نیو یارک:اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بمباری کے باعث 3لاکھ 38ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے۔ اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم برائے انسانی امور(او سی ایچ اے)کے جاری کردہ بیان کے مطابق غزہ میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی جاری ہے، بے گھر افراد کی تعداد بڑھ کر 3لاکھ 38ہزار مزید پڑھیں
زمرہ:
پاک افغان باڈر چمن باب دوستی پر عام افراد کی نقل و حرکت ایک بار پھر معطل
چمن: پاک افغان باڈر چمن باب دوستی پر عام افراد کی نقل و حرکت ایک بار پھر معطل ہوگئی ۔ چمن میں پاک افغان سرحد پر عام افراد کی نقل و حمل جمعرات کی صبح سے ایک بار پھر معطل ہوگئی ۔پاکستان کی جانب سے افغان کاغذی تذکیرہ پر افغانوں کو پاکستان میں داخلے سے مزید پڑھیں
کراچی میں گورنر ہاؤس کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی
کراچی: گورنر ہاؤس کراچی کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹنے سے دو خواتین سمیت کم از کم سات شہری زخمی ہو گئے ۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس کے قریب طلباء سمیت 30 مسافروں سے بھری بس الٹ گئی۔ بس میں سوار طلباء نے دعویٰ کیا کہ بس ڈرائیور اپنا موبائل فون استعمال مزید پڑھیں
ترکیہ میں قدرتی گیس کے مرکز میں متعد ممالک کی دلچسپی: صدر پوتن
=]sƑ,oRKGlϳiR*].@brEʔdǹK|/Ŕ)q2;=Or]UWz{X` )J}etttcO|ӽ9s3STQ^)4)LA#WcO( {LQfո:.fWR8`%sSl[
کراچی : مسافر بس الٹ سے دو خواتین سمیت 4 افرادزخمی
کراچی: علاقے صدر میں زینب مارکیٹ کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹ جانے سے دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو جناح ہسپتا ل منتقل کردیا گیا ۔زرائع نے کہا کہ حادثے کے نتیجے میں دو خواتین سمیت چارافراد زخمی ہوئے ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ٹریفک مزید پڑھیں
محسن نقوی کا مزار بی بی پاکدامن کا دورہ، تعمیراتی کاموں کا معائنہ
لاہور:نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے جمعرات کو علی الصبح مزار بی بی پاکدامن کا دورہ کیا اور تزئین و آرائش، توسیعی منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ محسن نقوی نے مزار بی بی پاکدامن کو کشادہ کرنے کیلئے جاری تعمیراتی سرگرمیوں کامعائنہ کیا، وزیراعلی نے توسیعی پراجیکٹ کے مختلف حصوں کا وزٹ کیا مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں جنوبی افریقا کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ لکھنو کے بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ اس وقت مزید پڑھیں
پشاور؛ جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی بڑی کھیپ برآمد، ملزم گرفتار
پشاور: اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے چھاپہ مار کارروائی میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی بڑی کھیپ برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل پشاور سعد اللہ کی زیر نگرانی چھاپہ مار ٹیم نے کارروائی کی، ملزم ناصر خان کو پشاور سے گرفتار کیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مزید پڑھیں
بھارت پاکستانی اداکاروں کا غلط استعمال کرتا ہے: میکال ذوالفقار کا انکشاف
کراچی: ماضی میں بالی ووڈ میں کام کرنے والے مشہور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فلمساز اور پروڈیوسر پاکستانی اداکاروں کا غلط استعمال کرتے ہیں۔ حال ہی میں میکال ذوالفقار نے محب مرزا کے شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بھارت میں کام کرنے کے تجربے پر بات کی۔ میکال مزید پڑھیں
اُشنا شاہ نے یہودیوں کی منافقت اور جہالت بے نقاب کردی
کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ بھی اسرائیل کے ہاتھوں مظالم کا شکار ہونے والے فلسطینیوں کے حق میں آواز اُٹھانے کے لیے میدان میں آگئیں۔ حماس کے اسرائیل پر حملوں کے بعد سے اسرائیل نے فلسطینی عوام پر ظلم کو انتہا کردی ہے، غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1100 تک پہنچ مزید پڑھیں