واشنگٹن:امریکا نے مشرق وسطی میں مزید 900 فوجی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے عراق میں کم از کم 12 اور شام میں 4 حملے کئے گئے۔ ترجمان امریکی محکمہ دفاع پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ امریکی فوجی اسرائیل نہیں جائیں گے، اتحادی افواج کے ٹھکانوں مزید پڑھیں
زمرہ:
دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کی تحریک آزادی کو نہیں روک سکتی:مرتضیٰ سولنگی
اسلام آباد:نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کی تحریک آزادی کو نہیں روک سکتی۔ یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے بھی خصوصی طور پر شرکت مزید پڑھیں
گیس کی قیمت بڑھنے سے پٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم ہوجائیگا، نگراں وزیر توانائی
اسلام آباد: وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمت بڑھنے سے پٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم ہوجائے گا جو کہ بہت بڑی کامیابی ہے، گزشتہ 15 برس میں سرکلر ڈیٹ ہمیشہ بڑھتا ہی رہا ہے۔ یہ بات نے انہوں نے اسلام آباد میں نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ساتھ پریس بریفنگ میں کہی۔ وزیر مزید پڑھیں
نوجوان ریاستی اداروں کیخلاف پروپیگنڈہ کا مقابلہ کریں، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دانشوروں اور سول سوسائٹی کی زیادہ ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہماری عوام خصوصی طور پر نوجوان نسل ریاستی اداروں کے خلاف جاری پروپیگنڈہ کے بارے میں اپنی معلومات میں اضافہ کریں اور اس کا مقابلہ کریں۔ پاک فوج مزید پڑھیں
فلسطین سے اظہارِ یکجہتی؛ اذان سمیع نے اپنے میوزک البم کی ریلیز روک دی
معروف گلوکار و اداکار اذان سمیع خان نے فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنے کے لیے اپنے میوزک البم کی ریلیز کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اذان سمیع خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے چاہنے والوں کے لیے ایک خصوصی نوٹ پوسٹ کیا جس میں اُنہوں نے 30 اکتوبر کو ریلیز ہونے والے مزید پڑھیں
عمران عباس اور سعدیہ خان کی طویل عرصے بعد اسکرین پر ایک ساتھ واپسی
معروف اداکار عمران عباس نے اپنی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری دے دی۔ عمران عباس نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ساتھی اداکارہ سعدیہ خان کے ہمراہ لی گئیں چند تصاویر پوسٹ کی ہیں، ان تصاویر میں ڈرامہ انڈسٹری کی اس مقبول ترین جوڑی کو قدرتی مناظر سے مزید پڑھیں
سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ میں سلیکشن کے باوجود رابطہ نہیں کیا گیا؛ ژالے سرحدی
اداکارہ ژالے سرحدی نے کہا ہے کہ ویب سیریز ’فاتح القدس صلاح الدین ایوبی‘ میں سلیکشن کے باوجود رابطہ نہیں کیا گیا۔ حال ہی میں پاکستان اور ترکیہ کے فنکاروں کے اشتراک سے بننے والی ویب سیریز ’فاتح القدس صلاح الدین ایوبی‘ کا ٹیزر جاری کیا گیا تھا جس کے بعد اب اداکارہ ژالے سرحدی نے سیریز مزید پڑھیں
کنگنا رناوت شادی کب کررہی ہیں؟ اداکارہ نے خود ہی بتادیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ بھی دوسری لڑکیوں کی طرح اپنی شادی کے خواب دیکھتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی شادی سے متعلق گفتگو کی، اداکارہ نے کہا کہ “ہر لڑکی کا خواب ہوتا ہے کہ اُس کی شادی ہو، اُس کی مزید پڑھیں
مایا علی کی ٹائمز اسکوائر پر سیر و تفریح، تصاویر وائرل
نیویارک: پاکستان کی صف اوّل کی اداکارہ مایا علی نے ٹائمز اسکوائر سے اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مایا علی نے نئی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہیں امریکا کے مشہور ٹائمز اسکوائر پر سیر و تفریح کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ مایا علی کا شمار پاکستان کی مزید پڑھیں
امریکہ میں 18 افراد کو مارنے والا حملہ آور، آرمی ریزروسٹ اورآتشیں اسلحہ انسٹرکٹر تھا
ویب ڈیسک — امریکی ریاست مین کے شہر لیوسٹن میں 18 افراد کو گولیاں مار کے ہلاک کرنے والے مشتبہ شخص کی تلاش جاری ہے جس کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ آرمی ریزروسٹ تھا اور ذہنی امراض کے ایک مرکز میں بھی کچھ وقت گزار چکا ہے۔ پولیس نے مشتبہ حملہ آور مزید پڑھیں