اسرائیل منظم پالیسی کے تحت نازی اور صہیونی دہشتگردی جاری رکھے ہوئے ہے، حماس

مقبوضہ بیت المقدس: حماس کے رہنما اوراسلامی تحریک مزاحمت کے سیاسی بیورو کے رکن  عزت الرشق نے کہا ہے کہ اسرائیل منظم پالیسی کے تحت نازی اور صہیونی دہشت گردی جاری رکھے ہوئے ہے۔ بدھ کے روز اپنے ایک میڈیا بیان میں عزت الرشق نے کہا کہ غزہ پر ناجائز صہیونی ریاست کی جانب سے مزید پڑھیں

غزہ: الجزیرہ کے بیورو چیف کی اہلیہ اور بچے اسرائیلی بمباری میں شہید

مقبوضۃ بیت المقدس: صہیونی ریاست کے اسرائیل پر حملے مسلسل جاری ہیں، جس میں 6 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی ہونے کے ساتھ لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کی حالیہ بم باری میں الجزیرہ ٹی وی کے بیورو چیف وائل الدحدوح کی اہلیہ اور بچے مزید پڑھیں

اسرائیل سے تعلقات بڑھانے والے سُن لیں پوری امت حماس مجاہدین کیساتھ ہے، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات بڑھانے والے سن لیں کہ پوری امت مسلمہ حماس مجاہدین کے ساتھ ہے۔ جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے تحت مشرق سینٹر، گلشن اقبال میں  اسرائیل کی جارحیت و دہشت گردی اور اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے خواتین مارچ مزید پڑھیں

امریکہ غزہ میں قتل عام کی کاروائیوں میں ملوث ہے، خامنہ ای

ایران کے مذہبی رہنما علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی طرف سے کیے جانے والے قتل عام میں امریکہ  ملوث ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرنا کے مطابق علی خامنہ ای نے دارالحکومت تہران میں اپنی تقریر میں غزہ میں اسرائیل کے حملوں کا جائزہ پیش کیا۔ خامنہ مزید پڑھیں

اسرائیل سے جنگ بندی کا مطالبہ نہیں کیا جائے گا:یورپی یونین

یورپی یونین نے کہا کہ وہ اس مرحلے پر اسرائیل فلسطین تنازعہ میں جنگ بندی کا مطالبہ نہیں کرے گا۔ یورپی  کمیشن کے ترجمان پیٹر  اسٹانو نے پریس کانفرنس میں غزہ کی صورتحال کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اس مرحلے پر یورپی یونین کی طرف سے جنگ بندی کی کوئی سفارش پیش مزید پڑھیں

جمعیت علماء پاکستان کی تحریک جہاد الاقصیٰ مہم، رضا کار بھرتی کرنے کا اعلان

حیدرآباد: جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل نے مظلوم فلسطینیوں پر ظلم وبربریت کو ناقابل برداشت قراردیتے ہوئے تحریک جہاد الاقصیٰ مہم کے لئے رضا کار بھرتی کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹرصاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے جے یو پی ،مرکزی جماعت اہلسنت مزید پڑھیں

گیس مہنگی اور میٹرچارجز بڑھانے کا فیصلہ سراسر ظلم ہے، محمد حسین محنتی

کراچی:امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے نگراں حکومت کی جانب سے گھریلو صارفین کیلئے گیس مہنگی اور میٹرچارجز بڑھانے والے فیصلے کو عوام دشمن اور سراسر ظلم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پر بجلی گرانا نہیں بلکہ نگراں حکومت کا کام صرف بروقت صاف وشفاف الیکشن کرکے اقتدار منتخب نمائندوں کو مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: آسٹریلین بیٹر نے تیز ترین سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا

نئی دہلی: کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلین بیٹر نے نیدرلینڈز کے خلاف میچ  میں تیز ترین سینچری بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آسٹریلوی بلے باز میکس ویل نے نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں آئی سی سی ورلڈ کپ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔ انہوں مزید پڑھیں

ترک  جغرافیائی مسجل مصنوعات 61

رنگ برنگی جرابیں، جو ترکیہ کے بحیرہ اسود کے ساحل پر واقع ہیمشین کے ضلع ریزے کے لیے منفرد ہیں اور 1700 کی دہائی سے تعلق رکھتی ہیں، نہ صرف ترکیہ بلکہ دنیا بھر میں اس خطے میں آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی بدولت اچھی شہرت رکھتی ہیں۔ ہمشین جرابیں نے  مقامی بلدیہ کی مزید پڑھیں