لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ، سلامتی کونسل اور عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرے۔ یوم سیاہ کشمیر کے موقع پرجاری پیغام میں صدر مسلم لیگ ن نے کہا کہ 27 اکتوبر1947 کو بھارت نے کھلی مزید پڑھیں
زمرہ:
ورلڈ کپ: پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 26ویں میچ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس وقت 7 اورز کا کھیل مکمل مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی ظفر وال سیکٹر میں فائرنگ، جوابی کارروائی سے بھارتی اہلکار زخمی
راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایل او سی کے ظفر وال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس سے شہری آبادی کو نقصان پہنچا، جوابی فائرنگ سے بھارتی بارڈر فورس سیکیورٹی کے کچھ اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی فوج نے جمعرات کی رات ظفر وال سکیٹر میں پہلے کواڈ کواپٹر ڈرون کی مدد سے دراندازی کی مزید پڑھیں
دیپیکا پڈوکون نے مردوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا؛ اداکارہ تنقید کا شکار
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے انکشاف کیا ہے کہ وہ رنویر سنگھ کے ساتھ رشتے میں ہونے کے باوجود بھی دوسرے مردوں کے ساتھ تعلقات میں تھیں جس کے بعد اداکارہ سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ بھارتی فلمساز کرن جوہر کے مقبول ترین شو “کافی ود کرن” کے مزید پڑھیں
معروف یوٹیوبر زید علی کے والد انتقال کرگئے
کینیڈا: پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور سوشل میڈیا اسٹار زید علی کے والد انتقال کرگئے ہیں، یہ افسوسناک خبر اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو دی۔ زید علی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے والد کے ہمراہ لی گئی ماضی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے والد کے انتقال کی افسوسناک خبر دی۔ مزید پڑھیں
امریکی ماڈل بیلا حدید نے فلسطین کیلئے خاموش رہنے پر معافی مانگ لی
نیویارک: امریکی ماڈل بیلا حدید نے اسرائیل فلسطین کشیدگی کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری خاموشی کے لیے مجھے معاف کر دیں۔ بیلا حدید، جنہیں فلسطین کی حمایت کرنے پر اپنی بہن جیجی حدید اور اہلخانہ سمیت اسرائیل کی جانب سے قتل دھمکیاں ملیں، اُنہوں نے ان دھمکیوں کے باوجود ایک بار پھر مزید پڑھیں
سلمان خان اب بھی ایشوریا رائے سے محبت کرتے ہیں؟
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ اب بھی اپنی ساتھی اداکارہ اور سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے بچن سے محبت کرتے ہیں۔ ماضی میں سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے اور بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے عشق کے قصے زبان زد عام تھے، سلمان تو ایشوریا کے اس حد مزید پڑھیں
منظر صہبائی کے پروپوزل کو فوراََ قبول نہیں کیا تھا؛ ثمینہ احمد
پاکستان شوبز کی سینیئر اداکارہ ثمینہ احمد کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے منظر صہبائی کے ساتھ شادی کے پروپوزل کو فوراََ قبول نہیں کیا تھا۔ کورونا وائرس کے دنوں میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے پاکستان کے معروف جوڑے، ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام “گپ شپ” میں شرکت کی جس مزید پڑھیں
خلیجی ریاستیں حماس کی فنڈنگ ختم کرنے میں مدد کریں: امریکی محکمہ خزانہ
ویب ڈیسک — دہشت گردوں کی فنڈنگ کی بیخ کنی سے متعلق امریکی ادارے، ’ٹی ایف ٹی سی‘ نے اس ہفتے ایک ہنگامی اجلاس میں مشرق وسطیٰ میں اپنے اتحادیوں پر زور دیا ہے کہ وہ سات اکتوبر کو اسرائیلی شہریوں پر ایک بڑا حملہ کرنے والے گروپ حماس کی بیرونی فنڈنگ منقطع کرنے کی مزید پڑھیں
سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے سائفر کیس کے اخراج مقدمہ کی درخواست بھی مسترد کر دی گئی۔ اسلام آباد مزید پڑھیں