اسلام آباد:جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ امریکہ کے سب سے بد ترین جیل وہ ہے جس میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی قید ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ کے سب سے بدترین جیل وہ ہے جس میں عافیہ صدیقی قید مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارت اور اسرائیل کی دہشت گردی دنیا بھر میں پھیل رہی ہے، مشعال ملک
راولپنڈی:نگراں وزیر اعظم کی مشیر برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل کی دہشت گردی دنیا بھر میں پھیل رہی ہے۔ گزشتہ 12 روز سے فلسطین پر قیامت ٹوٹی ہوئی ہے۔ ہر کوئی خون کے آنسو رو رہا ہے۔ دنیا اسرائیل پر معاشی اور دفاعی پابندی لگائے۔ راولپنڈی چیمبر مزید پڑھیں
فلسطین: نور شمس مہاجر کیمپ پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے
اسرائیلی فوج کے زیرِ قبضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے پر واقع نور شمس مہاجر کیمپ پر حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ فلسطین وزارت صحت نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے نور شمس مہاجر کیمپ میں ایک قتل عام کیا مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا ترک میڈیکل ورلڈ کانگریس پر ویڈیو پیغام
=]sqE0dP_V$QIqT{=S B(Ui9Ŏ MAN =E:T^3u 1Uɧ܊1q3C6T͖x%ΧlHA*+’$SLNVTWfEMͧޞzQIQ*XbEtU`JaX^:d)kk47jk|e͵guywegZdоZYk”eZpK 3N֫n!.Yi-^pm W_.a_}͵RjkYEպ] b46|m5oM x{7Sak@Ul y,H*84ܼ ]8F(-NХBdzղݐdjyE=U..S5pXQVvcڐ:W䲚#ڪZvǮlV* 8’ՇCT~x)l#$]uXSӠ(iSu3 qYe}3bK[ҬaTi(JcV3m( 6vÑTǖTm+R_v?(ORQ1,%բP3ڗp84drnduu+74:?2c]|,1XdH”f |mUUm,JE7n3Z֕h”l,*F5,Z%6ts٪ Xs^DS3sj)QiJ9JWrG/Y e]”VLvfq,WdzӰ3qՕKȫ?))éyT’u^֪ٕ_yoK5:Űy]9Z7XZ45t2SeWJA#ȡ+lvq:Y0P.JT=C@*ZEٴL˰S )0TGSUQWkC/fA,_`p瘍”.Vqv:!,.ykU9^06]T4Jک@tEhyFXn:G(‘ r`AUePMzY%7nD8L`*%G?`izY3j2t6`KYy*#CQ%O08dy2″n
وکیل شیر افضل پر اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت پر اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق شیر افضل مروت نے گزشتہ روز پولیس کانسٹیبل پر تشدد کیا۔شیر افضل پر جان سے مارنے اور راستہ روکنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں
دو روز میں مطالبات منظور نہ ہوئے تو ملک گیر پہیہ جام ہوگا، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ
کراچی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن نے دو روز میں مطالبات منظور نہ کرنے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنرل سیکریٹری اویس چوہدری نے کہا کہ پورٹ پر حکومت کے ایکسل لوڈ قانون کا نفاذ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردی گئی
پشاور: خیبر پختونخوا میں اضلاع کی سطح پر عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردی گئیں، حساس اور حساس ترین پولنگ اسٹیشنز کی فہرستیں بنانے، پولنگ اسٹیشنز کے اطراف میں کیمرے لگانے، شفاف، منصفانہ اور پُرامن انتخابات کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کے لیے مزید پڑھیں
ثنا خان تنقید کے بعد بالآخر فلسطین کے حق میں بول پڑیں
ممبئی: مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان بھی فلسطین کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ اسرائیل کی فلسطین پر دہشتگردی کے خلاف دُنیا بھر کے فنکار اپنی آواز بلند کررہے ہیں اور فوری طور پر غزہ میں جنگ بند کا مطالبہ بھی کررہے ہیں۔ پاکستان اور ترکیہ سمیت بھارت کے مزید پڑھیں
فلسطین کی حمایت پر ماہرہ خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ “شیڈوبین” ہوگیا
کراچی: فلسطین کی حمایت کرنے پر سُپر اسٹار ماہرہ خان کا آفیشل انسٹاگرام ہینڈل “شیڈوبین” ہوگیا۔ میٹا کی سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام فلسطین کے حق میں بولنے والے اکاؤنٹس کو “شیڈوبین” (shadow banned) کرنے لگ گیا، اب تک انسٹاگرام پر کئی اکاؤنٹس کو “شیڈوبین” کردیا گیا جن میں اب معروف اداکارہ ماہرہ خان بھی شامل ہوگئی ہیں۔ شیڈوبین کیا مزید پڑھیں
شلپا شیٹھی اورراج کندرا کے درمیان علیحدگی ہوگئی؟ مداح تجسس کا شکار
ممبئی: بالی ووڈ کی دراز قد اور خوبرو اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا نے سوشل میڈیا پر علیحدگی سے متعلق بیان جاری کرکے مداحوں کو پریشان کردیا۔ راج کندرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر لکھا کہ ‘ہم نے علیحدگی اختیار کر لی ہے اور آپ سے گزارش ہے کہ مزید پڑھیں