ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار عامر خان نے اپنی بیٹی ایرا خان کی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی بیٹی ایرا خان کی شادی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ‘بیٹی کی شادی کی تقریب اگلے سال 3 جنوری کو ہوگی’۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
مسلمان کا خون پانی ہے کیا؟ رابی پیرزادہ
لاہور: پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اسرائیل کی حمایت میں بولنے والوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ مسلمان کا خون پانی ہے کیا؟ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس نے ہفتہ کے روز اسرائیل پر اچانک بڑے حملے کرکے اسرائیل سمیت پوری دُنیا کو حیران کردیا، ہفتہ مزید پڑھیں
کبریٰ خان کیخلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹا دیا گیا
کراچی: یوٹیوبر عادل فاروق راجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر معروف اداکارہ کبریٰ خان کے خلاف اپ لوڈ کیا گیا مواد ہٹا دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم چلانے سے متعلق اداکارہ مہوش حیات اور مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ شہناز گل اسپتال سے ڈسچارج
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شہناز گل اسپتال سے ڈسچارج ہوگئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ گزشتہ روز شہناز گل کے مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے تھے جب اُنہیں معلوم ہوا کہ اداکارہ اسپتال میں داخل ہیں، اداکارہ فوڈ پوائزننگ کی شکار ہونے کے بعد ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال میں داخل تھیں۔ تاہم، مزید پڑھیں
حماس کی دنیا بھر میں جمعہ کو یومِ طوفانِ اقصی منانے کی اپیل
غزہ:فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعہ کو دنیا بھر میں یومِ طوفانِ اقصی منانے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حماس ترجمان نے فلسطین سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں سے جمعہ کو اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی مزاحمتی تحریک سے یکجہتی کے لیے میدان میں نکلنے کی پُرزو اپیل کی ہے۔ حماس کی مزید پڑھیں
دنیا قابض اسرائیلیوں کو بے گناہ فلسطینیوں پر تشدد کرنے سے روکے، افغانستان
کابل : غزہ کی پٹی کے حالیہ واقعات کے ردعمل میں امارت اسلامیہ افغانستان نے دنیا بالخصوص اسلامی ممالک سے اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینیوں پر تشدد بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں
ترکیہ میں بے روزگاری کی شرح میں کمی
ترکیہ میں بے روزگاری کم ہو رہی ہے اور روزگار کے مواقع بڑھ رہے ہیں ۔ ترکی کے محکمہ شماریات (TUIK) نے افرادی قوت کا ڈیٹا جاری کیا ہے۔ اس کے مطابق، گزشتہ ماہ کے مقابلے اگست میں بے روزگاری کی شرح میں 0.2 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور یہ 9.2 فیصد تک پہنچ گئی، مزید پڑھیں
12ستمبر کے بعد سونے کی قیمتیں جاری کردی گئیں
کراچی: مقامی بلین مارکیٹ کی 12ستمبر 2023 کے طویل وقفے کے بعد منگل کو سونے کی قیمتیں جاری کردی گئیں، ایک ماہ کے دوران سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں کمی ریکارڈ ہوئی۔ سونے کی بلین مارکیٹ کے جاری کردہ ریٹس کے مطابق 12 ستمبر کی نسبت منگل کو فی تولہ سونے کی قیمت 15500روپے مزید پڑھیں
کراچی میں پی پی کی سابق ایم پی اے کے بنگلے کا گھریلو ملازمہ صفایا کر گئی
کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس فیز 6 اور درخشاں تھانے کی حدود میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی) کی سابق ایم پی اے سعدیہ جاوید کے بنگلے سے گھریلو ملازمہ اپنی بہن کے ہمراہ بنگلے کا صفایا کر کے فرار ہوگئی۔ سابق ایم پی اے نے دعویٰ کیا کہ گھریلو ملازمہ بنگلے سے طلائی مزید پڑھیں
زرین خان کے دھوکا دہی کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ
کولکتہ: بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کو دھوکا دہی کے مقدمے میں عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کی عدالت نے دھوکا دہی کے مقدمے میں اداکارہ زرین خان کی گرفتاری کے وارنٹ منسوخ کردئیے۔ کولکتہ کی عدالت نےگزشتہ ماہ 2018 کے دھوکہ دہی کیس میں زرین خان کے وارنٹ گرفتاری مزید پڑھیں