اسرائیل نے غزہ پر ہزاروں ٹن بارود گرایا، شہیدوں کی تعداد 17 سو سے متجاوز

بیت المقدس: اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ہے، حملوں کے باعث رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، صیہونیوں کا غزہ پر 6 ہزار بم گرانے کا اعتراف، نہتے لوگوں پر 4 ہزار ٹن بارود برسایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق تازہ کارروائیوں میں غزہ پر ہزاروں ٹن بارود گرا دیا گیا، عمارتیں، مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطین کشیدگی میں ترکیہ  کا بنیادی ہدف تنازعات کو بلا تاخیر ختم کرنا ہے، وزیر دفاع

وزیر قومی دفاع یاشار گولیر کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین کشیدگی میں ترکیہ  کا بنیادی ہدف تنازعات کو بلا تاخیر ختم کرنا ہے۔ گولیر نے نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں برسلز میں متعین  ترک صحافیوں سے ملاقات کی اور سوالات کے جوابات دیے ۔ مزید پڑھیں

اسرائیل۔ فلسطین تنازعہ کے خطے میں پھیلنے پر ہمیں تشویش لا حق ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ انہیں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازعات کے بڑھتے ہوئے خطے میں پھیلنے کے امکان پر تشویش ہے۔ صدر ایردوان نے استنبول کنونشن سینٹر میں ترکیہ-افریقہ چوتھے بزنس اینڈ اکنامک فورم کی اختتامی تقریب میں اپنے خطاب میں اسرائیل-فلسطین کشیدگی کا ذکر کیا۔ انہوں نے  کہا کہ”ہمیں تشویش مزید پڑھیں

 کسی  تنظیم یاجتھے کو ریاستی رٹ چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دینگے، نگران  وزیراعظم

پشاور: نگراں  وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم کبھی اجازت نہیں دینگے کہ کوئی تنظیم یا جتھہ ہتھیار اٹھا کر ریاست کی رٹ کو چیلنج کرے،  اسمگلنگ اور کرپشن کو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا۔ نگراں وزیر اعظم نے کہاکہ   پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو واپس بھیجا مزید پڑھیں

گھریلو صارفین کیلئے صبح،دوپہر،شام میں گیس لوڈ شیڈنگ نہ کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد:  گیس کمپنیوں نے موسم سرما میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی تیاری شروع کردی، گھریلو سیکٹر کے لیے صبح، دوپہر اور شام کے اوقات میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق  موسم سرما میں گیس کی مقامی پیداوار 3ارب 60کروڑ کیوبک فٹ یومیہ رینے کا امکان مزید پڑھیں

ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو باآسانی شکست دیدی

چنائی: آئی سی سی ورلڈکپ کے 11ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے با آسانی شکست دے کر ایک اور فتح اپنے نام کرلی۔ بنگال ٹائیگرز نے 246 رنز کا ہدف دیا جسے کیویز نے 43 گیندوں پہلے دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ چنائی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں افغان شہریوں سے 12 ہزار پاکستانی پاسپورٹ برآمد

 اسلام آباد: سعودی عرب میں افغان شہریوں سے 12 ہزار سے زائد پاکستانی پاسپورٹ برآمد کیے جانے کے بعد قومی اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔  اس حوالے سے سعودی عرب کے حکام نے انکشاف کیا کہ انہوں نے افغان شہریوں سے 12,000 سے زائد پاکستانی پاسپورٹ کامیابی سے حاصل کر لیے ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

فلم ‘قُلی نمبر 1′ کے بےروزگاراداکار کو کام کی تلاش

 ممبئی: بالی ووڈ کی مقبول ترین فلم ‘قُلی نمبر 1′ کے اداکار ٹیکو تلسانیہ نے کہا ہے کہ وہ بےروزگار ہیں اور کام کی تلاش کررہے ہیں۔ بالی ووڈ کے سینئر کامیڈین اداکار ٹیکو تلسانیہ نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے ماضی کے اپنے کامیاب کیریئر کو یاد کیا۔ ٹیکو تلسانیہ نے کہا مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکارہ تنوشری دتا نے راکھی ساونت کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ تنوشری دتا نے ساتھی اداکارہ راکھی ساونت کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی۔  ممبئی کے اوشیوارا پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر میں تنوشری نے راکھی پر 2018 میں می ٹو مہم کے دوران نفسیاتی صدمہ پہنچانے کا الزام لگایا ہے۔ تنوشری دتا کے مطابق راکھی نے ان پر جھوٹے مزید پڑھیں

سلمان خان کی میگا ایکشن ’ٹائیگر3‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے مداح میگا ایکشن فلم ’ٹائیگر3‘ کی ریلیز کے منتظر ہیں تاکہ وہ اپنے محبوب اداکار کو ایکشن میں دیکھ سکیں۔  فلم کے ٹیزر میں دبنگ خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی نے مداحوں کی بے تابی کو بڑھا دیا تھا اور فلم کا ٹریلر 16 اکتوبر کو مزید پڑھیں