انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 25ویں میچ میں انگلینڈ کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری۔ بنگلورو میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس وقت 4 اورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے اور مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکی ریاست فلوریڈا میں فلسطین حامی طلبہ پر پابندی
تلاہاسی: امریکی ریاست فلوریڈا میں فلسطین کے حامی طلبہ پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست فلوریڈا کے گورنر نے تعصب اور مسلم دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطین کی حمایت رکھنے والے طلبہ گروپ پر پابندی عائد کردی۔ گورنر فلوریڈا کے ساتھ مشترکہ طور پر کام کرنے مزید پڑھیں
ترک صدر کی حماس کی کھل کر حمایت: اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا
انقرہ: صدر طیب اردوان نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک صیہونی ریاست کی مقروض ہوسکتی ہیں لیکن ترکی اسرائیل کا مقروض نہیں، حماس دہشت گرد تنظیم نہیں بلکہ ایک حریت پسند گروپ ہے جو اپنی سر زمین کے تحفظ کے لیے جنگ لڑ رہا ہے۔ ترک مزید پڑھیں
‘اینیمل’ کی ریلیز کے بعد کسی بھی فلم میں کام نہیں کروں گا، رنبیر کپور
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنی نئی آنے والی فلم ‘اینیمل’ کی ریلیز کے بعد کسی بھی فلم میں کام نہیں کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور نے حال ہی میں “زوم” کے ذریعے اپنے مداحوں کے ساتھ گفتگو کی جس میں اُنہوں نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں
اسرائیل فلسطین کشیدگی؛ فیصل قریشی کا سالگرہ نہ منانے کا اعلان
کراچی: معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے اسرئیلی بمباری کے شکار فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے رواں سال اپنی سالگرہ نہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطینی حریت پسند تنظیم حماس کے اسرائیل پر تاریخی اور حیران کن حملے کے بعد سے اسرائیلی افواج کی غزہ پر بمباری جاری ہے، اسرائیلی افواج مزید پڑھیں
ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل شکست پر علی ظفر کا طنز
آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل شکست نے عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر کو قومی ٹیم پر طنز کرنے پر مجبور کردیا۔ علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک طنزیہ پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے 27 اکتوبر کو ہونے والے پاکستان اور جنوبی افریقا مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ شردھا کپور نے 4 کروڑ روپے کی گاڑی خرید لی
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور نے اپنے لیے 4 کروڑ روپے کی گاڑی خرید لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شردھا کپور نے اپنے لیے (Lamborghini Huracan Tecnica) گاڑی خریدی ہے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ شردھا کپور نے لال رنگ کی (Lamborghini Huracan Tecnica) خریدی ہے جس کی قیمت 4 کروڑ مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ کا اپنی والدہ کی سالگرہ پر جذباتی پیغام
بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ نے اپنی والدہ سونی رازدان کی 67 ویں سالگرہ پر جذباتی پیغام شیئر کردیا۔ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں والدہ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ’’ آپ کی سالگرہ پر میں نے اپنی سالگراؤں میں سے ایک کو پیچھے مڑ کر مزید پڑھیں
صدر بائیڈن کی مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کےانتقامی حملوں کی مذمت
صدر جو بائیڈن نے بدھ کے روز اسرائیل پر حماس کے سات اکتوبر کے حملوں کے بعد سے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کےانتقامی حملوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ دہائیوں سے جاری اسرائیل-فلسطین تنازعے کے خاتمے کے لیے دو ریاستی حل پر کام مزید پڑھیں
ترکیہ میں آپریشن،تین دہشتگرد ہلاک ،ایک گرفتار
=]sƑ,E[KGWv.r1$XX.W/ZbŹK|/J,Z4E2;=Or]UWz{X`(Z;@{էg~ڳLjqLժSGyr37MLQΜ`2}=uqWL92ZilMmymv3KiH3OW;wcKWv`w7vouWګW:ˬ{}hs핝 V :s@mq+hyҸ[vgVMiE`W6E