اسلام آباد:صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قائدِ ملت لیاقت علی خان کی 72 ویں برسی پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں کہا کہ یہ دن ہمیں پاکستان کی آزادی اور اس کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے قائدِ ملت کے غیر مزید پڑھیں
زمرہ:
ورلڈ کپ: سری لنکا کی اسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 14ویں میچ میں سری لنکا کی اسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ بھارتی شہر لکھنؤ کے اکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر ایک بار پھر ٹیکس بڑھا دیے
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر ایک بار پھر ٹیکسز و اور ارجن بڑھا دیے۔ دستاویز کے مطابق حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ علاوہ ازیں ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی کی شرح 50 روپے سے بڑھا کر 55 روپے فی لیٹر مقرر کردی مزید پڑھیں
مس ورلڈ اُمیدوار26 سال کی عُمر میں چل بسیں
یوراگوئے: 2015 کے مس ورلڈ مقابلے میں یوراگوئے کی نمائندگی کرنے والی سابقہ مس ورلڈ اُمیدوار اور بیوٹی کوئین شیریکا ڈی آرماس 26 سال کی عمر میں چل بسیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابقہ مس ورلڈ اُمیدوار اور بیوٹی کوئین شیریکا ڈی آرماس، گزشتہ دو برس سے سروائیکل کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں۔ تاہم، وہ 13 اکتوبر کو مزید پڑھیں
انتظار کی گھڑیاں ختم؛ ‘ٹائیگر 3′ کا ٹریلر جاری
ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کا بالآخر انتظار ختم ہوگیا ہے کیونکہ یش راج فلمز نے اپنی بلاک بسٹر اسپائے یونیورس کی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ کا ٹریلر جاری کردیا ہے۔ جاسوس ایجنٹ سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’ٹائیگر3‘ منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلموں میں سے اب تک کی بہترین فلم ہوگی اور مزید پڑھیں
گپی گریوال کرتارپور پہنچ گئے
بھارتی پنجابی فلموں کے پروڈیوسر، اداکار اور گلوکار گپی گریوال سمیت دیگر نامور بھارتی فنکار کرتارپور پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی اداکار افتخار ٹھاکر، ناصر چنیوٹی اور فلم ڈائریکٹر سید نور اور شیخ عابد نے کرتارپور میں بھارتی فنکاروں کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پاکستان اور بھارت سے آئے ہوئے یاتریوں کی کثیر مزید پڑھیں
سونم کپورفلسطین کی حمایت میں بول پڑیں
ممبئی: بھارت کی اسرائیل سے حمایت اور فلسطین سے نفرت کے درمیان بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پیغام جاری کردیا۔ گزشتہ ایک ہفتے سے فلسطین پر اسرائیل کی جانب سے شدید بمباری جاری ہے، اسرائیل فلسطین کشیدگی بڑھتی جارہی ہے، ایسے میں پاکستان سمیت دنیا مزید پڑھیں
‘مجھے خون کا پیسہ نہیں چاہیے’؛ امریکی میک اپ آرٹسٹ کا اسرائیلی خاتون کو جواب
فلسطین کی حمایت کرنے والی عالمی شہرت یافتہ عراقی نژاد امریکی بیوٹی میک اپ آرٹسٹ ہُدیٰ قطان نے اسرائیلی خاتون کی دھمکی کا دو ٹوک جواب دے دیا۔ معروف بیوٹی برانڈ ’ہُدیٰ بیوٹی‘ کی بانی ہُدیٰ قطان نے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر آواز اُٹھائی، اس سلسلے میں اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر فلسطینی عوام کے حق میں مزید پڑھیں
اسرائیل غزہ پر ایک بار پھر قابض ہوتا ہے تو یہ غلطی ہو گی: امریکی صدر
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل اگر غزہ پر ایک بار پھر قابض ہوتا ہے تو یہ ایک غلطی ہو گی۔ صدر بائیڈن کاامریکہ کے نشریاتی ادارے ’سی بی ایس‘ کو دیا گیا انٹرویو اتوار کو نشر کیا گیا۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق صدر مزید پڑھیں
اسرائیل نے بچوں، خواتین سمیت معصوم لوگوں کو قتل کرکے تمام حدیں پار کردیں، صدرِمملکت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے بچوں، خواتین اور معصوم لوگوں کو قتل کرکے تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر انہوں نے کہا کہ انسانی تاریخ میں کبھی بھی اتنے مزید پڑھیں