نواز شریف کی عدالت میں پیشی کیلیے سیکیورٹی پلان تیار

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی عدالت میں پیشی کے لیے اسلام آبادپولیس نے سیکیورٹی پلان مکمل کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس اورایف سی کی چارسو کے قریب نفری تعینات کی جائے گی، 20 سب انسپکٹر، 260 کانسٹیبل اور  ایف سی کے  173 اہلکارتعینات ہوں گے۔ عدالت کے گردو نواح میں خاردار تار مزید پڑھیں

غزہ پر زمینی حملے تین ماہ جاری رہ سکتے ہیں:گیلانٹ

اسرائیلی وزیر دفاع گیلانٹ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر متوقع زمینی حملہ 3 ماہ تک جاری رہ سکتا ہے لیکن اگر ان کا ملک حماس تحریک کو ختم کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو یہ حملہ آخری ہو گا۔ یدی اوتھ آخرونوت کے مطابق، گیلانٹ نے گزشتہ روز تل ابیب میں اسرائیلی فضائیہ مزید پڑھیں

حماس کو ختم نہیں کیا جاسکتا، یہ فلسطینیوں کی روح کی نمائندہ ہے، اسرائیلی مصنفہ

تل ابیب:  ایک اسرائیلی مصنفہ عینات ولف (Einat Wilf) نے کہا ہے کہ اب اس افسانے کو دہرانا بند کردینا چاہیے کہ حماس فلسطینیوں کی نمائندگی نہیں کرتی، حماس کو ختم نہیں کیا جاسکتا، یہ لوگ فلسطینیوں کی روح کی نمائندگی کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی اخبار “مکور رشون” میں شائع ہونے والے مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر بتائیں کہ عہدہ پر موجود شخص انتخابی مہم کیسے چلا سکتا ہے؟ حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے سوال کیا ہے کہ وہ بتائیں کہ الیکشن کوڈ آف کنڈیکٹ کے تحت مرتضیٰ وہاب میئر کے عہدے پر ہوتے ہوئے خود اپنی انتخابی مہم کس طرح چلا سکتے ہیں؟ حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ   ابراہیم حیدری میں وڈیرہ شاہی مزید پڑھیں

پیپلز بس سروس کے نام سے چلنے والی بسوں کے 2 روٹس بند

کراچی: سندھ حکومت نے  شہر قائد کے عوام کے ساتھ ایک اور مذاق کیا ہے،پیپلز بس سروس کے نام سے چلنے والی بسیں 2روٹس پر بند کردی گئیں، کراچی کے شہری چنگچی رکشوں میں دھکے کھا کر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔ پیپلزپارٹی کی حکومت کا گزشتہ 17برس میں کراچی والوں کو پیپلز بس سروس مزید پڑھیں

وڈیرہ شاہی اور جاگیردارانہ سیاست سے انسانی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، سراج الحق

حیدر آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ بدامنی، غربت اور جرائم سندھ میں ہیں، پیپلزپارٹی کا 15سالہ اقتدار تباہی و بربادی اور محرومیوں کادور ثابت ہوا، سرکاری زمینوں پر قبضے ہوئے، کراچی کے مسائل حل ہوئے نہ اندرون سندھ میں کوئی بہتری آئی البتہ کچھ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ:پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف دے دیا۔۔ چنئی میں کھیلا جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں مزید پڑھیں