غزہ پر قیامت خیز بمباری کا 19واں دن،شہدا کی تعداد 6000 سے متجاوز

غزۃ: پر اسرائیلی بمباری 19ویں روز بھی جاری رہی،شہادتوں کی تعداد 6000 تک پہنچ گئی،جن میں 5ہزار بچے بھی شامل ہیں، گزشتہ روز کی بمباری سے کم از کم 704، اور 16,297 زخمی ہوگئے۔ شہید ہونے والوں کی تعداد میں ہولناک اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے اورتوقع ظاہر کی جارہی ہے کہ اسرائیلی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے میں،غزہ کا محاصرہ ختم کرنے، فوری طورپر جنگ بندکرنے اور امداد پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری سے پیدا ہونے والی صورتحال پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سلامتی کونسل کے ارکان نے فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے اور مزید پڑھیں

جعلی پاسپورٹ: پاکستان کی افغان شہریوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع

اسلام آباد:وزارت داخلہ نے سعودی عرب میں جعلی پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ رکھنے پر پکڑے جانے والے افغان شہریوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وفاقی تحقیقاتی بیورو (ایف آئی اے) ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں متعلقہ حکام نے نادرا آرڈیننس کے سیکشن 18 کے مزید پڑھیں

ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین کی فلسطینی سفارتخانہ آمد، احمد جواد امین ربیعی سے ملاقات

کراچی:(اسٹاف رپورٹر) ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین سردارشاہد احمد لغاری گذشتہ روز فلسطینی سفارتخانہ پہنچے اورفلسطینی سفیر احمد جواد امین ربیعی سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ہلالِ احمر کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری نے فلسطینی سفیر احمد جواد امین ربیعی سے ملاقات میں حالیہ کشیدگی سے پیدا ہونے والی مشکلات سے متعلق بات مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی بمباری،90 فلسطینی جاں بحق

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے منگل اور بدھ کی درمیانی رات کم از کم 90 فلسطینی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ غزہ کی حکومت جسے فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس چلاتی ہے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صرف رات کے دوران تازہ بمباری میں بیان کردہ اموات کے علاوہ سینکڑوں فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔ اب مزید پڑھیں

وزیراعظم نے بجلی چوری پر اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان میں بجلی چوری کے معاملے پر اہم اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس سہ پہر وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں پاور ڈویژن بجلی چوری کی صورتحال پر بریفنگ دے گا، وزارت داخلہ بجلی چوری کی روک تھام کے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دے گی۔ ذرائع مزید پڑھیں

قید سے رہا اسرائیلی خواتین حماس کے حسن سلوک کی معترف

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی مزاحمتی تنظیم کی قید سے انسانی بنیادوں پر رہا کی گئی 2 خواتین نے حماس کے حسن سلوک کا اعتراف کرتے ہوئے صہیونی ریاست اور اس کے حامی ممالک کے سیاہ چہرے کو مزید داغ دار کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی ریاست کے غزہ پر حملوں کے دوران مزید پڑھیں

بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شہبازگل کے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے شریک ملزم عماد یوسف کے خلاف ٹرائل ختم کردیا۔ جج طاہرعباس سپرا نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے شریک ملزم عماد یوسف کے خلاف ٹرائل مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت کا 17 واں دن ،غزہ پر بمباری جاری

غزہ کی پٹی میں جاری خونریز جنگ کے سترہویں روز اسرائیل نے پٹی کے تقریبا 400 مقامات پر شدید بمباری کی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ پٹی کے مغربی علاقے شیخ رضوان  کالونی پر بمباری کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں جن کی ایک بڑی تعداد کو غزہ شہر کے وسطی مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے عمرے پر جانے کے خواہش مند معذور شہری کی دلی مراد پوری کردی

  کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے معذوری کا شکار شخص کی عمرے کی خواہش پوری کردی۔ گورنر سندھ کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ معذور شہری سید جان عالم نے دو روز قبل ’امید کی گھنٹی‘ بجا کر عمرے پر جانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ مذکورہ مزید پڑھیں