پشاور: امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ1948 سے آج تک فلسطین میں مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے اور یورپ و امریکہ صہیونیوں کی پشت پر کھڑے ہیں۔ اسرائیل عرصے سے گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر عمل پیرا ہے۔ پروفیسر محمد ابراہیم نے کہا کہ بزدل اسرائیل حماس کا مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارت اور نیوزلینڈ کا میچ دھند کے باعث روک دیا گیا
دھرم شالا:ا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت اور نیوزلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والا میچ دھند کے باعث روک دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے21ویں میچ میں بھارت کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کرفلڈنگ کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
مفتاح اسماعیل کو ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کی دعوت
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ پارٹی میں شمولیت کی دعوت فاروق ستار نے مفتاح اسماعیل سے ملاقات میں دی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات دو روز قبل مفتاح اسماعیل کی رہائش گاہ پر مزید پڑھیں
پاکستانی فنکاروں پر انڈیا میں پابندی کی درخواست بھارتی عدالت نے مسترد کردی
ممبئی: ایک اہم فیصلے میں بمبئی ہائیکورٹ نے پاکستانی فنکاروں پر انڈیا میں کام کرنے پر پابندی لگانے کی درخواست کو مسترد کردیا۔ عدالت میں پٹیشن ایک سینما ورکر فیض انور قریشی کی طرف سے دائر کی گئی تھی جس میں انڈین حکومت سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ پاکستانی فنکاروں پر انڈیا میں کام مزید پڑھیں
فلسطینیوں کی حمایت پر عامر خان کی اہلیہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں
لندن: یوٹیوب اسٹار اور سابق برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کو مظلوم فلسطینوں کی حمایت پر سنگین نتائج کی دھکمیاں ملی ہیں۔ فریال نے انسٹاگرام پر اپنے موبائل کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں انہیں نامعلوم اسرائیلی نمبر سے دھمکی کا پیغام ملا ہے۔ دھمکی آمیز پیغام میں لکھا ہے مزید پڑھیں
نشے میں ڈرائیونگ پر دلیپ تاہل کو دو ماہ قید کی سزا
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار دلیپ تاہل کو نشے میں ڈرائیونگ کرنے کے کیس میں دو ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ 65 سالہ اداکارہ پر یہ کیس 5 برس پرانا ہے جب انہوں نے ایک رکشہ والے کو گاڑی سے ٹکر ماری تھی جس سے ایک خاتون زخمی ہوئی۔ میڈیکل شواہد کے مطابق مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی نئی میگا فلم ’ڈنکی‘ کی ریلیز تاریخ تبدیل کردی گئی
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی میگا فلم ’ڈنکی‘ کی ریلیز تاریخ تبدیل کردی گئی اور وہ اب پوری دنیا میں 21 دسمبر کو ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔ لیجنڈری فلمساز راج کمار ہیرانی کی نئی فلم کیلئے پہلے 22 دسمبر کی تاریخ رکھی گئی تھی لیکن اب ’سالار‘ سے تصادم مزید پڑھیں
ابھیشیک بچن اور جان ابراہام نے ’ہاؤس فل5‘ میں کام سے انکار کردیا
ممبئی: بالی وڈ کے نامور پروڈیوسر ساجد ناڈیاوالہ نے کچھ عرصہ قبل اعلان کیا تھا کہ وہ مشہور کامیڈی سیریر ’ہاؤس فل‘ کا پانچواں پارٹ بنانے جارہے ہیں اور وہ اس میں تمام پارٹس کی مکمل کاسٹ کو ایک ساتھ لائیں گے۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ ’ہاؤس فل5‘ کیلئے فلم مزید پڑھیں
طبی ماہرین کی ٹیم اورادویات غزہ کے لیے روانہ ہونگی ہیں:ترک وزیر صحت
=]sFr,oRKdǟi_.v1
غزہ کے لیے امداد روانہ کر دی ہے:بھارتی امور خارجہ
=]sqEo%YD)$R{swx8BL fUlZNlEcb@PH’|RxRU*ALOOOwOOw^yfǯtnOfVi:ʫ/ff86{ Ea/?;?eH{*ryc9e2#K-Ρ]=7*q`iڭafX_f=3lN*h ߹_zg:K”At6Xg}2Yݹ2ݹ}@6:נ[ Y=tiܭ8F3l+BCta10^w/Uqg”t