اسرائیل کی مصر کے راستے غزہ  تک امداد ترسیل کی مشروط اجازت

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست نے مصر کے راستے غزہ تک امداد ترسیل کی مشروط اجازت دیتے ہوئے دنیا کی آنکھوں میں ایک بار پھر دھول جھونکنے کی کوشش کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی حکومت نے اس بات پر رضامندی کا اظہار کیا ہے کہ مصر کے راستے سے ‘‘صرف’’ مزید پڑھیں

شفاف انتخابات کیلیے نگراں حکومت کردار ادا کرے، چیف الیکشن کمشنر

کوئٹہ: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ شفاف انتخابات اہم قومی ذمہ داری ہے لہذا نگران حکومت بھرپور کردار ادا کرے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ  انتخابات کے غیر جانبدارانہ اور پرامن انعقاد کے لئے تمام تر وسائل بروے کار لائے جائیں، صاف وشفاف انتخابات اہم قومی ذمہ داری ہے  مزید پڑھیں

غزہ میں فلسطینیوں کی شہادتوں کے ذمہ دار امریکا و مغربی ممالک ہیں، حماس

بیروت: حماس نے اسرائیل کی حمایت کرنے والے امریکہ اور مغربی ملکوں کو غزہ میں سویلینز کی ہلاکتوں کا مکمل ذمہ دار ٹھہرا دیا ہے۔  حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے فلسطینی صہیونی دشمنوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، مغربی کنارے کے لوگ شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں دشمن مزید پڑھیں

پاکستان ریفائنری اور چینی کمپنی کے درمیان ڈیڑھ ارب ڈالر کے ایم او یو پر دستخط

بیجنگ: پاکستان ریفائنری اور چینی کمپنی کے مابین ڈیڑھ ارب ڈالر کے ایم او یو پر دستخط کردیے گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق منصوبے پر عمل سے پاکستان ریفائنری کے تحت پیٹرول کی پیداوار ڈھائی لاکھ سے اضافہ ہوکر 16 لاکھ میٹرک ٹن اور اسی طرح ڈیزل کی پیداوار 6 لاکھ سے بڑھ کر مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کا مسئلہ فلسطین پر موقف واضح ہے، مرتضی سولنگی

اسلام آباد:نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی  کاکہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے معاملے پر حکومت پاکستان اور نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا دوٹوک، مسلسل اور واضح موقف ہے۔ نگراں وفاقی وزیر اطلاعات   نے کہا کہ پاکستان جدہ کانفرنس کے محرکین میں سے ایک ہے، ہمارے نگران وزیر خارجہ اس وقت بیجنگ میں مزید پڑھیں

ہم بھارت کو شکست دینے ہی نہیں آئے، سیمی فائنل تک کھیلنا ہے، محمد نواز 

پا بنگلور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر محمد نواز  نے کہا ہے کہ بھارت کیخلاف شکست اور خراب کارکردگی پر تنقید تو ہونا تھی لیکن ہم صرف بھارت کو شکست دینے نہیں آئے اولین ترجیح سیمی فائنل میں پہنچنا ہے۔ محمد نواز نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں شکست ماضی کا حصہ بن مزید پڑھیں

کراچی، پنڈی، چمن اور پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

 اسلام آباد: وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کے چار اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ نگراں وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کے مطابق کراچی، راوالپنڈی ،چمن اور پشاور میں جینیاتی طور پر افغانستان میں موجود پولیو وائرس کے نمونے پائے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں اب مزید پڑھیں

بلوچستان میں غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد ڈھائی ہزار ہے، نگراں وزیر اطلاعات

 کوئٹہ: نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کا ڈیٹا اسپیشل برانچ نے جمع کرلیا ہے جس کے مطابق صوبے میں غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد ڈھائی لاکھ ہے۔ نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکیوں کو پاکستان سے نکلنے کی ڈیڈ لائن مزید پڑھیں

‘میرا آئی فون ڈھونڈنے والے کو انعام دوں گی’: اروشی روٹیلا

 ممبئی: بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے اُن کے 24 قیراط سونے کا آئی فون ڈھونڈنے والے کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ 15 اکتوبر کو آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران اروشی روٹیلا کا مہنگا ترین فون اسٹیڈیم میں گُم ہو گیا تھا۔ اروشی نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے مزید پڑھیں

نیشنل فلم ایوارڈز؛ عالیہ بھٹ نے دوبارہ اپنی شادی کی ساڑھی پہن لی

دہلی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے نیشنل فلم ایوارڈز کے موقع پر دوبارہ اپنی شادی کی ساڑھی پہن لی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میں 69ویں نیشنل فلم ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں عالیہ بھٹ کو سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ‘گنگو بائی کاٹھیاواڑی’ میں مزید پڑھیں