بھارت کیخلاف شکست پرعدنان صدیقی کی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی

  کراچی: پاکستان کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ ہزاروں بھارتی شائقین کے سامنے مخالف ماحول میں کھیلنے پر قومی کرکٹرز کو کریڈٹ دینا چاہیے۔ گزشتہ روز  آئی سی سی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرکے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا، پاکستان کی بدترین مزید پڑھیں

سنی دیول نے پہلی بار شراب کب پی؟

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سنی دیول نے پہلی شراب پینے سے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ شراب کا ذائقہ بہت کڑوا ہوتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی دیول نے اپنے حالیہ انٹرویو میں شراب نوشی سے متعلق گفتگو کی، میزبان نے اداکار سے سوال کیا کہ ‘آپ نے اپنی زندگی میں سگریٹ یا مزید پڑھیں

شہزاد رائے کا مظلوم فلسطینی بچوں کیلئے گانا جاری

  کراچی: معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے اسرائیلی مظالم کے شکار معصوم فلسطینی بچوں سے اظہار یکجہتی کرنے کے لیے گانا جاری کردیا ہے۔ شہزاد رائے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے گانے کی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں دِکھایا گیا ہے کہ کس طرح سفاک اسرائیلی مزید پڑھیں

میں نے اپنا کام کردیا تھا، پاکستان ٹیم پرفارم نہ کرسکی: علی ظفر

  کراچی: عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف شکست پر ردعمل دے دیا ہے۔ گزشتہ روز علی ظفر نے شائقین کرکٹ سے کیا گیا وعدہ پورا کرتے ہوئے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ہی ورلڈ کپ کے لیے خصوصی ترانہ جاری کردیا تھا۔ علی ظفر مزید پڑھیں

ماہرہ خان بھی فلسطین کے حق میں بول پڑیں

  کراچی: پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان بھی فلسطین کی حمایت میں سامنے آگئی ہیں۔ حماس کے اسرائیل پر حملوں کے بعد سے اسرائیل نے فلسطینی عوام پر ظلم کو انتہا کردی ہے، غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید  فلسطینیوں کی تعداد 2329 تک پہنچ گئی جبکہ 9 مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینوں کی تعداد 2329 تجاوز کر گئی

غزہ کی پٹی پر بڑے پیمانے پر اسرائیلی حملوں  میں شہید ہونے والوں کی تعداد 2,329 تجاوز کر گئی ہے، 9,714 زخمی ہوئے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ شہید ہونے والوں میں کم از کم 700 بچے اور 400 خواتین شامل ہیں اور زخمیوں میں 2000 سے زیادہ بچے اور 1400 خواتین مزید پڑھیں

فلسطین میں لڑنے کی اجازت دی جائے، اسرائیل کو بحرہ مردار میں پھینکیں گے، فضل الرحمان

 پشاور: جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک ہمیں فلسطینیوں کے ساتھ لڑنے کی اجازت دیں، ہم اسرائیل کو بحرہ مردار میں پھینک دیں گے۔ پشاور میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں پارلیمان سے باہر نہیں رکھا جاسکتا، اگر زیادتی کی گئی مزید پڑھیں

کراچی: اہلِ فلسطین و حماس سے یکجہتی کیلیے جماعت اسلامی کا فلسطین مارچ آج ہوگا

کراچی: جماعت اسلامی کے تحت  اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ پر مسلسل بمباری، مظلوم و نہتے فلسطینی مسلمانوں، خواتین و بچوں سمیت سیکڑوں فلسطینیوں کی شہادت کے خلاف اوراہل فلسطین اور تحریک مزاحمت حماس  سے یکجہتی اور اتحاد امت کے اظہار کے لیے  اتوار15اکتوبر کو3بجے سہ پہر شاہراہ فیصل پر عظیم الشان فلسطین مارچ مزید پڑھیں

سعودی  عرب نے اسرائیل سے تعلقات بحالی کا معاملہ معطل کردیا

ریاض: سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے  کا معاملہ معطل کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ریاض حکومت نے سفارتی تعلقات بحال کرنے کے سلسلے میں اسرائیل کے ساتھ جاری معاملات کو فی الحال معطل کردیا ہے۔ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ صورت حال اور فلسطین مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم کا غزہ کی تازہ صورتحال پر ہنگامی اجلاس

اسلامی تعاون تنظیم اسرائیلی ناکہ بندی اور شدید حملوں کی زد میں غزہ کی پٹی کی صورت حال پر غور کرنے کے لیے 18 اکتوبر کو ایک ہنگامی اجلاس منعقد کرے گی۔ او آئی سی کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کی اپیل پر وزرائے خارجہ کی مزید پڑھیں