کراچی: جنوب مغربی بحیرہ عرب میں بننے والا ہوا کا انتہائی کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا جس کے بعد وہ سمندری طوفان کی شکل اختیارکرسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جنوب مغربی بحیرہ عرب میں ہواکے انتہائی کم دباو بننے کے متعلق اعلامیہ جاری کیا گیا۔ جس کے مطابق ہواکا کم دباو ڈپریشن میں مزید پڑھیں
زمرہ:
ایم کیوایم پاکستان کے زیر اہتمام فلسطین یکجہتی ریلی؛ خواتین، بچوں اور بزرگوں کی شرکت
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرکے فلسطین کے اسپتالوں پر حملہ کرکے مظلوموں کا ناحق خون بہایا جس پر عالمی قوتوں کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔ شارع فیصل نرسری پر ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام فلسطین یکجہتی مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی نئی میگا فلم ’ڈنکی‘ کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں
ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری فلمساز راج کمار ہیرانی اور سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی میگا فلم ’ڈنکی‘ کا مداحوں کو شدت سے انتظار ہے۔ فلم کے کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھابرا نے فلم کے متعلق نئی تفصیلات کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ’ڈنکی‘ کو آئندہ دس برس تک ڈسکس کیا جائے گا۔ مکیش مزید پڑھیں
’لیو‘ نے اوپننگ ڈے بزنس پر شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی: انڈین فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار وجے تھالاپتی کی نئی فلم ’لیو‘ نے اوپننگ ڈے میں 148 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے متعدد ریکارڈ توڑ دیئے۔ ’لیو‘ نے 2023 کا سب سے بڑا اوپننگ ڈے بزنس کرکے رجنی کانت کی ’جیلر‘، پرابھاس کی ’آدی پرش‘ اور شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کو بھی پیچھے مزید پڑھیں
عامر خان کا والدہ کے علاج کیلئے چنائے شفٹ ہونے کا فیصلہ
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے اپنی والدہ زینت حسین کے علاج کیلئے چنائے شفٹ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ اداکارہ کی والدہ چنائے کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں اور میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان نے اسپتال کے قریب ہوٹل میں چند ماہ کیلئے بکنگ کرائی ہے۔ عامر خان مزید پڑھیں
اسرائیل غزہ جنگ کی وجہ سے ایم ٹی وی میوزک ایوارڈ کی تقریب منسوخ
لندن: اسرائیل غزہ جنگ کی وجہ سے ایم ٹی وی یورپ میوزک ایوارڈ کی تقریب منسوخ کردی گئی۔ ایم ٹی وی یورپ میوزک ایوارڈ کی تقریب اگلے ماہ نومبر کی پانچ تاریخ کو پیرس میں شیڈول تھی لیکن اب عالمی سطح پر جنگی بحران کی وجہ سے پروگرام کینسل کردیا گیا۔ ایوارڈ شو کے ترجمان کے مزید پڑھیں
امیتابھ بچن انڈین ایئر فورس کے انٹرویو میں کیوں ناکام ہوئے؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ انڈین ایئر فورس کو جوائن کرنا چاہتے تھے لیکن کامیاب نہ ہوسکے۔ ٹی وی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی نئی قسط میں اداکار نے بتایا کہ انہیں ٹانگیں لمبی ہونے کی وجہ سے انٹرویو میں مسترد کیا گیا تھا۔ امیتابھ مزید پڑھیں
غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملے بند کیے جائیں، محمد بن سلمان
=]sFq$m~Le8y-WJC
دہشت گرد تنظیم PKK/YPG نے شمال مشرقی شام سے 2 لڑکیوں کو اغوا کر لیا
=]sqEnxIQQ#ART,;wq?p8BL X6bvb+/]6H) d t)/*)’Uٯ# ұ 73;_y̋Ds1K٬3-y5CT.gl@%cOKyřDթ+Em[3/IQju VrQ,ӥT-ðY*]@ʮt}{gY{lnoZgεrWytVv”:Wګkw.2(BH{ Jsy7 ]}sWw;W۫;ګ(*u[oeF@{-i_^q}pu|X߾}Y?v~I@YRhm V,$M8ІuR3נ=U\FOMҹ_ƖPIcWcfò݈ܚje. yeCr٠b]ړl:WvkrfɈ6]ˎе]V=Ū0-`
جرمنی کا غزہ کے شہریوں کے لیے 50ملین یورو کی امداد کا اعلان
برلن: جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیربوک نے غزہ کے شہریوں کو 50ملین یورو کی اضافی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کے ایک بیان میں بیئربوک کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ برلن بھی غزہ کی پٹی میں طبی ٹیمیں بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔ بیان میں مزید کہا مزید پڑھیں