کراچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بجلی کا بریک ڈاؤن

کراچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ کے مختلف حصوں کو بجلی کی فراہمی منقطع ہونے کے باعث لاؤنج اندھیرے میں ڈوب گیا جس سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جناح ٹرمینل کو اسٹینڈ بائی جنریٹرز سے بجلی مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون کی ‘لیڈی سنگھم’ کے روپ میں تصویر وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار دیپیکا پڈوکون نے میگا تھرلر فلم ‘سنگھم اگین’ میں اپنے کردار کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر جاری کردی ہے۔ روہت شیٹی کی ہدایت کاری میں بننے والی بلاک بسٹر فرنچائز ’سنگھم‘ کی پانچویں فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا جس میں مرکزی کردار اجے دیوگن ادا کررہے ہیں۔ فلمسازوں کی جانب سے مزید پڑھیں

رفح بارڈر کراسنگ کو غزہ میں امداد کی ترسیل کے لیے کھول دیا جائے گا، بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے اتوار کو کہا کہ غزہ میں مصر کے کنٹرول میں سرحدی گزر گاہ رفح کو غزہ کے ضرورت مند لوگوں کو امداد کے لیے دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ اسرائیل کی غزہ کے محصور علاقے میں حماس کے خلاف کارروائیوں کے دوران امریکہ کے اعلی مزید پڑھیں

اسرائیل کا وہی حال ہوگا جو افغانستان میں نیٹو اور روس کا ہوا ہے، سراج الحق

کراچی: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاکہ اقوام متحدہ میں سکریٹری جنرل اور یو این او کو جگانے کے لیے ایک کروڑ پٹیشن پاکستان کی عوام کی طرف بھیجیں گے اور مطالبہ کریں کہ اسرائیلی دہشت گردوں کو لگام ڈالی جائے اور اگر اسرائیلی دہشت گردوں کو لگام نہیں ڈالی گئی تو دنیا میں مزید پڑھیں

شام کے حلب ہوائی اڈے پر اسرائیلی حملوں سے  سروس معطل

قاہرہ: اسرائیل نے شام کے حلب ہوائی اڈے پر حملے کیے جس سے سروس سے معطل ہوگئی۔ شام کی وزارت دفاع نے کہا کہ اسرائیلی نے بحیرہ روم کی سمت سے، لطاکیہ کے مغرب میں، حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نشانہ بناتے ہوئے ایک فضائی حملہ کیا، جس سے ہوائی اڈے کو نقصان مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان میں شہید ہونیوالے سپاہی  کی  فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین

جعفرآباد:شمالی وزیرستان میں شہید عبدالحکیم کی پورے فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین کردی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ آبائی علاقے جعفرآباد میں ادا کی گئی، شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کے دوران 32 سالہ سپاہی عبدالحکیم شہید ہوگئے تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نماز مزید پڑھیں

شہرقائد میں ہلکی پھلکی بوندا باندی کا سلسلہ جاری: موسم خوشگوار ہوگیا

کراچی:شہرقائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی پھلکی بوندا باندی ہورہی ہے، ہلکی پھلکی بارش کے بعد کراچی کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی ، ملیر، گلشن معمار ، نیوکراچی، سائٹ ایریاسمیت دیگر علاقوں میں ہلکی پھلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے بعد جہاں موسم خوشگوار ہوا ہے ، وہیں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ اسرائیلی کارروائیاں روکنے کے لئے فوری اجلاس بلائے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدرمملکت  ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اسرائیلی کارروائیاں روکنے کے لئے فورا اجلاس بلائے، اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی تمام حدیں پار کر دیں۔ صدر مملکت نے کہا کہ غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتا ہوں، انسانی تاریخ میں کبھی بھی اتنا ظلم مزید پڑھیں

نوازشریف کی وطن واپسی پر عدالتی احکامات کی تعمیل ہوگی، نگران وزیر اطلاعات

اسلام آباد:نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے واضح کیا ہے کہ  سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی پر قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا اور عدالتی احکامات کی تعمیل ہوگی ایسے انتخابات چاہتے ہیں جو سب کو قابل قبول ہوں۔ نگراں  وزیر اطلاعات نے کہاکہ  میڈیا پر کسی شخصیت کے نام لینے پر کوئی پابندی مزید پڑھیں