جناح اسپتال میں ڈاکٹرز اور عملے کی قلت کے باعث کئی آپریشن منسوخ

  کراچی: شہر قائد کے سب سے بڑے جناح اسپتال میں ڈاکٹر،نرسز اور طبی عملے کی شدید کمی کے سبب شعبہ امراض نسواں کے آپریشن منسوخ ہونے لگے ہیں،جس کی وجہ سے حاملہ خواتین کو زچگی کے وقت شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کے ماتحت کراچی کے سب مزید پڑھیں

گاڑی نہر میں گرنے سے معروف گلوکار سمیت سات افراد جاں بحق

 لاہور: معروف گلوکار شرافت علی خان بلوچ تری خیلوی اور ان کے بھائی گلوکار انوار علی کی گاڑی نہر میں گرگئی جس کے سبب سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ میانوالی کے علاقے پکا گھنجیرہ کے قریب پیش آیا جہاں گلوکار شرافت علی خان بلوچ تری خیلوی کی گاڑی نہر میں جاگِری۔ گاڑی نہر مزید پڑھیں

امریکہ کی مشرق وسطیٰ پالیسی ناکام ہو چکی ہے: روس

ویب ڈیسک —  روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے امریکہ پر تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان تشدد کا پھوٹنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ مشرق وسطی میں امریکی پالیسی ناکام ہو گئی ہے اور فلسطینیوں کےمفادات کو نظر انداز کیا گیا ہے ۔ پوٹن کے ترجمان نے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  حقان فیدان کا جرمن ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  حقان فیدان نے جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک کے ساتھ اسرائیل اور فلسطین کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق فیدان نے اپنے جرمن ہم منصب بیئربوک سے  ٹیلی فون پر بات  چیت کی۔ ٹیلی فونک رابطے میں  اسرائیل اور فلسطین مزید پڑھیں

ملاح کا سفر نامہ33

   ہم آج اپنا کوجا ایلی سفر سڑک کے ذریعے جاری رکھیں گے،کشتی کے ذریعے نہیں۔ آپ کو یاد ہوگا کہ ہم نے آخری بار  ماشوقیہ  اس کی دلکش نوعیت اور مارمارا گلف اور ساپانجاجھیل دونوں کے نظارے کے ساتھ سفر کیا تھا۔ آج ہم جس جگہ جا رہے ہیں وہ سڑک سے آدھے گھنٹے مزید پڑھیں

حماس نے اسرائیلی خاتون اور دو بچے رہا کر دیے

غزہ:حماس کے عسکری ونگ قسام بریگیڈز نے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں ایک خاتون یرغمالی اور دو بچوں کو رہا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے،وڈیو میں نامعلوم خاتون اور بچوں کو دکھایا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس کے جنگجوں کو ایک باڑ کے قریب ایک کھلے علاقے میں یرغمالیوں کو چھوڑنے مزید پڑھیں

مغربی ہواؤں کاسلسلہ آج داخل ہوگا، بارش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں آج داخل ہوگا، چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، شانگلہ، پشاور، ایبٹ آباد میں بارش کا امکان ہے، بارش برسنے کا سلسلہ 14 سے 17 اکتوبر مزید پڑھیں

سندھ میں اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی لگادی گئی

کراچی: نگراں سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں ڈپٹی کمشنر دفاتر سے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نگراں وزیر داخلہ سندھ کی منظوری سے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی عائد کی گئی ہے، جس کے بعد ڈپٹی کمشنر لائسنس جاری نہیں کرسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ مزید پڑھیں

مریم نواز کے بیٹے اور بہوکے درمیان طلاق ہوگئی،جنید صفدر کی تصدیق

مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور ان کی اہلیہ میں طلاق ہوگئی، جنید نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر طلاق کی تصدیق کردی۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کی چیف آرگنائزر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے جمعرات کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی  کا سائفر لہرانا جرم ہے ہی نہیں، اعتزاز احسن

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ  چیئرمین پی ٹی آئی  کا سائفر لہرانا جرم ہے ہی نہیں، جس دن عمران خان نے سائفر لہرایا تھا اس دن قانون میں ترمیم تھی ہی نہیں، بعد میں بننے والے قانون کے ذریعے ماضی کے جرم پر کارروائی نہیں کی جاسکتی۔ مزید پڑھیں