غزہ پر اسرائیلی بمباری،90 فلسطینی جاں بحق

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے منگل اور بدھ کی درمیانی رات کم از کم 90 فلسطینی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ غزہ کی حکومت جسے فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس چلاتی ہے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صرف رات کے دوران تازہ بمباری میں بیان کردہ اموات کے علاوہ سینکڑوں فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔ اب مزید پڑھیں

وزیراعظم نے بجلی چوری پر اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان میں بجلی چوری کے معاملے پر اہم اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس سہ پہر وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں پاور ڈویژن بجلی چوری کی صورتحال پر بریفنگ دے گا، وزارت داخلہ بجلی چوری کی روک تھام کے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دے گی۔ ذرائع مزید پڑھیں

قید سے رہا اسرائیلی خواتین حماس کے حسن سلوک کی معترف

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی مزاحمتی تنظیم کی قید سے انسانی بنیادوں پر رہا کی گئی 2 خواتین نے حماس کے حسن سلوک کا اعتراف کرتے ہوئے صہیونی ریاست اور اس کے حامی ممالک کے سیاہ چہرے کو مزید داغ دار کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی ریاست کے غزہ پر حملوں کے دوران مزید پڑھیں

بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شہبازگل کے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے شریک ملزم عماد یوسف کے خلاف ٹرائل ختم کردیا۔ جج طاہرعباس سپرا نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے شریک ملزم عماد یوسف کے خلاف ٹرائل مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت کا 17 واں دن ،غزہ پر بمباری جاری

غزہ کی پٹی میں جاری خونریز جنگ کے سترہویں روز اسرائیل نے پٹی کے تقریبا 400 مقامات پر شدید بمباری کی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ پٹی کے مغربی علاقے شیخ رضوان  کالونی پر بمباری کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں جن کی ایک بڑی تعداد کو غزہ شہر کے وسطی مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے عمرے پر جانے کے خواہش مند معذور شہری کی دلی مراد پوری کردی

  کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے معذوری کا شکار شخص کی عمرے کی خواہش پوری کردی۔ گورنر سندھ کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ معذور شہری سید جان عالم نے دو روز قبل ’امید کی گھنٹی‘ بجا کر عمرے پر جانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ مذکورہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کا لیجنڈری کرکٹر بشن سنگھ بیدی کو خراج عقیدت

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے انڈیا کے لیجنڈری کرکٹر بشن سنگھ بیدی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر اپنے پیغام میں اداکار نے کرکٹر کی شاندار زندگی اور ان سے متاثر ہونے کا اقرار بھی مزید پڑھیں

عاصم اظہر کے گانے ’جو تو نہ ملا‘ نے نیا اعزاز اپنے نام کرلیا

 لاہور: پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کے مشہور گانے ’جو تو نہ ملا‘ نے نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے معروف میوزک سروس اسپاٹیفائے پر 100 ملین سے زائد اسٹریمز حاصل کرلیں۔  انسٹاگرام پر اپنے گانے کے نئے اعزاز پر گلوکار نے جہاں مداحوں کا شکریہ ادا کیا وہیں انہوں گانے کا اسپیشل ورژن شیئر کرکے مداحوں کو مزید پڑھیں

پاکستان مخالف فلموں پر بابر علی نے سنی دیول کو آڑے ہاتھوں لے لیا

 ممبئی: پاکستان کے نامور اداکار بابر علی نے پاکستان مخالف فلمیں کرنے پر بالی وڈ اسٹار سنی دیول کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔  کامیڈین نادر علی کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی اداکار نے غدر اداکار کو جہاں ان کو نئی فلم کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی وہیں انہیں پروپیگنڈا فلموں سے اجتناب مزید پڑھیں

شاہد کپور نے پوجا ہیگدے کے ساتھ اپنی نئی فلم ’دیوا‘ کا اعلان کردیا

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار شاہد کپور نے اداکارہ پوجا ہیگدے کے ساتھ اپنی نئی فلم ’دیوا‘ کا اعلان کردیا۔  نئی تھرلر فلم کیلئے اداکار نامور پروڈیوسر سدھارتھ رائے کپور کے ساتھ اشتراک کررہے ہیں اور اسے اگلے برس 11 اکتوبر کو ریلیز کیا جائے گا۔ شاہد کپور نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں نہ صرف فلم کے مزید پڑھیں