ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کا شام میں امریکی فوجی اڈے پر ڈراؤن حملہ

ایرانی حمایت یافتہ شیعہ ملیشیا نے شام کے علاقے تنیف میں امریکی فوجی اڈےپر 2 ڈراونز  کے ذریعے  فضائی حملہ کیا۔ لبنان میں  تحریکِ حزب اللہ نے جنوبی شام میں امریکی اڈے پر حملے کے حوالے سے اپنے ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر ایک بیان دیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ "عراق میں اسلامی مزاحمتی مزید پڑھیں

اسرائیل کی پھر سے شدید بمباری، غزہ کا دنیا سے رابطہ کٹ گیا، بڑی تعداد میں شہادتوں کا خدشہ

یروشلم:  اسرائیلی فورسز نے غزہ پر زمینی اور فضائی حملے شروع  کر دیئے  جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر شہادتوں اور تباہی کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ مواصلاتی نظام مکمل تباہ ہونے سے غزہ کا دنیا بھر سے رابطہ مکمل کٹ گیا۔ بین الاقوامی نشریاتی اداروں کے مطابق اسرائیلی فورسز نے غزہ مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی آج جہانیاں میں پہلا ’پاور شو‘ کرے گی

جہانیاں :استحکام پاکستان پارٹی آج پنجاب کےعلاقے جہانیاں میں اپنا پہلا عوامی جلسہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ اس سلسلے میں تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ آئی پی پی کی ریلی کے لیے سو فٹ چوڑا اور 40 فٹ اونچا اسٹیج تیار کیا گیا ہے۔ جلسہ گاہ میں 30 ہزار سے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ:آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 27ویں میچ میں آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دھرمشالہ کے ہماچل پردیش اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لیںڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس وقت 20 اورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ؛ نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیل سماعت کیلئے مقرر

 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت منگل کو ہوگی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا۔ یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ نے چند نیب ترامیم کالعدم قرار دیدیں، سیاست دانوں پر مزید پڑھیں

کراچی : 10 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: رینجرز اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے عزیز آباد سے ٹارگٹ کلنگ، اسٹریٹ کرائمز اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملو ث فیضان عرف بھوری گروپ کا رکن زوہان عرف سانول کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم 800 سے زائد وارداتوں میں ملوث ہے، ملزم کراچی مزید پڑھیں

رواں ہفتے کے دوران مہنگائی 0.33 فیصد کم ہوگئی، ادارہ شماریات

 اسلام آباد: حکومتی اقدامات کے باعث ڈالر اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے اثرات  ہنوز مرتب ہورہے ہیں اور حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں0.33 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔  سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح کم ہوکر 29.65 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب  مزید پڑھیں

اسرائیل کی زمینی کاروائی کا وقت قریب آ رہا ہے، خالد میشال

حماس کے خارجی امور کےسربراہ خالد میشال نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے خلاف اسرائیل کی زمینی کارروائی قریب آ رہی ہے اور یہ خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر نوجوانوں کے ایک گروپ کے ساتھ اپنی ملاقات میں، مِشال نے حماس کے مسلح ونگ، عزالدین القسام بریگیڈز کی مزید پڑھیں

اسرائیلی درندگی جاری، 7 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، 17 ہزار 439 زخمی

غزہ: اسرائیلی بربریت کا سلسلہ رک نہ سکا، صیہونی فورسز کے حملوں سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار326 ہو گئی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی فورسز کی غزہ پر مسلسل بمباری سے شہید ہونے والوں میں 3 ہزار کے قریب بچے جبکہ 17 سو سے زائد خواتین اور 397 معمر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب غزہ بمباری سے خواتین و بچوں کی شہادتوں کے ذکر پر رو پڑے

جنیوا: اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری سے خواتین و بچوں کی شہادتوں کے ذکر پر رو پڑے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اقوام متحدہ میں فلسطین کے مندوب ریاض منصور نے اقوام متحدہ  کے اجلاس میں فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ میں قابض صہیونی فوج مزید پڑھیں