ورلڈ کپ: سری لنکا کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

لکھنؤ:  آئی سی سی ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو شکست دے دی۔ لکھنؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کا 263 رنز کا ہدف 48.2 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر بنالیا۔ سدیرا سمروکرما 91، پاتھم نسانکا 54 اور چارتھ اسالنکا 44 مزید پڑھیں

’مجرم‘ نواز شریف کا مینار پاکستان جلسہ انتہائی مایوس کن تھا، پیپلزپارٹی

 لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے مینار پاکستان پر ہونے والے مسلم لیگ ن کے جلسے کو مایوس کن اور نواز شریف کو مجرم قرار دیتے ہوئے ہے کہ نواز شریف نے تقریر میں بیانیے کے بجائے اپنی سی وی پیش کی ہے۔ پی پی میڈیا سیل کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

بحیثیت مسلمان میرا یقین ہے فتح فلسطین کی ہوگی، ثنا خان

 ممبئی: مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے کہا ہے کہ ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے میرا یقین ہے فتح فلسطین کی ہوگی۔ ثنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ روتے ہوئے اسرائیل کے ہاتھوں دہشت گردی کا شکار مزید پڑھیں

حماس کے حملے کا مقصد سعودی-اسرائیل تعلقات میں خلل ڈالنا تھا: بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے سات اکتوبر کو اسرائیل پر حملے کا مقصد اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے میں خلل ڈالنا تھا۔ بائیڈن کے تبصرے کے مطابق سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول لانے مزید پڑھیں

نواز شریف4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 4 سال بعد آج وطن واپس پہنچ گئے۔  سابق وزیراعظم کا طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرا تھا ۔ سینیٹر اسحاق ڈار اور دیگر لیگی رہنماؤں نے اسلام آباد ائرپورٹ پر نواز شریف کا استقبال کیا، انہوں نے ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز مزید پڑھیں

جنگ بندی کیلئے قاہرہ میں عالمی رہنماؤں کی امن کانفرنس شروع

قاہرہ: خطے کی موجودہ صورتحال کے جائزے اور اسرائیلی جارحیت سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال  اور جنگ بندی کے اقدامات کے لیے قاہرہ میں مختلف ممالک کے رہنماؤں اور اعلیٰ حکام کی   کانفرنس شروع ہوگئی۔ اس کانفرنس کو قاہرہ امن سمٹ کا نام دیا گیا ہے، جس میں اردن، فرانس، جرمنی، روس، مزید پڑھیں

نکوسیا:اسرائیلی سفارتخانے کے باہر دھماکا

نکوسیا میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر دھماکا ہوا، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق قبرصی دارالحکومت نکوسیا میں گزشتہ رات گئے ایک دھماکا ہوا، جس میں ابتدائی طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مقامی پولیس کے مطابق دارالحکومت کے گنجان آباد مزید پڑھیں

رفح سرحدی چوکی کو انسانی امداد کی ترسیل کے لیے کھول دیا گیا

=ksE߉?cezX`oAh{k[CC(vq{,{}vcWFa!}!bFD}pY=3ݒ,d8Tefeee嫫ۧ9S3?i{us~2Sj(a2gfGi(ӧSYEW{3(juvؖ-ڦi7̰4e=3tfgkjlعƶW:ŇU^@’|B|]mo ukZ ~utV6}ʋjܭ8F3l+ۂ”4K_0*(E3TSq+K8ixw+E~:YSuj|֨5’#:l’xCqЏlaG;78gq(|՝tV~0/żSѵRћzKכZ-i 6x2la4 ) 3U4+AyҢ+Xj:GeFNje~|RUGsscNOLGNäTT{t5~ORaeb_,t,k8v;^uyR5)`ƬfځqIQA5yVA0oa3[tYcF2h^MwU]@êeDmvfZc5͹Czi3mY”NFh _W-#~~}J*/g`P~JBTO}Amqz{s UE`8RkɯҸCS܁,xU=84 Q(_!~$(FƊL:΍#’F2QժmDخt{7^ιx~4* %!O:,f˦]-%j@$Bc=b1