ترک مسلح افواج کی عراق اور شام کے شمال میں کاروائیاں جاری رہیں گی

  صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترک مسلح افواج کی جانب سے عراق اور شام کے شمال میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف شدید فضائی کارروائیاں جاری رہیں گی۔ صدر ایردوان نے ترک گرینڈ نیشنل اسمبلی میں آک  پارٹی کے  پارلیمانی  گروپ  سے  اپنی تقریر میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا ذکر مزید پڑھیں

اسرائیل کا رویہ ریاستی نہیں تنظیمی لگتا ہے: ایردوان

 صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل کا رویہ ریاست کے بجائے ایک تنظیم جیسا ہے۔  صدر نے بر سر اقتدار انصاف و ترقی پارٹی کے پارلیمانی ں گروپ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ  شہری مقامات پر بمباری، شہریوں کا قتل، انسانی امداد روکنا ریاست کے نہیں ایک تنظیم کے اقدامات ہیں مزید پڑھیں

اسرائیل مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے، پروفیسر محمد ابراہیم

بونیئر:امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ حماس نے سرپرائز دے کر اسرائیل کے دانت کھٹے کردیے ہیں، قابض اسرائیل کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتے ہیں، اسرائیل مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے، لیکن مسلم حکمرانوں کو فلسطینی مسلمانوں اور مسجد مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی اجلاس میں اوآئی سی ایلچی کی شرکت،مسئلہ فلسطین وکشمیر پر تجاویز مانگ لیں

اسلام آباد: او آئی سی کے خصوصی ایلچی نے اسلامی ممالک کے وزراء خارجہ سے مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل کے لیے تجاویز مانگ لیں ہیں۔ تفصیلات کےمطابق سییٹ قائمہ کمیٹی اجلا س میں اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی ایلچی برائے جموں و کشمیر و سیاسی مزید پڑھیں

قومی ٹیم بھارت کیخلاف بے خوف کھیلے، چیئرمین پی سی بی کا پیغام

لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی )  مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے قومی ٹیم  کو بھارت  کے خلاف بے خوف کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔  ذکا اشرف نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ  بھارت کے خلاف اہم میچ میں بے خوف ہو کر کھیلیں جیسے پورے ایونٹ میں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: بھارت نے افغانستان کو ہرا دیا

نئی دہلی: بھارت نے کرکٹ ورلڈ کپ کے 9 ویں میچ میں افغانستان کو ہرا دیا۔ اننگز میں کپتان روہت شرما کی کارکردگی نمایاں رہی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آئی سی سی  ورلڈ کپ کا نواں میچ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جس میں بھارت نے افغانستان مزید پڑھیں

ہنگو میں ماں نے دو کمسن بچوں کو ذبح کردیا

ہنگو کے علاقے کربوغہ میں ماں نے دو کمسن بچوں کو ذبح کردیا۔  پولیس کے مطابق دونوں بیٹوں کو سوتے ہوئے ذبح کیا جبکہ بچوں کی عمریں بالترتیب دو سال اور 5 سال ہے، پولیس نے بچوں کی ماں کو گرفتار کرلیا۔ علاوہ ازیں  پولیس نے دعویٰ کیا کہ مقتولہ کا دماغی توازن درست نہیں ہے۔

اس ورلڈ کپ نے مستقبل کا اسٹار دیدیا: عاصم اظہر

  کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے آئی سی سی ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف میچ میں عبداللہ شفیق کی شاندار پرفارمنس دیکھ کر اُنہیں مستقبل کا اسٹار قرار دے دیا۔ گزشتہ روز ورلڈ کپ میں سری لنکا کیخلاف میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کی، سری لنکا کا 345 رنز مزید پڑھیں

بھارتی اداکارکو فلسطینیوں کی حمایت پر تنقید کا سامنا

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار اور فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے کو فلسطینیوں کی حمایت میں بولنے پر بھارتیوں نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ کمال راشد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں کہا کہ ‘اسرائیل غزہ پر مزید حملے کررہا ہے اور بےگناہ مزید پڑھیں

بھارتی مصنفہ ارون دھتی کو 13 سال پرانے مقدمے میں عدالتی کارروائی کا سامنا

نئی دہلی —  دہلی کے لیفٹنینٹ گورنر (ایل جی) وی کے سکسینہ نے بُکر ایوارڈ یافتہ مصنفہ، صحافی اور انسانی حقوق کی کارکن ارون دھتی رائے کے خلاف منگل کو مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اکتوبر 2010 میں نئی دہلی میں منعقدہ ایک کانفرنس میں اشتعال مزید پڑھیں