غزہ جنگ کا اگلا مرحلہ مختلف ہوسکتا ہے، ترجمان اسرائیلی فوج

یروشلم: اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ جنگ کے اگلے مرحلے کی تیاری کر رہے ہیں،اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہر کوئی غزہ میں زمینی آپریشن کی بات کر رہا ہے، یہ کچھ الگ بھی ہو سکتا ہے. ترجمان کے مطابق اس مرحلے پر غزہ میں انسانی بنیادوں مزید پڑھیں

جاپان کا غزہ کے لیے 1 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

 ٹوکیو: جاپان کی وزیر خارجہ یوکو کامیکاوا نے اعلان کیا کہ جاپان غزہ کے لیے 10 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد بھی فراہم کرے گا۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیر خارجہ نے پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا کہ جاپان حماس اور اسرائیل کی جنگ پر ایران کے ساتھ بات چیت کرنے کی تیاری کر مزید پڑھیں

جنوبی ایران میں 5.5 شدت کا زلزلہ

ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق منگل کی صبح ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلہ آیا، جس کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔  جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز کے مطابق زلزلہ کی گہرائی 10 کلومیٹر مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پر سرپرائز حملے کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست نے غزہ پر سرپرائز حملے کی دھمکی دی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کا کہنا ہے کہ غزہ پر اس بار روایتی نہیں، دوسری طرح سے حملہ کیا جائے گا۔  اس مرتبہ کچھ مختلف اور نیا ہوگا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سب کو لگتا مزید پڑھیں

فلسطینیوں کو غزہ سے نکلنے کی دھمکی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کو غزہ سے نکل جانے کی دھمکی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی ادارے کے دفتر برائے انسانی حقوق کی جانب سے واضح کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کا محاصرہ کیا اور مزید پڑھیں

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

راولپنڈی: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ خصوصی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے گزشتہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کے منگل کی تاریخ مقرر کر رکھی تھی۔ سائفر کیس کی مزید پڑھیں

تھانہ شادمان کیس: یاسمین راشد کی درخواست ضمانت خارج

لاہور:انسداددہشت گردی عدالت نے تھانہ شادمان کیس پی ٹی آئی کی رہنما یاسمین راشد کی درخواست ضمانت خارج کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواست قابل سماعت نہیں رہی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت مزید پڑھیں

سابق قومی کپتان شاہد آفریدی کی بہن انتقال کرگئیں

کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن انتقال کرگئیں۔  ذرائع کے مطابق مرحومہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں،ان کے انتقال کی اطلاع شاہد آفریدی کے بھائی مشتاق نے سوشل میڈیا پر دی۔ شاہد آفریدی نے علیل بہن کی صحت یابی کے لئے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر دعا کرنے مزید پڑھیں