پاکستان میں غیر پرنٹ شدہ پاسپورٹوں کا بیکلاگ 700,000 تک پہنچ گیا

اسلام آباد: پاکستان میں لیمینیشن پیپر کی کمی کے باعث غیر پرنٹ شدہ پاسپورٹوں کا بیک لاگ 700,000 تک پہنچ گیا ہے۔ پاسپورٹ اور امیگریشن حکام نے بتایا کہ لیمینیشن پیپر کی ترسیل جمعہ کو پاکستان پہنچ جائے گی۔ حکام نے بتایا کہ بیک لاگ کی وجہ سے شہریوں کی سہولت کے لیے پاکستانی پاسپورٹ مزید پڑھیں

نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں (ایل ای اے) کو  24 اکتوبر تک گرفتار نہ کرنے کی ہدایت کردی ۔ نواز شریف کے وکلاء امجد پرویز اور اعظم مزید پڑھیں

پی آئی اے بحران؛ نجی ائرلائنز نے موقع سے فائدہ اٹھا کر کرایے بڑھا دیے

 لاہور: پی آئی اے کے مالی اور ایندھن بحران سے فائدہ اٹھا کر نجی ا ئرلائنز نے اپنے کرایوں میں اضافہ کردیا۔ ٹرئول ایجنٹس کے مطابق پی آئی اے کے مالی بحران کا فائدہ نجی ائرلائنز اٹھانے لگی ہیں، جنہوں نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں بے تحاشا اضافہ کردیا  ہے۔ اندرون ملک پروازوں پر مزید پڑھیں

عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کی پھر لڑائی

 اسلام آباد: چئیرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کی ایک بار پھر لڑائی ہوگئی اور اس بار وہ ایک شہری سے الجھ پڑے۔ شیر افضل کی سپریم کورٹ گیٹ کے باہر شہری سے ہاتھا پائی ہوئی۔ شیر افضل مروت ایڈووکیٹ نے الزام لگایا کہ میں اس شخص کو نہیں جانتا تھا، لیکن اس مزید پڑھیں

‘مسلمان ہوکر فلسطین کیلئے کیوں نہیں بول رہی؟’ ثنا خان تنقید کا شکار

 ممبئی: مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان کو اسرائیل فلسطین کشیدگی پر خاموش رہنے کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اُنہیں انسٹاگرام سے اَن فالو کردیا۔ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی بمباری اور ناکہ بندی کو آج 11 دن تک ہوگئے ہیں مزید پڑھیں

غزہ کے اسپتال پر حملہ؛ ’کورولوش عثمان‘ کی نشریات روکنے کا اعلان

ترکیہ: غزہ شہر کے الاحلی اسپتال پر اسرائیل کے حملے کے بعد عالمی شہرت یافتہ ترکش سیریز ’کورولوش عثمان‘ کے 5ویں سیزن کی نشریات روک دی گئی ہیں۔ ترکش سیریز ’کورولوش عثمان‘ کے 5ویں سیزن کا آغاز ہوگیا ہے اور گزشتہ روز سیریز کی نئی قسط نشر ہونے تھی لیکن گزشتہ روز نئی قسط کے بجائے پُرانی قسط مزید پڑھیں

مومنہ مستحسن کواسرائیل فلسطین کشیدگی پربیان دینا مہنگا پڑگیا

معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر بیان دیا تو سوشل میڈیا غصے سے بھڑک اُٹھے اور گلوکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ مومنہ مستحسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر کہا کہ ‘میں اپنے یہودی دوستوں کی جانوں کے ضیاع پر غمزدہ ہوں، میں فلسطین کے مزید پڑھیں

سلمان خان، ارجیت سنگھ کی صلح ہوگئی؛ ‘ٹائیگر3′ میں گلوکار کا گانا شامل

 ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اور اور گلوکار ارجیت سنگھ کے درمیان جھگڑا بالآخر ختم ہوگیا ہے اور دونوں اسٹارز کی 9 سال بعد صلح ہوگئی ہے۔ جاسوس ایجنٹ سلمان خان نے اپنے مداحوں کو دو بڑی خوشخبریاں دیکر خوش کردیا ہے، پہلی خوشخبری اُنہوں نے اپنی اور ارجیت سنگھ کی صلح کی دی جبکہ مزید پڑھیں