پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی ذمہ داری امریکا پر عاید کرتے ہوئے اسے المیہ قرار دیا ہے۔ شمالی کوریا کی سرکاری سنٹرل نیوز ایجنسی نے کہا کہ “امریکہ مشرق وسطیٰ میں حالات کنٹرول کر رہا ہے، اور امریکہ کی طرف سے جانبدارانہ رویے کی وجہ سے مشرق وسطیٰ میں قتل و مزید پڑھیں
زمرہ:
موت کا خوف، یہودی گھر بار چھوڑکر بھاگنے پر مجبور ہوگئے
غزہ: فلسطین میں مجاہدین کے زبردست مزاحمت اور حزب اللہ کے راکٹ حملوں کے نتیجے میں تقریبا سوا لاکھ کے قریب یہودی نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔ اسرائیلی وزارت دفاع نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت اور حزب اللہ سے جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک 120,000 سے زائد اسرائیلی بے گھر مزید پڑھیں
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد
اسلام آباد: سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی، عدالت نے فرد جرم روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں
یورپی یونین کے وزرائ خارجہ کا غزہ اور یوکرین کے حوالے سے اجلاس
=ru?
عراق میں فوج اور پشمرگہ قوتوں کے مابین جھڑپ،3 افراد ہلاک
=]sED1F|ےG c`9p pڞzQ[C8vq,{˽G,2!dxB.f’”.eVUteaLOWfVVfVVfVus/?=W!0fN’1d^y9v%gFΜ|LKI9٠LMVr=+M]SnPb.5fTrRvuנ3V{st}A:n]moΕ*{;WjwѾY#{~#4ۛds”,ΤJ֛n1Nv t:s 67}ZvvpX3@ׁd7:ke7y7 F{@’W,Ək@cCHX)_= qmhNڟ?BJ6@7H(%UWtIW~ZuWQdVInKw]jO)8^!!u:7:m*}ʵ]V=jd0uH,Z˳4m:Sb*uỈ/6K-åbTOMZZt]פs-eJ/5кvSj*iƢF˥uՌsŠ”3MAjY.HdTVDmF}ǡul|4ڏ)V d}Hfj5d=B¿V״]֯ꔬ6t3e5̪)C2qh9/5˽Hljb”x.c3,{MkKUh,p*ĕdgDv|S!ஒ4 E/.8Oj9iʼnDT3¬mAi /I[ooN#t340h#34}3’mӲKRru 3;@fݬ!,L-Nlhu-GFGrqRd2u1/ټ(uvӫRTkB21pDl|հ2Yȵd9.5cz#etђ ),*4#+Q”24dǕpР.KUz7b腦fTިIL@S]gH^ٜ!NV”yX8 sDN vqC%nR0r8?$bBܡT 94ЅKvl/8P CEfAt`u[n8F7S$5)5=,nI])gdvAi`1[ l-‘Bc(iS9P’ 3mZEBہdjcf=n ֛;n9icTw-ۗR8Ii#XF ^62Kvb`iȶ+ fK R N#’im’14R60aSX6~}^)ZF觞-Ked}e7dUpJD$KDW[lQ~Mn?Er?589+e[+k t$z-}DH.]v%זEI՝!DǘXxgms
ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیلوں کی بحالی کی درخواستیں دائر
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ( ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کے لئے درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ امجد پرویز کے ایسوسی ایٹ گلزار احمد اور ظہور احمد نے درخواستیں دائر کیں مزید پڑھیں
سابق ڈپٹی اسپیکر کے پی محمود جان کی ضمانت خارج، کمرۂ عدالت سے گرفتار
پشاور: سابق ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا محمود جان کو قتل کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں قتل کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی کے سابق ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا محمود جان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج جہانزیب مزید پڑھیں
غزہ کی معروف شاعرہ بھی اسرائیلی بمباری میں شہید
غزہ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں معروف مصنفہ، شاعرہ اور ناول نگار حبا ابوندا بھی شہید ہوگئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی معروف مصنفہ حبا ابوندا نے اپنی شہادت سے ایک روز قبل سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا تھا جس میں اُنہوں کہا تھا کہ ” اگر ہم مرجائیں تو جان لیں کہ ہم مزید پڑھیں
رنویر سنگھ نے دیپیکا پڈوکون کو کیوں پروپوز کیا تھا؟ وجہ سامنے آگئی
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے اپنی اہلیہ و اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو شادی کے لیے پروپوز کرنے کی وجہ بتادی ہے۔ سوشل میڈیا پر دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جوکہ بالی ووڈ کے نامور فلمساز کرن جوہر اپنے مشہور زمانہ شو “کافی ود کرن” کا پرومو ہے، مزید پڑھیں
مہوش حیات بھی بالآخر فلسطین کی حمایت میں بول پڑیں
مانچسٹر: پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے بھی بالآخر مظلوم فلسطین کے حق میں آواز اُٹھاتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ہے۔ حال ہی میں مانچسٹر میں ’انٹرنیشنل پاکستان پرسٹیج ایوارڈز‘ (آئی پی پی اے) کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہوش حیات کو اُن کی فلم “لندن مزید پڑھیں