راولپنڈی: پاک فوج کی شمالی وزیرستان میں کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 8 تخریب کار زخمی بھی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کیا، کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں6 دہشت گرد ہلاک جبکہ 8 مزید پڑھیں
زمرہ:
سزا یافتہ مجرم کیلیے کوئی بھی ریلیف خلاف قانون ہوگا، پی ٹی آئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ کوئی سزایافتہ رہنما پسِ پردہ سمجھوتے کے تحت واپس آیا تو یہ قانون و انصاف کا قتل ہوگا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ وطن واپسی کے اعلانات ملکی نظامِ انصاف کیلئے بھی ایک بڑا امتحان ہے۔ نواز شریف کی جیل سے لندن رخصتی مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: پاکستان کیخلاف میچ میں بھارت 7 وکٹوں سے کامیاب
احمد آباد : ورلڈ کپ 2023 میں بھارت نے روایتی حریف پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں لگاتار تیسری کامیابی حاصل کر لی۔ احمدآباد میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے بھارت کو 192 رنز کا ہدف دیا جو انڈین ٹیم نے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 6 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 6 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع میرعلی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ سے ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا مزید پڑھیں
ماورا حسین اسرائیلی سفاکیت پر خاموش عالمی رہنماؤں پر برس پڑیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین بھی فلسطین کی حمایت میں میدان میں آگئی ہیں۔ غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار 215 ہوگئی ہے جبکہ اب تک 8 ہزار 714 فسلطینی زخمی ہوئے۔ ایسے میں یمنیٰ زیدی، اُشنا شاہ، صبا قمر، ہانیہ عامر، عثمان خالد بٹ مزید پڑھیں
فلم ’ستارے زمین پر‘ میں عامر خان کی ہیروئن کا نام سامنے آگیا
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں سپر اسٹار عامر خان کی واپسی کے چرچے ہیں اور اب نئی خبر کے مطابق فلم ’ستارے زمین میں‘ ان کے مدمقابل ہیروئن کا نام بھی سامنے آگیا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق جینیلیا دیش مکھ فلم میں خاتون کا مرکزی کردار نبھائیں گی اور وہ عامر خان کے ساتھ مزید پڑھیں
عالمی اعزاز یافتہ پاکستانی فلم ’ان فلیمز‘ 20 اکتوبر کو کراچی میں ریلیزہوگی
کراچی: پاکستانی فلمساز ضرار خان کی عالمی اعزاز حاصل کرنے والی فلم ’ان فلیمز‘ 20 اکتوبر کو کراچی میں ریلیز کی جائے گی۔ تھرلر ماسٹر پیس کو کراچی کے ایٹریم مال سینما میں ریلیز کیلئے پیش کیا جائے گا اور دس دن تک اس کی خصوصی اسکریننگ جاری رہے گی۔ فلم کو انعم عباس نے پروڈیوس مزید پڑھیں
’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے پاکستان میں نان اسٹاپ نمائش کا ایک سال مکمل کر لیا
لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کی نامور پروڈیوسر عمارہ حکمت اور ہدایتکار بلال لاشاری کی شاہکار فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ کی شاندار نمائش کو ایک سال مکمل ہوگیا جبکہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں میں فلم کا راج برقرار ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دنیا بھر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی سپر ہٹ مزید پڑھیں
سنی دیول نے ’بارڈر2‘ میں کام کیلئے 50 کروڑ میں ڈیل فائنل کرلی
ممبئی: ’غدر2‘ کی شاندار کامیابی کے بعد سنی دیول کی انڈسٹری میں مانگ بڑھ گئی ہے اور ان کی فلم نے انڈین باکس آفس پر 525 کروڑ کا بزنس کرکے پہلا نمبر حاصل کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار کو فلم کی بلاک بسٹر کامیابی کے بعد متعدد پروجیکٹ آفر ہوئے مزید پڑھیں
ترکیہ، ماردین میں PKK کے خلاف آپریشن میں 2 دہشت گرد غیر فعال
=]sFr,”}e)6˕X"J2NU%w˝3mF2EQM])/.RNOJ5!=,Peߺb{zz{{бNONjÿRt*’_0t3oe̱,ScUL3TtkUN6rYf:_2Bʾ[|tJ k_j6[{Wڗޕ+0 Z/+QNksJVjJVkn ֺ(:4cG}ev䍚F:?cj(A7UK48aw’5#tzyKu+|ެ’#7C^לj _2;3Uw3|h@9G1}whPXM[EnVYQkn3Dà+WW*MW)+2X)St;AyyR5AGcaƋ6[UM8:168Q,äjTglQwig`’D] 4UӎZms*߽Cq1Dݻ4˴-XKXLaLgtKg*zr5aKV|+7P!TikCf