شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید مقابلے ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 اکتوبر کو شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان 2 شدید مقابلے ہوئے۔ پہلی جھڑپ ضلع جنوبی وزیرستان کے جنرل مزید پڑھیں
زمرہ:
فرانس، اسکول میں بم کی اطلاع پر پولیس کی کاروائی
=]su,L@GlgmiFa쒋]h?B:$ҚD3MM’”[(W!~ꋇJ|L=ܻ]`hVGb{w7Ǟ83s?~Y{us~3Sj(a2gf’q(SYEW{̛s)yRzes3b[
بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس فلسطین مخالف مہم میں مصروف
نئی دہلی: بھارت سے بڑی تعداد میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے فلسطین کے خلاف مہم کا انکشاف ہوا ہے، جس میں جھوٹ پر مبنی مواد انٹرنیٹ پر پھیلایا جا رہا ہے۔ خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فیکٹ چیک کمپنی بوم (Boom) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سماجی رابطوں کی مزید پڑھیں
حقیقت ہے کہ پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا، خواجہ آصف
سیالکوٹ: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کوئی اختلافی بات نہیں کرنا چاہتا، لیکن یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر دفاع اور لیگی رہنما نے کہا کہ نواز شریف کے پاکستان آنے میں کچھ دن رہ گئے، ان مزید پڑھیں
حکمران اسرائیل کے خلاف عملی و راست اقدامات کریں، حافظ نعیم الرحمن
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے ”فلسطین مارچ” میں اہل کراچی کی جوق در جوق شرکت اور شاہراہ فیصل پر جمع ہو کر لاکھوں مردو خواتین کی جانب سے مظلوم اہل فلسطین و حماس کے مجاہدین سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت و دہشت گردی کے خلاف توانا آواز بن کر عالمی مزید پڑھیں
ورلڈ کپ 2023 میں آسٹریلیا کی پہلی فتح، سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست
لکھنو:آسٹریلیا نے ابتدائی دو میچوں میں مسلسل شکست کے بعد ورلڈ کپ 2023 میں بالآخر سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ میگا ایونٹ میں فتح سے محروم دونوں ٹیموں کے درمیان اہم میچ بھارتی شہر لکھنو کے رتن شری اٹل بہاری واجپائی ایکنا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا مزید پڑھیں
سرکاری اسکولوں کی نجکاری کے حوالے سے پنجاب حکومت کی وضاحت
نگراں وزیراطلاعات اور پنجاب حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ سرکاری اسکولوں کی نجکاری کا کوئی فیصلہ کیا گیا اور نہ ہی ایسا کوئی پروگرام زیر غور ہے۔ پنجاب حکومت کے ترجمان نے کہا کہ سرکاری اسکولوں کی نجکاری کے حوالے سے تمام خبریں حقائق کے منافی اور بے بنیاد ہیں کیونکہ نجکاری کاکوئی مزید پڑھیں
قومی کرکٹرز کی جانب سے تعریفوں کے میسج ملتے ہیں، نوال سعید کا انکشاف
کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ اور ماڈل نوال سعید نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر بہت سارے پیغامات ملے ہیں۔ نوال سعید نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے شوبز کیریئر کے تجربات اور رکاوٹوں پر مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید، فاطمہ بھٹو نے صیہونی ریاست کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کراچی: اسرائیل کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید کے بعد فاطمہ بھٹو نے صیہونی ریاست کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ انڈیا، سری لنکا اور بھوٹان میں اسرائیلی سفیر کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پاک بھارت کرکٹ میچ میں جہاں انڈیا کی فتح پر خوشی کا اظہار کیا گیا وہیں اس بات مزید پڑھیں
کنگنا رناوت کی نئی فلم ’ایمرجنسی‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ’ایمرجنسی‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔ سیاسی تھرلر کیلئے 24 نومبر کی تاریخ مقرر کی گئی تھی لیکن سلمان خان کی ’ٹائیگر3‘ کے ساتھ تصادم سے بچنے کیلئے اب اداکارہ کی فلم کیلئے نئی تاریخ مقرر کی جائے گی۔ کنگنا رناوت کی مرکزی کردار کے ساتھ ’ایمرجنسی‘ مزید پڑھیں