بھارتی کمپنی نے اسرائیلی پولیس کو وردیوں کی سپلائی روک دی

نئی دہلی:بھارتی کمپنی نے اسرائیلی پولیس کو وردیوں کی سپلائی روک دی۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی کمپنی نے یہ اعلان غزہ کے الاحلی ہسپتال پربمباری کے بعد کیا ہے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کے الاحلی ہسپتال پر اسرائیلی بمباری میں500 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے تھے۔  اس حوالے مزید پڑھیں

سعودی عرب کا فرانس سے رافال لڑاکا طیارے خریدنے پر غور

ریاض:سعودی عرب فرانس سے رافال لڑاکا طیارے خریدنے پر غور کر رہا ہے۔   تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے طیارہ ساز کمپنی کو 54 طیارے خریدنے کی پیشکش کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا  کے مطابق  سعودی عرب نے مذکورہ کمپنی کو 10 نومبر تک پیشکش کا جواب طلب کیا ہے۔ واضح رہے کہ فرانس کے مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پربمباری جاری،مزید ہلاکتوں کی خبریں

=ksqU0:`c’2=#Ar*w;wqw# e*,’T)vYR 9S@ɕt̾vA(vzzz5=s?}){5s(fjUg2Gygxf}DQOc2{=uq7ymie2#ZjCOd{nmTlӴ̰44T1{gZgs~{{|{u]ap{s sn^=Y]Rvz ΗGsb(qwˎQۊPmwE”`uֽnOofpq`nX]o;mֹFm@fs~[ǾԹ=`~lgPM8wu+2y$hcwOqE80c!֋0v0e$016Cq$1#pc#r I7E44OI`xj*nY5L!kǝho*;:l’G5Qk)}H["=T9Sh^?B?ypuϫŜd-gUWsu無4]+#BW,LeQo)SRwJZkZ״`QK)FFiʚ%Aes15W*9NFFUu0R(d=*821Q(EÔ:T-5~[nDkaebOYhSЯux-X”KSV3貙V`v;e1UK$DaӰMXued2JgCV[R=Tթ’*[cV`~g!Y,궬2Yn _S-ɂmn}fQO_.LH9:0Xzb[TO}^mqz-ƛ]iXe,-0z6joi’w`YɞT=84FCŨ@ f’ab!ZFU##jU˶,^xOe:8?QxerW5F4ʹpB/09L球,/vyq!,gצ{ĨaZQ]- bٓm1s}

کولومبیا میں گشت کے دوران18 فوجی اغوا کرلیے گئے

کولومبیا کے وسطی علاقوں  میں گشت کے دوران  اٹھارہ فوجیوں کو اغوا کر لیا گیا ۔ گواویارے  کے علاقے سان ہورگے نامی دیہات میں گشت کے دوران بعض نا معلوم افراد مسلح افراد نے اٹھارہ فوجی اغوا کرلیے ۔ فوج نے اپنے بیان میں بتایا کہ ان فوجیوں کی زندہ بازیابی کے لیے آپریشن شروع مزید پڑھیں

ڈی جی رینجرز سندھ کا نوری آباد انڈسٹریل ایریا کا دورہ

کراچی: ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے اتوار کو نوری آباد ایگزیکٹو کلب آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تاجر برادری سے ملاقات کی۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق میجر جنرل وقاص کا استقبال انڈسٹریل کلب کے صدر اور اراکین نے کیا۔ تاجر برادری سے ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

آئی پی پی کا نواز شریف سے ملاقات پرعون چوہدری کو شوکازجاری

اسلام آباد:استحکم پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے اپنے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چوہدری کو پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سپریمو نواز شریف سے ملاقات پر شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی پی پی کاعون  چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات سے کوئی تعلق نہیں ہے،پارٹی نے لاہور مزید پڑھیں

مالی بحران؛ پی آئی اے کا آپریشن مکمل بند، 50 پروازیں منسوخ

  کراچی: پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا جس کے نتیجے میں قومی ائیرلائن کا آپریشن مکمل طور پر بند ہوگیا اور 50 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں۔ آج بھی اندرون ملک پروازوں کا فضائی آپریشن متاثر رہا۔  پی ایس او نے فیول کے پیسے لینے کے باوجود  اچانک سے سپلائی بند کردی۔ کراچی سے مختلف مزید پڑھیں

اورکزئی میں پاک فوج کے تعمیر کردہ ریزوٹ کا افتتاح

 پشاور: ضلع اورکزئی کے علاقے کلایہ میں پاک فوج کی جانب سے نئے تعمیر کیے گئے اورکزئی ریزوٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے اورکزئی ریزورٹ کا افتتاح کیا۔ ضلع اورکزئی کا علاقہ کلایہ کوہاٹ سے ڈھائی گھنٹے کی مسافت پر جنت نظیر علاقہ ہے۔ ملکی اور غیرملکی مزید پڑھیں

فلسطینی بچوں پر مظالم کے خلاف واک میں نادیہ جمیل کی شرکت

کراچی پریس کلب پر نجی برانڈ کے تعاون سے فلسطینی بچوں پر مظالم کے خلاف آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا، جس میں چائلڈ رائٹس ایکٹیویسٹس ،شوبز کی معروف شخصیات سمیت سول سوسائٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء کی جانب سے چائلڈ ٹریفکنگ، بچوں سے ملازمت اور بھیک منگوانے کے خلاف مزید پڑھیں

علیزے شاہ نے ایک بار پھر شہ سرخیوں میں جگہ بنالی، تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے ایک بار پھر اپنے منفرد انداز کو اپنانے کے بعد شہ سرخیوں میں جگہ بنالی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ سائٹ انسٹاگرام پر خوبرو اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے معروف کورین میوزک برانڈ ’’کے پاپ‘‘ سے متاثر ہوتے ہوئے اپنے بالوں پر گلابی رنگ کروالیا۔ علیزے شاہ کی مزید پڑھیں