کراچی: معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں صرف جنگ بندی نہیں بلکہ فلسطین کی مکمل آزادی بھی چاہیے اور جب تک فلسطین آزاد نہیں ہوگا ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ گزشتہ روز کراچی میں سول سوسائٹی پاکستان کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے ریلی نکالی گئی جس میں اداکارہ مزید پڑھیں
زمرہ:
سلمان خان کی فلم ‘ٹائیگر 3′ کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی چھاگیا
ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کی میگا تھرلر فلم ‘ٹائیگر 3′ کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی چھاگیا۔ فلم ’ٹائیگر3‘ میں جاسوس ایجنٹ کا کردار ادا کرنے والے اسٹار سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پراپنی فلم کے گانے “لے کے پرابھو کا نام” کی ویڈیو جاری کی ہے۔ مزید پڑھیں
بھارت نے بھی غزہ کے فلسطینیوں کے لیے امداد روانہ کر دی
ویب ڈیسک — بھارت نے اتوار کو غزہ میں فلسطینیوں کی امداد کے لیے ساڑھے چھ ٹن طبی اشیا اور آفات سے نمٹنے کے لیے درکار 32 ٹن امداد روانہ کر دی ہے۔ بھارت کی ارسال کی گئی امداد مصر کے راستے غزہ پہنچے گی۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا سوشل میڈیا پر ایک مزید پڑھیں
بغاوت کیس: فوادچو دھری کی درخواست بریت پر سماعت 25 اکتوبر تک ملتوی
اسلام آباد: اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں درخواست بریت پر سماعت فوادچو دھری کی عدم حاضری کے باعث 25اکتوبر تک ملتوی کردی گئی ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں فواد چو دھری کے خلاف اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں درخواست بریت پر سماعت جج طاہر عباس مزید پڑھیں
انتخابات موخر کرانے کا مقصد انتخابات چوری کرنے کا منصوبہ ہے، پیپلزپارٹی
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ انتخابات موخر کرانے کا مقصد انتخابات چوری کرنے کا منصوبہ ہے۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ابھی تک الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان بھی نہیں کیا، انتخابات موخر کرانے کا مقصد انتخابات چوری کرنے کا منصوبہ مزید پڑھیں
سائفرکیس؛ عمران خان، شاہ محمود قریشی کیخلاف آج فرد جرم عائد کی جائیگی
راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ تحت درج سائفر کیس میں چییرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف آج فرد جرم عائد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ تاریخ پر چالان نقول تقسیم کر کے 23 اکتوبر فرد جرم کیلئے مقرر کی گئی تھی، چییرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود مزید پڑھیں
اسرائیلی جارحیت 16ویں روز بھی جاری، شہید ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہوگئی
غزہ: اسرائیلی جارحیت16ویں روز بھی جاری ہے، غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید اضافہ ہوا ہے،شہید ہونے والوں کی تعداد 4ہزار 7سو 47ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صہیونی فوجیوں نے نہتے فلسطینیوں کے ایک کیفے کو نشانہ بنایا ، جہاں لوگ کھانا خریدنےمیں مصروف تھے، شہید اور زخمی ہونے والے افراد مزید پڑھیں
مسجد اقصی کو ختم کر نے کیلیے امریکا اسرائیلی جنگ کی قیادت کر رہا ہے، خالد مشعل
دوحا:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ خالد مشعل نے اقوام عالم سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ اور مزاحمت کی حمایت کے لیے مزید کام کریں، مسجد اقصی کو ختم کر نے کیلیے امریکا اسرائیلی جنگ کی قیادت کر رہا ہے۔ حماس کے سربراہ نے فلسطین کے حوالے سے عرب پوزیشن کو مضبوط اور مربوط مزید پڑھیں
حماس کی کارروائیوں کے بعد گریٹراسرائیل کا خواب چکنا چور ہوچکا، محمدحسین محنتی
ہالا: امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ اتحاد امت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، ایمان، جذبہ جہاد اور شوق شہادت ہی سے دینی جماعتیں دنیا پر غلبہ حاصل کرسکتی ہیں، دنیا کو فرقوں، مسالک، رنگ ونسل میں تقسیم کرکے سامراجی قوتیں اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ محمد مزید پڑھیں
عالمی برادری غزہ پر اسرائیلی حملوں کو رکوائے، اسپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اسرائیل کے بڑھتے ہوئے جنگی جنون کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے معصوم فلسطینیوں پر ظلم وجبر کے پہاڑ توڑ رکھے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر فضائی حملوں کے ساتھ ساتھ زمینی حملوں کی دھمکی لگا رہا ہے،اسرائیل مزید پڑھیں