں تاہم اس کے باجود میگا اسٹار سے اپنا موازنہ کیا جانا برا لگتا ہے۔ اس طرح مزید پڑھیں
حماس کے ساتھ لڑائی میں شریک ہونے کا اعلان نہیں کیا، افغان طالبان کی تردید
ویب ڈیسک — افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے ان دعوؤں کی تردید کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ جاری حالیہ کشیدگی میں حماس کے جنگجوؤں کے ساتھ مل کر لڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ طالبان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پوسٹ کی جانے والی اس تحریر کی تردید مزید پڑھیں
حماس مجاہدین القدس کی آزادی کیلیے ابابیل بن گئے، صہیونی ریاست کا سر خاک میں ملادیا
مقبوضہ بیت المقدس: حماس مجاہدین القدس کی آزادی کے لیے ابابیل کی صورت صہیونی ریاست پر حملہ آور ہوئے اور منہ توڑ جواب دے کر اسرائیل کا غرور خاک کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل، جسے دفاع اور ٹیکنالوجی میں امریکا اور بھارت سمیت دیگر عالمی طاقتوں کا بھرپور تعاون ہونے کے مزید پڑھیں