اسرائیل کوجنگی جرائم کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی، اردگان

استنبول: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اسرائیل مغرب کی حمایت سے نہتے فلسطینی عوام کا خون بہا رہا ہے، اسے اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی انقرہ دنیا کے سامنے اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دینے کی تیاری کر رہا ہے۔ ہفتے کی سہ پہر استنبول کےاتاترک ہوائی اڈے مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ نہیں نسل کشی کی جارہی ہے، برازیلین صدر

برازیلیا:  غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا کا کہنا ہے کہ یہ جنگ نہیں نسل کشی ہے۔ لولاڈی سلوا کا کہنا تھا کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے ہزاروں بچے ہلاک ہو چکے ہیں غزہ میں نسل کشی کی جارہی ہے،جن کا اس جنگ سے کوئی تعلق نہیں مزید پڑھیں

روڑے نہ اٹکائے جائیں، کل ہر صورت غزہ مارچ ہوگا، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمارے راستے میں روڑے نہ اٹکائے جائیں کل ہر صورت غزہ مارچ ہوگا۔ امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نےغزہ پر زمینی حملے شروع کر دیئے ہیں، مسجد اقصیٰ کوعبادت کے لئے بند کردیا گیا ہے، غزہ مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی خاتون ٹی وی رپورٹر شاہدہ قاضی انتقال کرگئیں

کراچی: جامعہ کراچی کے سابق چیئر پرسن شعبہ ابلاغ عامہ ، سینئر صحافی اور استاد پروفیسر شاہدہ قاضی انتقال کرگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی پروفیسر شاہدہ قاضی کو پاکستان کی پہلی خاتون ٹی وی رپورٹر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اہل خانہ کے مطابق پروفیسر شاہدہ قاضی کی صحت کچھ عرصے سے خراب مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023: نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست

دھرم شالہ: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ کے سب سے زیادہ اسکور والے میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف آخری گیند پر فتح حاصل کر لی ۔ جیتنے کے لیے 389 کا ایک ناممکن ہدف مقرر کیا، نیوزی لینڈ نے راچن رویندرا کی شاندار سنچری سے متاثر ہوکر کیل کاٹنے مزید پڑھیں

نئے پاکستان کا ادھورا مشن پورا کریں گے، 300 یونٹ تک بجلی فری ہوگی، آئی پی پی

جہانیاں: استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ہم نے دس سال محنت کی مگر اقتدار میں آتے ہی ہمیں نکال دیا گیا اور پی ٹی آئی ایسے لوگوں کے ہاتھوں میں چلی گئی جن کا کچھ لینا دینا نہیں تھا۔ جہانیاں میں استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے منعقدہ جلسے سے مزید پڑھیں

ہارر فلم ’ان فلیمز‘ پاکستان کی طرف سے آسکر 2024 کیلئے نامزد

  کراچی: پاکستانی فلمساز ضرار خان کی فلم ’ان فلیمز‘ کو پاکستان کی طرف سے آسکر 2024 کیلئے نامزد کردیا گیا۔  دی پاکستان اکیڈمی سلیکشن کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق ضرار خان کی ہارر فلم اگلے برس اکیڈمی ایوارڈ کی دوڑ میں باضابطہ طور پر پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔ فلم کو انعم عباس نے پروڈیوس کیا مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

  کراچی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کی نئی سیلفی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔  اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کیلئے تین نئی تصاویر اپلوڈ کی ہیں جس میں ان کی خوبصورتی کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔ پروفیشنل مصروفیات کے حوالے سے ماہرہ خان اپنی آخری فلم ’دی لیجنڈ مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی خاتون صحافی شاہدہ قاضی انتقال کر گئیں

  کراچی: پاکستان کی پہلی خاتون صحافی اور جامعہ کراچی ابلاغ عامہ کی سابق چئیرپرسن شاہدہ قاضی 79 کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ شاہدہ قاضی دو ستمبر 1944 کو ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوئیں جس میں خواتین کی تعلیم کی حوصلہ افزائی کی جاتی تھیں جبکہ سندھ کے نامور ادیب علامہ آئی ائی قاضی مزید پڑھیں

کنگنا رناوت کی نئی فلم ’تیجس‘ انڈین باکس آفس پر بری طرح فلاپ

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ’تیجس‘ انڈین باکس آفس پر بری طرح فلاپ ہوگئی۔ فلم بڑے پیمانے پر تشہیری مہم کے باوجود ناظرین کو سینما گھروں میں نہ لاسکی اور اوپننگ ڈے پر صرف ایک کروڑ تک بزنس کرسکی ہے۔ فلمی تجزیہ کاروں کے مطابق اگر فلم نے آنے والوں دنوں میں کچھ پیش مزید پڑھیں