ای سی سی کا گیس کی قیمتوں میں اصلاحات میں تاخیر  

اسلام آباد: گیس کی قیمتوں کے تعین میں اصلاحات کے نفاذ میں تاخیر سے  گیس کے بحران میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے اور اس شعبے کی طویل مدتی پائیداری کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں یہ تاخیر اس وقت ہوئی جب گیس سیکٹر کا گردشی مزید پڑھیں

میرے دل میں انتقام کی نہیں خوشحالی کی تمنا ہے، سیاسی جماعتیں اور ادارے ملکر کام کریں، نواز شریف

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے مینار پاکستان میں منعقد ہونے والے تاریخی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو دیکھ کر سارے دکھ بھول گیا مگر والدہ اور اہلیہ کا زخم کبھی بھر نہیں سکتا، ہم متحد ہوکر پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے اور دنیا مزید پڑھیں

کراچی میں گھریلو رنجش پر ملزم نے سگے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

  کراچی: شہر قائد کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں بھائی نے گھریلو رنجش پر فائرنگ کرکے سگے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اتحاد ٹاؤن جدہ ہزارہ کالونی میں گھریلو رنجش پر بڑے بھائی نے فائرنگ کرکے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا، ایس ایس پی کیماڑی مزید پڑھیں

فلسطینی مزاحمت کریں نہ کریں اسرائیل انہیں مار ڈالے گا، خالد مشعل

حماس کے سرکردہ رہنما خالد مشعل نے کہا کہ ہے کہ ہم اسرائیل پر حملے کے نتائج سے بخوبی واقف ہیں،حملے میں عام شہریوں کو نشانہ نہیں بنایا گیا ،فلسطین کو اسرائیل سے “آزاد” کرانے کے لیے جانیں قربان کرنی ہوں گی۔ خالد مشعل نے العربیہ نیوز نیٹ ورک کوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

اسرائیل کی بے جا حمایت امریکا کو مہنگی پڑگئی، محکمۂ خارجہ میں بغاوت کے خدشات

واشنگٹن: امریکا کی جانب سے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی صہیونی ریاست اسرائیل کی بے جا  حمایت نے اپنے ہی محکمۂ خارجہ کے اہل کاروں میں سخت بد دلی اور مایوسی پیدا کردی ہے، جس کےنیتجے میں  محکمے میں بغاوت کی اطلاعات پر  امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کو محکمے کے عملے کے نام مزید پڑھیں

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہوگئی

مقبوضۃ بیت المقدس: اسرائیل کے فلسطین خصوصاً غزہ پر حملوں اور گزشتہ ہفتوں میں قابض صہیونی فوج کی کارروائیوں کے دوران ہزاروں فلسطینیوں کو اغوا کیا گیا ہے، جس کے بعد اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

قاہرہ کانفرنس اختلاف کی نذر، حتمی اعلامیہ جاری نہیں ہوسکا

قاہرہ: اسرائیلی جارحیت سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال اور جنگ بندی کے اقدامات کے لیے قاہرہ میں ہونے والی مختلف ممالک کے رہنماؤں کی کانفرنس میں اختلاف کی وجہ سے کوئی حتمی اعلامیہ جاری نہیں ہوسکا۔ اسکائی نیوز عربیہ کے نمائندے کے مطابق قاہرہ امن سربراہی اجلاس، جو ہفتے کے روز غزہ مزید پڑھیں

پاکستان ترقی کی طرف جا رہا تھا، اسے بربادیوں میں دھکیل دیا گیا، نواز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی طرف جا رہا تھا، اسے بربادیوں میں دھکیل دیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم 4 سالہ خودساختہ جلاوطنی ختم کرکے پاکستان پہنچ گئے، جہاں وہ اسلام آباد سے لاہور پہنچنے کے بعد مینار پاکستان گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے سے مزید پڑھیں

نواز شریف کو مٹانے کیلیے کتنے آئے اور چلے گئے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائز مریم نواز نے کہا  کہ نواز شریف کو مٹانے کے لیے کتنے لوگ آئے اور چلے گئے، نواز شریف شان کے ساتھ عوام میں واپس آ گئے ہیں۔ لاہور میں مینار پاکستان گراؤنڈ میں نواز شریف کے استقبال کے لیے منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم مزید پڑھیں

اسلامی ممالک حکومتی سطح پر اہلِ فلسطین کی مدد کریں، سراج الحق

خانیوال: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ 58اسلامی ممالک خیراتی اداروں کے بجائے حکومتی سطح پر اہل فلسطین کی مدد کریں۔ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم روکنے کے لیے اسلامی ممالک کو عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔ غزہ کے مظلوم ان کی مزید پڑھیں