اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اکتوبر سے مائع قدرتی گیس(ایل این جی)کی قیمت میں 0.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کر دیا۔  اوگرا نے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی 0.50 ڈالر اور سوئی سدرن سسٹم مزید پڑھیں

  شیخ رشید کی  طبیعت بہتر ہوگئی،  اسپتال سے ڈسچارج

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیرداخلہ  شیخ رشیدکی حالت بہتر ہونے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپتال میں قیام کے دوران شیخ رشید کا الیکٹروکارڈیوگرام (ECG) کروایا گیا اور صحت کی دیکھ بھال کرنے والے پیشہ ور افراد نے ان کی کڑی نگرانی کی، ڈاکٹروں مزید پڑھیں

پولیس کی کارروائیاں، گاڑیاں اور موٹرسائیکل چوری میں ملوث گروہ گرفتار، کباڑیے بھی شامل

  کراچی: سندھ پولیس اور اے وی سی ایل سی نے تین مختلف کارروائیوں میں موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں چوری کرنے والے 20 ملزمان سمیت کباڑیوں کو بھی گرفتار کرلیا جبکہ ایس ایس پی نے انکشاف کیا ہے کہ شہر سے چھینی اور چوری کی گئی گاڑیوں کی خرید و فروخت میں کباڑی ملوث ہیں۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

مخصوص افغان مہاجرین کی برطانیہ منتقلی کا فیصلہ، پروازوں کا شیڈول تیار

  کراچی: برطانوی حکومت نے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو اپنے ملک میں پناہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے مخصوص تعداد کو خصوصی پروازوں کے ذریعے افغان باشندوں کو لندن منتقل کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں بڑی پیشرفت اُس وقت سامنے آئی جب برطانوی ہائی کمشنر نے مزید پڑھیں

شام، ادلیب کے مہاجر کیمپ پر روسی لڑاکا طیارے کی بمباری سے 7 شہری ہلاک

=ksǑ]0,LxH~ٴs)Y`% Dʔ(*%/b*ɴD9;}8/.*WOgRL,v{z{z{fWǞz~L1Lժ2MGyq3f=(3E=V*+eޙ{QȻZimͰmymv+KYH3vnv6;Yg]ۻعv?ݻĺVu}{{uozgk”igučuC`ֹ4/’X{5;,DY׸[qgVGdKo5lNj24O/i|ɨp~PMŭ/4yܙ6uiϛSF]Lg;xtfŮsiϦcF=NV+JY܃*#_wu甡.䋅hfʢVpquk;m(p’WR7y0661£8dEL’;2yU-?W񱑉ؔ6^-4jzU,Mau*=V uհ2O ׆ejuÊ.)`ƼfKcqQxl!a-24V3* _V=TET%5ZF656Xwb !mi;9Gy/Z%eՉD|O¬jAdrꩯmRg’ߛAjӪVv28MW֬ܡ3NP@YŞW=84FCը@ GYH(xIֹQӣzdt$5jٖTkLsVG6s’Fl|usgqP(eӮ, 5R p̞2QϹuYnиM04͊e4USF8qhxL cƞsPrzfn{R޸βT8LTAk=gY΂_Si Ͳ L#*A358;Wbr(bqVP)ks@~r7m՛̜aQ _ip5D’13-̕!*N^N^ex;Iq$GT3* FK1BN’7nmS m!D +i;H86~8s^i^’^,Ed}U5pBD KDWWb[+M’Y~Uf{etnmuT:jf=U=몖1WxZYT4mji18A9@VWA4*֊20[s즥l)Nf[:̙gRO+UH~l;GՌ;͐V|cE)ifXdU/O)_T$vgE0s@1Bт9E9ipJ`9eWXT8Q:

فلسطین کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت جاری رہے گی ، آرمی چیف

اسلام آباد:چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر نے مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل اور ان کے علاقوں پر غیر قانونی قبضے کے خاتمے کے لیے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق انہوں نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاکستان مزید پڑھیں

بہت ہو گیا: اسرائیل  کے حمایتی قتل کا مفت لائسنس دینا بند کریں ،امیر قطر

دوحہ: قطری حکمران نے اسرائیل کے حامیوں پر الزام لگایا کہ انہوں نے حماس کے ساتھ جنگ ​​میں اسے “قتل کا مفت لائسنس” دیا  ہے ۔ شاہی عدالت کی طرف سے جاری کردہ ایک ترجمے کے مطابق امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے قطر کے قانون ساز ادارے شوریٰ کونسل کے اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج کی درستگی کی تاریخ میں توسیع کر دی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں 28اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سرابرہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس  منعقد ہوا، جس میں  الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں مزید پڑھیں

دبئی سے کراچی پہنچی خاتون کا لاکھوں  مالیت کا سامان کسٹم ایکٹ کے تحت ضبط

کراچی:دبئی سے کراچی پہنچنے والی ایک خاتون کا 96لاکھ روپے مالیت کا سامان جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر کسٹمز ایکٹ کے تحت ضبط کر لیا گیا، ضبط کیا گیا سامان اسمگلنگ شدہ ہے۔ کسٹم حکام کے مطابق ائیرپورٹ پر کسٹمز کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے الیکٹرانکس کے سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی،خاتون مزید پڑھیں

مغرب نے اپنے اور مسلمانوں کے درمیان ایک ایسی دیوار کھڑی کر دی ہے جو کبھی نہیں ٹوٹے گی: ہنیہ

حماس سیاسی بیوروکے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ مغرب نے اپنے اور مسلمانوں کے درمیان ایک ایسی دیوار کھڑی کر دی ہے جو کبھی نہیں ٹوٹے گی۔ نیوز سائٹ ‘قدس پریس’ کے مطابق ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں ہنیہ نے کہا ہے کہ "اجتماعی قتل عام کی حمایت کر کے مزید پڑھیں