امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کردہ اور غزّہ کے لئے انسانی امداد کی ترسیل کی خاطر جھڑپوں میں وقفے کی اپیل پر مبنی فیصلہ بِل ویٹو کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکہ کے شہر نیو یارک میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جھڑپوں کے بارے میں اجلاس مزید پڑھیں
زمرہ:
استنبول میں غزہ حملوں کے خلاف امریکی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ
غزہ میں الاہیلی بیپٹسٹ ہسپتال پر اسرائیل کے بم حملے کے خلاف استنبول میں امریکی قونصلیٹ جنرل کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔ مظاہرین شام کو ساری یر میں استنبول میں امریکی قونصلیٹ جنرل کے سامنے جمع ہوئے اور غزہ پر حملوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔ گروپ نے امریکہ اور اسرائیل کے مزید پڑھیں
غزہ کے اسپتالوں میں ڈاکٹر مریض کو بیہوش کیے بغیر آپریشن کرنے پر مجبور
غزہ: اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری 12ویں روز بھی جاری رہی، مسلسل بمباری اور سخت ترین ناکہ بندی کے باعث اسپتالوں میں بنیادی سہولیات ختم ہوگئیں، ڈاکٹر اسپتالوں کے صحن میں مریض کو بے ہوش کیے بغیر آپریشن کرنے پر مجبور ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ سٹی اور جنوبی علاقوں میں رہائشی عمارتوں مزید پڑھیں
صہیونی وزیر دفاع کا سرحد پر موجود دستوں کو تیار رہنے کا حکم
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل وزیر دفاع نے قابض ریاست کی سرحد پر موجود فوجی دستوں کو تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی دفاعی فوج نے غزہ میں اپنی تازہ بم باری میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے کئی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسی اثنا میں مزید پڑھیں
پاک فوج کی جانب سے فلسطینیوں کیلیے امدادی کھیپ روانہ
اسلام آباد: پاک فوج کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کے شکار فلسطینیوں کے لیے امداد کی پہلی کھیپ روانہ کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اور پاک فوج کی جانب سے غزہ کے لیے امدادی کھیپ دارالحکومت اسلام آباد سے مصر کے راستے سے مزید پڑھیں
ترک مسلح افواج غزہ میں انسانی امداد اور انخلاء کے لیے تیار
ترکیہ سے فلسطین کو کی جانے والی امدادی کوششوں کے بارے میں ترک مسلح افواج دی جانے والی ہدایات کے مطابق انسانی امداد اور انخلاء دونوں میں حصہ لینے کے لیے تیار ہونے سے آگاہ کیا گیا ہے۔ اسرائیلی حملے کے بعد ترکیہ کی طرف سے فلسطین کے لیے امدادی کوششوں میں وزارت قومی دفاع مزید پڑھیں
اسرائیل کی فلسطین کیخلاف طویل جنگ کی دھمکی، امریکیوں کو فوری نکل جانے کی ہدایت
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل نے فلسطین کے خلاف طویل جنگ کی دھمکی دی ہے جس کے بعد، اس تناظر میں دوسری جانب امریکیوں کو وہاں سے فوری طور پر نکل جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے فلسطینی مزاحمتی مزید پڑھیں
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی: جماعت اسلامی کے تحت کل کراچی بھر میں مظاہرے ہونگے
کراچی: صہیونی ریاست اسرائیل کی ارض مقدس خصوصاً غزہ پر جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جماعت اسلامی کے تحت کل کراچی بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر جمعہ 20 اکتوبر کو ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی مساجد کے مزید پڑھیں
ورلڈ کپ 2023: بنگلہ دیش نے بھارت کو 257 رنز کا ہدف دے دیا
ورلڈ کپ 2023 کے گروپ مرحلے کے میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو جیت کے لیے 257 رنز کا ہدف دیا ہے۔ بنگلہ دیش کے اوپنرز لٹن داس اور تنزید تمیم نے محتاط آغاز کے بعد بالترتیب 61 اور 51 رنز بنائے۔ انہوں نے پہلے پانچ اوورز میں 10 رنز بنائے، اگلے تین اوورز مزید پڑھیں
اہل غزہ کا تحفظ اور قتل و غارتگری بند ہونی چاہیے، مصری اسٹار فٹبالر کا پیغام
قاہرہ: مصر کے اسٹار فٹبالر محمد صلاح نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے شکار مظلوم فلسطینیوں کے حق میں جذباتی ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ محمد صلاح نے کہا کہ ایسے وقت میں بات کرنا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا۔ حماس کے مزاحمتی حملوں کے بعد غزہ پر شروع کی گئی اسرائیلی بمباری کی جانب اشارہ کرتے مزید پڑھیں