کراچی: مدرسے سے غائب ہونے والے 3 طلبا کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا، بچے اپنی مرضی سے چلے گئے تھے جنہیں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس نے بازیاب کرالیا۔ ایس ایس پی ذیشان صدیقی نے تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ 23 ستمبر کو مدرسےسے غائب ہونےو الے 3 بچے بازیاب کرالیے گئے ہیں، مزید پڑھیں
زمرہ:
اسرائیل نے سوشل میڈیا پوسٹ پر فلسطینی فنکارہ کو گرفتار کرلیا
غزہ: اسرائیل نے غزہ میں ہونے والے حملوں پر متاثرین سے اظہار یکجہتی کی پوسٹ لگانے پر فلسطینی فنکارہ دلال ابو آمنہ کو گرفتار کرلیا۔ دلال ابو آمنہ کی وکیل عبیر بکرکے مطابق دلال ابو آمنہ کے مینجمنٹ اسٹاف کی جانب سے گزشتہ ہفتے ’اللہ کے سوا کوئی غالب نہیں‘ کی پوسٹ لگائی گئی تھی۔ فلسطینی فنکارہ کی گرفتاری مزید پڑھیں
فلسطینیوں کی حمایت پر اسرائیل کی امریکی ماڈل جیجی حدید کو دھمکی
نیویارک: غزہ میں فضائی حملوں کے شکار معصوم فلسطینیوں کی حمایت پر اسرائیل نے نامور امریکی ماڈل جیجی حدید کو دھمکیاں دینا شروع کردیں۔ جیجی حدید نے فلسطین میں انسانی المیے پر سخت موقف اپناتے ہوئے اسرائیلی حکومت کی ظالمانہ کارروائیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ The official state of Israel government Instagram account calls مزید پڑھیں
کیا فلم ’انیمل‘ میں بوبی دیول ایک آدم خور کا کردار ادا کررہے ہیں؟
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کے مرکزی کردار کے ساتھ فلم ’انیمل‘ کی ریلیز میں دو ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور اس میں بوبی دیول ولن کا کردار نبھا رہے ہیں۔ فلم کے ٹیزر نے جہاں مداحوں کو بہت متاثر کیا وہیں یہ خبریں بھی گردش کررہی ہیں کہ فلم مزید پڑھیں
’لیو‘ نے 125 کروڑ کے ایڈوانس ٹکٹ بک کراکر نیا ریکارڈ قائم کردیا
ممبئی: ساؤتھ انڈین سینما کے سپر اسٹار تھالاپتی وجے کی نئی فلم ’لیو‘ باکس آفس پر دھماکہ خیز انٹری دینے کیلئے تیار ہے۔ فلم نے ریلیز سے قبل ہی پوری دنیا میں 125 کروڑ کے ایڈوانس ٹکٹ بکنگ کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ایڈوانس بکنگ کا ریکارڈ 200 کروڑ تک پہنچنے مزید پڑھیں
اداکار رضوان احمد نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کو ’جنگی جرائم‘ قرار دے دیا
لندن: پاکستان نژاد برطانوی اداکار رضوان احمد نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اداکار نے اسرائیل سے غزہ پر بمباری روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے جنگی جرائم قرار دیا ہے۔ ایمی ایوارڈ یافتہ اداکار نے لکھا کہ اگر مزید پڑھیں
بائیڈن اسرائیل کے دورے پر روانہ، عرب رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں ملتوی
ویب ڈیسک — ایک ایسے وقت میں جب غزہ کے ایک اسپتال پر فضائی حملے میں سینکڑوں فلسطینی شہریوں کی ہلاکت پر عرب ملکوں میں شدید برہمی پائی جاتی ہے، صدر بائیڈن منگل کو اپنے مشرق وسطیٰ کے سفر کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر بائیڈن نے غزہ میں مزید پڑھیں
اسرائیلی دہشت گردی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
نیو یارک: اسرائیل کے غزہ کے اسپتال پر اچانک حملے پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی ریاست کے غزہ میں اسپتال پر فضائی بم باری کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس روس اور متحدہ مزید پڑھیں
اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر بم باری، کئی ممالک کی شدید مذمت
استنبول ، قاہرہ، ریاض، دوحا: اسرائیل کی جانب سے غزہ میں اسپتال پر بمباری کیے جانے پر کئی ممالک نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کی جانب سے اچانک بم باری کیے جانے مزید پڑھیں
ورلڈبینک پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر فراہم کرنے پر رضا مند
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کو توانائی سیکٹر منصوبے کیلئے 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بطور قرض ملے گا جبکہ عالمی بینک پاکستان کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر بطور گرانٹ بھی فراہم کرے گا۔ منصوبے کا مقصد توانائی مزید پڑھیں