صہیونی فوجیوں نے اتوار کو حماس کے زیر کنٹرول غزہ کی پٹی پر زمینی حملے کے لیے تیاری کرلی ،حماس کے سربراہ نے منہ توڑ جواب دینے کا عزم کیا ہے۔ اسرائیل نےغزہ پر اب تک کی شدید ترین بمباری کا نشانہ بناتے ہوئے 2.3 ملین فلسطینیوں کے گھروں کو مکمل طور پر محاصرے میں مزید پڑھیں
زمرہ:
جس طرح داعش کو ختم کیا وہی انجام اسرائیل کا ہوگا: حزب اللہ
بیروت:لبنان کی مزاحمتی حزب اللہ تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ہم پوری طرح تیار ہیں، جس طرح خطے سے داعش کو ختم کیا وہی انجام اسرائیل کا بھی ہوگا۔ ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے بیروت میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم فلسطین اسرائیل کشیدگی میں مزید پڑھیں
شام: حلب ہوائی اڈّے پر اسرائیل کی طرف سے 3 حملے
شام میں بشار الاسد انتظامیہ کے زیرِ کنٹرول حلب ایئر پورٹ پر دوبارہ حملہ کیا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق حلب بین الاقوامی ہوائی اڈّے پر 3 مختلف راکٹ حملے کئے گئے ہیں۔ دمشق انتظامیہ کی خبر رساں ایجنسی سانا کی فوجی ذرائع کے حوالے سے شائع کردہ خبر کے مطابق حلب ہوائی اڈّے پر مزید پڑھیں
امریکہ نے ایک اور بحری جہاز اسرائیل بھیج دیا
=ksǑ]0,xa;?ϦT.f`B Ѻ2*Q%s8$sC龸 ?_.KQs,v{z{z{f;ɹ4ӽ9{?ZRwW0pJ33Umc^|z8Scu˽RgɌkuvؖ-ڦi7̰4e=3l{s}kvVY{s}ob;kYmoCC{}?ڹ wwo:|Q~4Vas B P#}sv?`gw iG=Ý+K`s77:8 ބ6ھ wPk80FVixh6Y”~?7:q/ٰ/2ئyzIKF+axj*nE5y5tEuׯU5oNu3dDDp9h~Ů”m)G}njX;7*gqfÅ|/NkQtw˄߭Ek)ÅTJ~ ͊2@PnL.(VGMdžX-4jOyU)ôT|ۿkxfU¿YKpwiUVt]Hk4mw09XՈˤDؿf”s kk^QJVeE^MZU]BêeDmgZc5-C 2mY#NFh _W-L#~~}J*/LG’ ‘P}UB%TO}Amqo6;BW}jfJk˯ݡsNP@YNJFCը@or?i q”th5=xGFG2QӪm’E}ޮtP. b^ιq`~4*A !φqpeӮ, t5R lp3CF/SϹuYnиM304͊e4USF8q
پیٹرول کی قیمت 300 روپے فی لیٹر سے نیچے آنے کا امکان
اسلام آباد: عالمی سطح پر تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں اور روپے کی قدر میں اضافے کے درمیان نگران وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ پندرہ روزہ جائزے میں آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ اطلاعات ہیں کہ پیٹرول کی قیمت میں 36 روپے کی کمی ہوسکتی ہے، جس سے فی مزید پڑھیں
ولڈکپ: انگلینڈ کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیلہ
نئی دہلی :آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 13ویں میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ولڈکپ کا یہ میچ نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں بی ایل اے کا اہم سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک
راولپنڈی / کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچ لبریشن آرمی کے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کے دوران دہشت گرد صدام حسین مسلم ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگرد صدام حسین کا ایک اور ساتھی دہشتگرد مقصود بھی مارا گیا جبکہ اس مزید پڑھیں
اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، پاکستان
اسلام آباد: نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہاہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔ اسلام آبادمیں نیوزکانفرنس سے خطاب کرتےہوئے جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 17 اور 18 اکتوبر کو چین کا انتہائی اہم دور ہ کررہے ہیں، وہ چینی صدرشی جن پنگ کی دعوت پر مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم پر کالا جادو کروایا: حریم شاہ کا دعویٰ
کراچی: پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) نے پاکستانی ٹیم پر کالا جادو کروایا۔ گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرکے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا، پاکستان مزید پڑھیں
شادی میں فائرنگ سے7 سالہ بچہ جاں بحق، چاچا زخمی
کراچی: اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی میں شادی کی تقریب فائرنگ سے7 سالہ بچہ جاں بحق اوراس کا چاچا زخمی ہوگیا ۔ ہفتے کی شب اورنگی ٹاؤن تھانے کےعلاقے اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی میں شادی کی تقریب فائرنگ سے بچے سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپرنجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ہفتے اور مزید پڑھیں